Khair Andesh
Chief Minister (5k+ posts)
کل ایک تھریڈ دہشت گرد دیوبندی کے نام سے بنایا گیا تھا جس سےحسب توقع کچھ لوگوں کو مرچیں لگیں، اور کچھ نے پسند کیا۔اور آج دیکھا تو ٹھریڈ ڈیلیٹ ہو چکا ہے۔(ویسے تھریڈ پہلے بھی ایک بارکلوز ہوا، پھر کھول دیا گیا، اس کی بھی سمجھ نہ آئی کہ کس نے بین کیا تھا اور کس نے اور کیوں کھول دیا)۔
تھریڈ ڈیلیٹ ہونے کی دو ہی وجوہ ہو سکتی ہیں
فرقہ وارانہ مواد:۔
ایک وجہ تو یہ ہو سکتی ہے کہ تھریڈ کے مواد میں فرقہ وارانہ باتیں موجود تھیں۔ اب کیوں کہ میں نے خود لکھا ہے اس لئے مجھے تو یہی لگے گا کہ اس میں ایسی کوئی بات نہیں، لیکن اگر ایسی کوئی بات تھی بھی تویہ تھریڈ صرف اور صرف ان سوالوں کا ردعمل تھا جن کی گونج بار بار سنائی دیتی ہے۔ اب اگر میں ڈھونڈھوں، تو وہ سوالات تو شاید مل جائیں، لیکن جواب ڈیلیٹ ہو گیا ہے۔
فرقہ وارانہ بحث:۔
دوسری وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ شروعات میں تو کوئی قابل اعتراض بات نہ تھی، مگر بعد میں بحث نے فرقہ وارانہ رنگ دھار لیا۔اگر تھریڈ اس وجہ سے ڈیلیٹ ہوا ہے تو یہ یقینا تھریڈ کے ساتھ ذیادتی ہے۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر میں نے کسی تھریڈ کو ڈیلیٹ کروانا ہوتو صرف یہ کرنا ہو گا کہ دو چار فرقہ وارانہ پوسٹیں کر دی جائیں اور پھر تھریڈخودبخود ڈیلیٹ!۔
مطالبہ؛۔
میں یہ مطالبہ نہیں کرنے لگا کہ تھریڈ کو دوبارہ کھولا جائے، بلکہ صرف وجہ جاننا چاہتا ہوں کہ تھریڈ ڈیلیٹ ہونے کی کیا وجہ ہے۔
اگر پہلی وجہ ہے (یعنی فرقہ وارانہ مواد) تو جیسا کہ میں نے بتایا کہ یہ سوالوں کا جواب تھا۔ اب اگر سوال ہونے بند ہو جائیں گے، یا سوال بھی اسی طرح ڈیلیٹ ہو جائیں گے، تو جواب کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔
اور اگر وجہ دوسری ہے، (یعنی بحث کا رخ مڑنا،) تو اس کا بہتر حل ان پوسٹوں کو ڈیلیٹ کرنا ہے نہ کہ اس کی سزا تھریڈ کو دی جائے۔ اور اگر بہت ہی کوئی ایکشن لینا ہو تو ذیادہ سے ذیادہ تھریڈ کلوز کیا جا سکتا ہے۔

- Featured Thumbs
- http://www.siasat.pk/forum/images/siasat42/siasat_logo.png