There was only one jail for three provinces under Taliban rule in Afghanistan.

naeem08

Voter (50+ posts)
ONE OF OUR FRIEND TOLD US THAT WHEN HE VISITED AFGHANISTAN DURING LATE 90's , HE SAW A JAIL WHICH CONTAINED ONLY 2 OR 3 PRISONERS AND IT WAS THE COMBINED PRISON OF 3 PROVINCES .AND THERE WAS ALMOST NEGLIGIBLE CRIME RATE IN AFGHANISTAN AT THAT TIME. THAT SHOCKED US .
TODAY WE HAVE A LOT OF DEBATE REGARDING THE DEMOCRACY , THEOCRACY , DICTATORSHIP ETC ETC, CAN SOMEBODY HELP BY TELLING WHAT WAS THE SYSTEM IN AFGHANISTAN AT THAT TIME.
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
Re: 3provinces 1 jail

واتصمو بحبل الله جمیعا والا تفرقو
فرقان دنیا کی خیر کے لئے بھیجا گیا ہے اور تم خدا کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے

کہہ دو کے حق آگیا اور باطل مٹ گیا بے شک باطل ہے ہی مٹنے کے لئے
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
اس 'خلافت اسلامیہ' میں مثالی امن و امان، فوری انصاف اور پوست کے خاتمے کے ساتھ ساتھ دوسری طرف یہ بھی چل رہا تھا

- ہزارہ کے شیعہ, تاجک، ازبک اور ترکمانی مسلمانوں کا قتل عام. یعنی ہر مختلف عقیدہ اور نسل سے تعلق رکھنے والا افغان مسلمان مسلسل عذاب میں تھا

- ماضی کے ہی'برادر' افغان مجاہدین کے خلاف ناختم ہونے والا 'جہاد'، جو دو اکتوبر دو ہزار ایک(امریکی بمباری سے ایک ہفتہ قبل تک) تک جاری و ساری رہا

-افغانستان کی غیر پشتون اکثریت سے شرکت اقتدار سے یکسر انکار

-خواتین کے حقوق کی مسلسل پامالی، 'قبرستانی امن'، کابل کے ہر چوک پر برقع پوش خواتین بھکاریوں کا اپنے بچوں کے ساتھ ہجوم، جو پاکستان اور دوسرے ممالک سے جانے والے لوگوں سے خیرات لینے کی بجاۓ ان کی گاڑیوں میں اپنے بچوں کو پھینکتی تھیں، کہ خدا را انکو نوکر بنا کر رکھ لینا مگر دو وقت کی روٹی دے دینا(یہ افغان باقی کہسار باقی فیم اخبار کے سفر نامے کا احوال ھے )

-القاعدہ کے دہشت گردوں کو پناہ، انکے تربیتی کیمپوں سے مغربی اہداف پر مسلسل حملے

-لشکر جھنگوی جیسی فرقہ ورانہ دہشتگرد تنظیموں کے پاکستان میں برپا فساد کی مکمل پشت پناہی، انکے ٹریننگ کیمپس

- مصر، سعودی عرب، چین، روس، تاجکستان، ازبکستان، فلپائن، تھائی لینڈ، یمن سمیت بہت سے دوسرے ممالک کی حکومتیں الٹانے والے علیحدگی پسند دہشت گردوں کو پناہ، تحفظ اور ٹریننگ

یہ اس سنہرے چھ سالہ دور کی تصویر کا دوسرا رخ ھے
 
derived from BBC and CNN. hahahaha, your ''only'' sources of info.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
?? '????? ???????' ??? ????? ??? ? ????? ???? ????? ??? ???? ?? ????? ?? ???? ???? ????? ??? ?? ??? ?? ??? ???
- ????? ?? ????, ????? ???? ??? ??????? ???????? ?? ??? ???. ???? ?? ????? ????? ??? ??? ?? ???? ????? ???? ????? ?????? ????? ???? ??? ???
- ???? ?? ??'?????' ????? ??????? ?? ???? ????? ???? ???? '????'? ?? ?? ?????? ?? ???? ???(?????? ?????? ?? ??? ???? ??? ??) ?? ???? ? ???? ???
-????????? ?? ??? ????? ?????? ?? ???? ?????? ?? ???? ?????
-?????? ?? ???? ?? ????? ??????? '???????? ???'? ???? ?? ?? ??? ?? ???? ??? ?????? ???????? ?? ???? ???? ?? ???? ????? ?? ??????? ??? ????? ????? ?? ???? ???? ????? ?? ????? ???? ?? ???? ?? ?? ?????? ??? ???? ???? ?? ??????? ????? ?? ??? ?? ???? ???? ??? ?? ??? ???? ??? ?? ??? ?? ???? ?? ????(?? ????? ???? ????? ???? ??? ????? ?? ??? ???? ?? ????? ?? )
-??????? ?? ???? ????? ?? ????? ???? ?????? ?????? ?? ????? ????? ?? ????? ????
-???? ?????? ???? ???? ????? ??????? ??????? ?? ??????? ??? ???? ???? ?? ???? ??? ?????? ???? ?????? ?????

