There was only one jail for three provinces under Taliban rule in Afghanistan.

naeem08

Voter (50+ posts)
According to them society can only be peaceful if thinking is crushed,people live under fear, women were subjugated, education right of girls were taken away, sports arenas were turned into stoning and beheading fields, people are forced to dress and look the way they wanted, and basic human rights are violated. We always support this as if it will give us some "swab". Sensible people don't appreciate those medieval styles of govt. NOW CALLED ME A RAW agent ooh sorry A JEW

more people than my imaginations find one and only sources in bbc and cnn
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بالکل درست، مگر یہ وقفہ (جسے آپ پابندی کہہ رہے ہیں) دونوں مردوں اور عورتوں کے لیے تھا۔

فرق یہ تھا کہ پہلے دن سے ہی لیکن حکومت تعلیم کو مرد اور عورت کے لیے برابر قرار دے رہی تھی اور کسی صورت عورت کو باہر نکل کر تعلیم حاصل کرنے، یا کام کرنے سے منع نہیں کرتی تھی، نہ ان پر پابندگی لگاتی تھی کہ وہ زبردستی ملاوؤں کی دوسری یا تیسری بیویاں بن جائیں ورنہ اپنے بچوں کو بھوک سے بلکتا دیکھتی رہیں۔

لوگوں کو حکومت پر یقین تھا کہ وہ عورتوں کے خلاف وہ جاہلانہ سوچ نہیں رکھتی۔ مگر طالبان کے معاملے میں سب کو پتا تھا کہ وہ کونسی صدی سے تعلق رکھتے ہیں اور عورتوں کو اسلام کے نام پر کیسے پاؤں کی جوتی بنا کر رکھتے ہیں۔

عوام اور حکومت کے اسی یقین کے رشتے کی وجہ سے آج ایران میں صورتحال یہ ہے کہ ایرانی خواتین نے تعلیم کے میدان میں وہ ترقی کی ہے کہ شاید ہی کسی اسلامی ملک کی خواتین انکا مقابلہ کر سکیں۔ ایرانی یونیورسٹیز میں اس وقت خواتین کی تعداد 56 فیصد جبکہ مردوں کی تعداد 44 فیصد ہے۔ اس سے آپ کو اندازہ ہو سکتا ہے کہ ایرانی معاشرہ میں عورت کی تعلیم کو کتنی اہمیت حاصل ہے۔ چنانچہ ایرانی معاشرہ آپ کے ممدوح طالبانی معاشرے کا بالکل الٹ اور متضاد ہے۔ چنانچہ ان دونوں کو ایک ہی جگہ رکھنا آپ کی غلطی ہے۔

افغانستان میں اگر حالات ابھی بھی لاکھ برے ہوں (جیسا کہ آپ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں)، مگر کسی عورت سے جا کر پوچھ لیجیے، وہ آپ کو یہی کہے گی کہ طالبان کے وحشیانہ جانورانہ نظام سے پھر بھی لاکھ گنا بہتر ہیں، جہاں انہیں مواقع میسر ہیں کہ محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں، اپنی بچیوں کو پڑھا لکھا کر تعلیم کے زیور سے آراستہ کر سکیں۔




طالبان نے بھی کچھ ایسا ہی کیا تھا، لیکن خواتین کے معاملے تو خاص مقاصد کے لئے زیادہ اچھالا جا رہا ہے

ایران کے حالیہ انتخابات کے بعد ہونے والے فسادات سے پتہ چل جاتا ہے کے عوام کو حکومت پر کتنا اعتماد ہے اور انسانی اور خواتین حقوق کی کیا صورت حال ہے
آپ افغانستان جا کر یا کسی کو بیجھ کر پچھوا دیں کے خواتین اور مرد کتنے کتنے خوش ہیں

امریکہ اور اس کے پٹھوں کو ایسے فری لانس "دشمن" میسر ہوں تو اسے دوستوں کی کمی نہیں

کفر و الحاد کے علمبردار اور خلافت کے دشمن جتنا زور لگا لیں، صادق و مصدوق کی حدیث کے مطابق ایسی سر زمین سے سیاہ علم چلیں گے اور عالمی خلافت کی بنیاد رکھیں گے

 
Last edited:

biofilm

MPA (400+ posts)
Who stopped others.. you are one given full opportunity to spread nice and true picture of Taliban. nobody stopped you. No system is perfect i accept but their system was worst of our times.
more people than my imaginations find one and only sources in bbc and cnn