Tlp dharna at Rawalpindi Liaqat Bagh | راولپنڈی لیاقت باغ دھرنا | سعد رضوی

Keep the trust

Minister (2k+ posts)

کرونا پھیل رہا ہے اور ان لوگوں کی غیرذمہ داری دیکھو۔
Meray kids ka qari hai he said vaccine is a conspiracy, Iran uk America sab involved hain, they want to control population through vaccine. Un kay ustaad nay kaha hai vaccine bilkul nahi lagwani hai etc...yeh to halat hai n logon ki.
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

جہالت کا علاج صرف ڈنڈا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آی کے کارکنان نے جو پھوڑی بچھا رکھی ہے اس پر میں بیٹھنا نہیں چاہتا کیونکہ اس سے پہلے یہ اسی تحریک کے سپورٹر تھے اور کنٹینر پر شہریارآفریدی اور کئ دیگر انصافینز سوار ہوکر احتجاج کا حصہ بنتے تھے
کیا یہ کھلی منافقت نہیں کہ اپنی واری اب حب رسول کی بجاے مصلحتین آڑے آنے لگی ہیں اور سب کے سب غائب ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

کرونا پھیل رہا ہے اور ان لوگوں کی غیرذمہ داری دیکھو۔
دو لاکھ کا مجمع راے ونڈ میں اپنا سالانہ میلہ منعقد کرکے گیا ہے اس پر کوی منافق نہیں بولا مگر اب کرونا یاد آگیا ، پہلے تو خادم رضوی کے ٹرک پر بھی چڑھے ہوتے تھے اب حب رسول کی جگہ کرونا کا خوف غالب آگیا؟
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
دو لاکھ کا مجمع راے ونڈ میں اپنا سالانہ میلہ منعقد کرکے گیا ہے اس پر کوی منافق نہیں بولا مگر اب کرونا یاد آگیا ، پہلے تو خادم رضوی کے ٹرک پر بھی چڑھے ہوتے تھے اب حب رسول کی جگہ کرونا کا خوف غالب آگیا؟

پٹواری رائیونڈ کا اجتماع کینسل ہو گیا تھا اس سال۔ اگراسکے باوجود بھی کسی تبلیغی نے مجمع لگایا تو غلط کیا
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
MA SHA ALLAH kitnay azeem loagon ka forum hay jahan daleel say nahi galiyon say ek dosray pay bas baazi lenay ke koshish ke jati hay ALLAH hum sab ko hidiyet dain Ameen
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
کیسا اپریشن؟
ہیجڑوں کی حکومت بس الٹا لیٹنا جانتی ہے اور کسی بھی وقت الٹا لیٹ کر وقت ٹال لے گی ہاں اس دفعہ یہ مشکل لگ رہا ہے
الٹا لیٹنے سے قطری جانی اور جاتی مجرا کی رانی یاد آجاتی ہے
?