- ???? ????? ???? ???? ???? ????????? ????????? ??????? ????? ????? ??? ???? ??? ?? ????? ????? ?? ??????? ?????? ???? ??????? ???? ???? ????? ?? ????? ???? ??? ??????
?? ?? ????? ?? ???? ??? ?? ????? ?? ????? ?? ??

?? ?? ????? ????? ?? ????? ?? ?????? ?? ????? ??? ???? ???? ??? ???? ???????? ?? ?? ????? ??? ????? ??? ??? ??? ???? ????? ?? ??????? ??? ??? ???? ?? ?????? ???? ?? ?????? ???? ??? ?????? ? ???? ????? ?? ???? ?? ??? ???? ?? ?? ??? ????. ?????? ?? ????? ??? ???? ?? ????? ??????? ????? ??? ????? ?? ???? ????? ??. ????? ?? ????? ?? ????? ???? ????? ?? ?? ???? ????? ??? ?? ??? ?? ?? ???? ?????? ??? ?? ??? ?? ????? ???? ??? ??

???? ?? ?? ????? ??? ?? ??? ???? ???? ??? ????
?? ???? ?????? ??? ????? ????? ?? ???? ? ????? ???? ???? ???? ?? ????? ?? ?? ????? ?? ????? ??? ???? ????? ???? ??. ?? ?? ?? ??? ?????? ???? ?? ?? ????????? ???? ??? ???????? ?????? ???????? ?? "????" ?? ??? ??

<span style="font-family: tahoma;"><font size="3">

Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اس 'خلافت اسلامیہ' میں مثالی امن و امان، فوری انصاف اور پوست کے خاتمے کے ساتھ ساتھ دوسری طرف یہ بھی چل رہا تھا

- ہزارہ کے شیعہ, تاجک، ازبک اور ترکمانی مسلمانوں کا قتل عام. یعنی ہر مختلف عقیدہ اور نسل سے تعلق رکھنے والا افغان مسلمان مسلسل عذاب میں تھا

- ماضی کے ہی'برادر' افغان مجاہدین کے خلاف ناختم ہونے والا 'جہاد'، جو دو اکتوبر دو ہزار ایک(امریکی بمباری سے ایک ہفتہ قبل تک) تک جاری و ساری رہا

-افغانستان کی غیر پشتون اکثریت سے شرکت اقتدار سے یکسر انکار

-خواتین کے حقوق کی مسلسل پامالی، 'قبرستانی امن'، کابل کے ہر چوک پر برقع پوش خواتین بھکاریوں کا اپنے بچوں کے ساتھ ہجوم، جو پاکستان اور دوسرے ممالک سے جانے والے لوگوں سے خیرات لینے کی بجاۓ ان کی گاڑیوں میں اپنے بچوں کو پھینکتی تھیں، کہ خدا را انکو نوکر بنا کر رکھ لینا مگر دو وقت کی روٹی دے دینا(یہ افغان باقی کہسار باقی فیم اخبار کے سفر نامے کا احوال ھے )

-القاعدہ کے دہشت گردوں کو پناہ، انکے تربیتی کیمپوں سے مغربی اہداف پر مسلسل حملے

-لشکر جھنگوی جیسی فرقہ ورانہ دہشتگرد تنظیموں کے پاکستان میں برپا فساد کی مکمل پشت پناہی، انکے ٹریننگ کیمپس

