Thread Deleted! Reason

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
کل ایک تھریڈ دہشت گرد دیوبندی کے نام سے بنایا گیا تھا جس سےحسب توقع کچھ لوگوں کو مرچیں لگیں، اور کچھ نے پسند کیا۔اور آج دیکھا تو ٹھریڈ ڈیلیٹ ہو چکا ہے۔(ویسے تھریڈ پہلے بھی ایک بارکلوز ہوا، پھر کھول دیا گیا، اس کی بھی سمجھ نہ آئی کہ کس نے بین کیا تھا اور کس نے اور کیوں کھول دیا)۔
تھریڈ ڈیلیٹ ہونے کی دو ہی وجوہ ہو سکتی ہیں
فرقہ وارانہ مواد:۔
ایک وجہ تو یہ ہو سکتی ہے کہ تھریڈ کے مواد میں فرقہ وارانہ باتیں موجود تھیں۔ اب کیوں کہ میں نے خود لکھا ہے اس لئے مجھے تو یہی لگے گا کہ اس میں ایسی کوئی بات نہیں، لیکن اگر ایسی کوئی بات تھی بھی تویہ تھریڈ صرف اور صرف ان سوالوں کا ردعمل تھا جن کی گونج بار بار سنائی دیتی ہے۔ اب اگر میں ڈھونڈھوں، تو وہ سوالات تو شاید مل جائیں، لیکن جواب ڈیلیٹ ہو گیا ہے۔
فرقہ وارانہ بحث:۔
دوسری وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ شروعات میں تو کوئی قابل اعتراض بات نہ تھی، مگر بعد میں بحث نے فرقہ وارانہ رنگ دھار لیا۔اگر تھریڈ اس وجہ سے ڈیلیٹ ہوا ہے تو یہ یقینا تھریڈ کے ساتھ ذیادتی ہے۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر میں نے کسی تھریڈ کو ڈیلیٹ کروانا ہوتو صرف یہ کرنا ہو گا کہ دو چار فرقہ وارانہ پوسٹیں کر دی جائیں اور پھر تھریڈخودبخود ڈیلیٹ!۔
مطالبہ؛۔
میں یہ مطالبہ نہیں کرنے لگا کہ تھریڈ کو دوبارہ کھولا جائے، بلکہ صرف وجہ جاننا چاہتا ہوں کہ تھریڈ ڈیلیٹ ہونے کی کیا وجہ ہے۔
اگر پہلی وجہ ہے (یعنی فرقہ وارانہ مواد) تو جیسا کہ میں نے بتایا کہ یہ سوالوں کا جواب تھا۔ اب اگر سوال ہونے بند ہو جائیں گے، یا سوال بھی اسی طرح ڈیلیٹ ہو جائیں گے، تو جواب کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔
اور اگر وجہ دوسری ہے، (یعنی بحث کا رخ مڑنا،) تو اس کا بہتر حل ان پوسٹوں کو ڈیلیٹ کرنا ہے نہ کہ اس کی سزا تھریڈ کو دی جائے۔ اور اگر بہت ہی کوئی ایکشن لینا ہو تو ذیادہ سے ذیادہ تھریڈ کلوز کیا جا سکتا ہے۔

MaenChaeyNahiPeeta

MPA (400+ posts)
Asan kaam hae, deobandi dehshatgard keh ker, brelvi/shia members say likes lay lo, shia shia kafir shia keh ker SSP mindset waloun say likes lay lo, brelvi mushrik aur wahabi kafir keh ker wahabiyoun aur brelviyoun(respectively) likes lay lo ..... sara like ka chakar aur firqa wariyat muft maen phhelao...
 
P4kistani

Minister (2k+ posts)
Dehshat gard ka , koi mazhab , koi firqa nhi hota .. wo bs dehshatgard hota hai.. Magr kuch logo ko Dehshatgardo se hamdardia hoti hain.. aur jin me Aksiriat Deo Band Firqa k logo ki hai..

Yeh Army k Khilaf Prapoganda kartay Aur Phir Mazloom ban k Dosray muslmano ko Shaheed kartay...
 
Landmark

Minister (2k+ posts)
There is no place for
فرقہ وارانہ مواد
and
فرقہ وارانہ بحث
too
DO it Some where els .....GROW UP plz
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
Good administration, very well done!!!

Khawarjee social media intends to divert discussion from Khawarjee to Sectarian by creating threads asking question or criticizing one school of thought.

In same why Hizb u Tuhrir is trying to generate threads to discuss Pak Army by discussing Civil Military Rift, who is ruling Pakistan NS or Raheel Shrif or topics to this affect.

Administration be Pakistani, do not tolerate conspiracies of Khawarjee or Hizb u Tuhrir social media.

