ابھی ابھی پی ٹی آئی کے تین احمقوں (تھری ایڈیٹس) نے پریس کانفرنس کی ہے۔ احمق نمبر ایک شبلی فراز اور احمق نمبر دو فیصل جاوید نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں کیمرے اپوزیشن نے لگائے ہیں۔ جبکہ احمق نمبر تین ولید اقبال پیچھے کھڑا ہونقوں کی طرح مسکراتا رہا۔۔۔ ان تھری ایڈیٹس کو کوئی بتائے کہ حکومت آپ کی ہے، سینیٹ میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کا کنٹرول آپ کے پاس ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج نکلوائے، پانچ منٹ میں پتا چل جائے گا کہ کیمرے کس نے لگائے، لوگ کون تھے اور کس کے تعاون اور سپورٹ سے انہوں نے کیمرے نصب کئے۔۔ جیو پر یہ خبر بھی آرہی ہے کہ کیمرے تو پہلے سے موجود تھے، مگر پولنگ بوتھ کیمروں کے سامنے نصب کیا گیا۔۔۔ یہ بھی اتنا ہی سنگین جرم ہے۔۔
فی الحال تو حکومت کی حماقت کا اندازہ لگایئے کہ سارا کنٹرول اپنے پاس ہونے کے باوجود فرما رہے ہیں کہ کیمرے اپوزیشن نے لگائے۔۔۔۔یقین مانئے اس قدر احمق اور نااہل لوگ آپ نے پاکستان کی حکومت میں کبھی نہیں دیکھے ہوں گے۔۔۔