Landmark

Minister (2k+ posts)
There is no place for
فرقہ وارانہ مواد
and
فرقہ وارانہ بحث
too
DO it Some where els .....GROW UP plz
 
Farooqii

Banned
کھیڑ اندیشے پائی! پتا نہیں آپ کِس وقت تک اس تھڑیڈ پڑ پہڑا دیتے ڑہے لیکن تھوڑی ہی دیڑ بعد پاکستانیوں نے دلائل دے دے کڑ توماڑے تکفیڑی دیوبندی نوقطہ نظڑ کے چیتھڑے اُڑا دیے تھے۔ شوکڑ کرو وہ تھڑیڈ کلوز ہو گیا وڑنہ محبِ وطن پاکستانی موسلمانوں نے توماڑی ساڑی تکفیڑی بقڑاطی بھی خود کوش بمباڑ کیطڑاں لیڑو لیڑ کڑ کے ڑکھ دی تھی۔ جس پڑ توماڑے تکفیڑی بھائی دوسڑے موسلمان ممبڑان کو ماں بہن کی گالیاں دے کڑ ثواب کمانے لگے جِسے دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے توماڑی عزت اور دوسڑے ممبڑان کی ماں بہن بچا لی۔

تومیں تو اپنی عزت بچائی پڑ انتظامیہ کا شوکڑیہ کڑنا چاہیئے تھا لیکن توم اُلٹا اُسکی دھجیاں مانگ ڑہے ہو؟؟
 
Khawarjee do not depict single brand of thought. At present Khawarjee includes ISIS, Daish, Al Qaida, Taliban, Hizb Ullah and Gullu Qadri Firqa. All are infidel and followers of coming curse in shape of DAJJAL.
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
کھیڑ اندیشے پائی! پتا نہیں آپ کِس وقت تک اس تھڑیڈ پڑ پہڑا دیتے ڑہے لیکن تھوڑی ہی دیڑ بعد پاکستانیوں نے دلائل دے دے کڑ توماڑے تکفیڑی دیوبندی نوقطہ نظڑ کے چیتھڑے اُڑا دیے تھے۔ شوکڑ کرو وہ تھڑیڈ کلوز ہو گیا وڑنہ محبِ وطن پاکستانی موسلمانوں نے توماڑی ساڑی تکفیڑی بقڑاطی بھی خود کوش بمباڑ کیطڑاں لیڑو لیڑ کڑ کے ڑکھ دی تھی۔ جس پڑ توماڑے تکفیڑی بھائی دوسڑے موسلمان ممبڑان کو ماں بہن کی گالیاں دے کڑ ثواب کمانے لگے جِسے دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے توماڑی عزت اور دوسڑے ممبڑان کی ماں بہن بچا لی۔

تومیں تو اپنی عزت بچائی پڑ انتظامیہ کا شوکڑیہ کڑنا چاہیئے تھا لیکن توم اُلٹا اُسکی دھجیاں مانگ ڑہے ہو؟؟
ہو سکتا ہے کہ جنگل میں مور ناچا ہو، مگر میں نے نہیں دیکھا۔ اگر دیکھتا تو پتا لگتا کہ کس کی دھجیاں اڑتی ہیں۔
اگر کسی نے گالی دی ہے تو یقینا برا کیا ہے، مگر کچھ لوگ خود شروعات کرتے ہیں اور پھر جب جواب ملتا ہے تو شور مچانا شروع کر دیتے ہیں کہ دیکھو پرسنل اٹیک کیا جا رہا ہے۔

بہرحال میرا اندازہ بھی یہی ہے کہ بحث بعد میں دوسری طرف چلی گئی ہو گی، لیکن ایسی صورت میں قابل اعتراض پوسٹوں کو ڈیلیٹ کر کرے تھریڈ کلوز کرنا بہتر تھا۔تا کہ تھریڈ اپنی جگہ موجود رہتا اور ریفرنس کے طور پر کا م آتا، کیونکہ جس وجہ سے اور جن لوگوں کے لئے بنایا گیا تھا،ان کا باز آنا بہت مشکل ہے۔
 
moonlessmars

Councller (250+ posts)
میں منرجہ ذیل دھاگے کے مراسلوں اور اقتسابات سے محروم رہا۔ اس سلسلے میں کچھ کہنے سے قاصر ہوں۔
مگر ایک عرض دیو بندی اور عبدل وھاب کے ماننے والوں سے ہے۔ کہ وہ بجائے اس بات پر غصہ کریں کہ ان کو تکفیری اور خوارج کیوں کہا جارہا ہے اپنی عقل سلیم کو اس بات پر سوچنے پر مجبور کریں کہ کیوں یہ دھشت گرد صرف دیوبندیوں کی صفوں سے برآمد ہورہے ہیں۔؟
علمائے دیوبند کو مذمتی بیانات سے بڑھ کر اقدامات کرنے ہوں گے۔ اپنے نصاب کے متن کا ایک بار دوبارہ جائزہ لیں اور دیکھیں اس متن اور عبارات میں کیا راز پنہاں ہے کہ تمام خوارج اور تکفیریوں کے نشانی والے افراد ادھر سے ظہور پزیر ہورہے ہیں۔
اور اپنے علماء کی تقاریر کو بغور سنیں
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

پائی صاحب!! جس تھریڈ کے نام ہی میں دیوبندی آرہا ہو اس کے مسلکی ہونے میں کیا شک ہے؟؟ اس فورم پر اس قسم کی بحثوں کے خلاف مہم چل رہی ہے ، آپ بھی ادھر ادھر ہو جاؤ۔

آپ کے تھریڈ کا مقصد صاف پتہ چل رہا تھا کہ فساد ہے ورنہ چار لائینوں میں آپ کی تھیوری کا بیڑہ غرق کیا جاسکتا تھا۔

آپکے اس فساد کیوجہ سے فورم کا ایک معتدل ممبر راز اور ایک تکفیری حوالات میں نڈھال پڑے ہیں، اور کتنا خون بہانا چاہتے ہو آپ لوگ اس ملک میں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
میں منرجہ ذیل دھاگے کے مراسلوں اور اقتسابات سے محروم رہا۔ اس سلسلے میں کچھ کہنے سے قاصر ہوں۔
مگر ایک عرض دیو بندی اور عبدل وھاب کے ماننے والوں سے ہے۔ کہ وہ بجائے اس بات پر غصہ کریں کہ ان کو تکفیری اور خوارج کیوں کہا جارہا ہے اپنی عقل سلیم کو اس بات پر سوچنے پر مجبور کریں کہ کیوں یہ دھشت گرد صرف دیوبندیوں کی صفوں سے برآمد ہورہے ہیں۔؟

آپ نے ٹھیک کہا کہ آپ مذکورہ بالا دھاگے سے محروم رہے، ورنہ آپ کو معلوم ہوتا کہ سارے "خارجی" ،وہابی اور دیوبندی کیوں ہیں۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
اوہو میں نے سارا تھریڈ مس کردیا۔ ۔ ۔ابھی آئی تو دیکھا کچھ نہیں بچا۔ ۔ ۔کل میں نے ایک سوال پوچھا تھا۔ ۔ کسی نے جواب نہیں دیا ۔ ۔ ۔آج لاگ ان ہوئی تو تھریڈ کو دفن کردیا گیا تھا۔ ۔ ۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
پائی صاحب!! جس تھریڈ کے نام ہی میں دیوبندی آرہا ہو اس کے مسلکی ہونے میں کیا شک ہے؟؟ اس فورم پر اس قسم کی بحثوں کے خلاف مہم چل رہی ہے ، آپ بھی ادھر ادھر ہو جاؤ۔
آپ کے تھریڈ کا مقصد صاف پتہ چل رہا تھا کہ فساد ہے ورنہ چار لائینوں میں آپ کی تھیوری کا بیڑہ غرق کیا جاسکتا تھا۔
آپکے اس فساد کیوجہ سے فورم کا ایک معتدل ممبر راز اور ایک تکفیری حوالات میں نڈھال پڑے ہیں، اور کتنا خون بہانا چاہتے ہو آپ لوگ اس ملک میں۔

آپ کسی مکتبہ فکر کا نام لے لے کر اسے نشانے پر رکھیں، تو یہ مسلکی بحث نہیں، اور اگر کوئی جواب دے دے تو فورا فتوی لگ جائے کہ فساد پھیلایا جا رہا ہے۔
جو کچھ یہاں فورم پر ہوا یا ہوتا ہے وہی بڑے سکیل پر حقیقی دنیا میں ہوتا ہے۔ ایک فریق پہلے عمل کرتا رہتا ہے، جب دوسرا تنگ آمد بجنگ آمد جواب دیتا ہے تو شور مج جاتا ہے کہ فساد پھیل رہا ہے۔ اور جس طرح حقیقی دنیا میں ہلاکتیں ہوتی ہیں، یہاں بھی دو افراد قربان ہو گئے۔
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

پائی صاحب!! جس تھریڈ کے نام ہی میں دیوبندی آرہا ہو اس کے مسلکی ہونے میں کیا شک ہے؟؟ اس فورم پر اس قسم کی بحثوں کے خلاف مہم چل رہی ہے ، آپ بھی ادھر ادھر ہو جاؤ۔

آپ کے تھریڈ کا مقصد صاف پتہ چل رہا تھا کہ فساد ہے ورنہ چار لائینوں میں آپ کی تھیوری کا بیڑہ غرق کیا جاسکتا تھا۔

آپکے اس فساد کیوجہ سے فورم کا ایک معتدل ممبر راز اور ایک تکفیری حوالات میں نڈھال پڑے ہیں، اور کتنا خون بہانا چاہتے ہو آپ لوگ اس ملک میں۔

Score aik aik brabar(bigsmile)
 
Back
Top