- مصر، سعودی عرب، چین، روس، تاجکستان، ازبکستان، فلپائن، تھائی لینڈ، یمن سمیت بہت سے دوسرے ممالک کی حکومتیں الٹانے والے علیحدگی پسند دہشت گردوں کو پناہ، تحفظ اور ٹریننگ

یہ اس سنہرے چھ سالہ دور کی تصویر کا دوسرا رخ ھے

مزید براں، طالبان اتنی بڑی فلاحی اسلامی ریاست تھی کہ جس کی مثال روئے زمین پر کوئی اور اسلامی یا غیر اسلامی سلطنت پیش نہیں کر سکتی۔ جہاں اسلحہ اور بموں کے ڈھیروں کے ڈھیر لگے ہوتے تھے، مگر یتیموں، بیواوؤں کو کھانا تک نصیب نہ ہوتا تھا، اور جب یہ مائیں اپنے بھوک سے بلکتے بچوں کا پیٹ بھرنے کے لیے نوکری کرنا چاہیں تو اس پر طالبانی پابندی ہوتی تھی کہ عورتوں کو کام کرنے کی اجازت نہیں۔ ان عورتوں کو مجبور کیا جاتا تھا کہ وہ اپنے بچوں کا پیٹ بھرنے کے لیے کسی طالب کی دوسری یا تیسری یا چوتھی بیوی بن جائیں تو انکے بچے زندہ رہ سکیں۔

اور ایسی اسلامی فلاحی ریاست تھی کہ نئی نسل تو تعلیم سے کوسوں دور تھی، خاص طور پر بچیاں کہ جن پر تعلیم کی مکمل پابندی تھی۔ بیماری کے وقت طالبان دور میں مرد ڈاکٹروں کے پاس جانے کی تو خواتین کو اجازت نہ تھی، اور دوسری طرف بچیوں میں بھی کسی کا چانس نہ تھا کہ وہ لیڈی ڈاکٹر بن سکے۔

طالبان حمایتی اپنے لاڈلوں کا اصل چہرہ چھپاتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ طالبان کی وہی جاہلانہ ذہنیت تھی جو کہ ملا صوفی محمد کی تھی کہ ایک بچی نے پڑھ لکھ کر کیا کرنا ہے، اسے گھر بٹھاؤ، گھر کا کام کاج کرنے والی نوکرانی بناؤ کہ انکے نزدیک عورت ذات کا یہ واحد مقصد ہے۔ طالبان حمایتی ایک طریقے یا دوسرے طریقے عام عوام کو اس مسئلے پر دھوکے میں مبتلا رکھنا چاہتے ہیں، مگر انکی چال بازیوں میں قوم کو نہیں آنا چاہیے۔
 
islamabadi

Minister (2k+ posts)
ONE OF OUR FRIEND TOLD US THAT WHEN HE VISITED AFGHANISTAN DURING LATE 90's , HE SAW A JAIL WHICH CONTAINED ONLY 2 OR 3 PRISONERS AND IT WAS THE COMBINED PRISON OF 3 PROVINCES .AND THERE WAS ALMOST NEGLIGIBLE CRIME RATE IN AFGHANISTAN AT THAT TIME. THAT SHOCKED US .
TODAY WE HAVE A LOT OF DEBATE REGARDING THE DEMOCRACY , THEOCRACY , DICTATORSHIP ETC ETC, CAN SOMEBODY HELP BY TELLING WHAT WAS THE SYSTEM IN AFGHANISTAN AT THAT TIME.

Yeah i'll tell you - It was the system of the jungle...where a bunch of illiterate cavemen were terrorising the whole country
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

مزید براں، طالبان اتنی بڑی فلاحی اسلامی ریاست تھی کہ جس کی مثال روئے زمین پر کوئی اور اسلامی یا غیر اسلامی سلطنت پیش نہیں کر سکتی۔ جہاں اسلحہ اور بموں کے ڈھیروں کے ڈھیر لگے ہوتے تھے، مگر یتیموں، بیواوؤں کو کھانا تک نصیب نہ ہوتا تھا، اور جب یہ مائیں اپنے بھوک سے بلکتے بچوں کا پیٹ بھرنے کے لیے نوکری کرنا چاہیں تو اس پر طالبانی پابندی ہوتی تھی کہ عورتوں کو کام کرنے کی اجازت نہیں۔ ان عورتوں کو مجبور کیا جاتا تھا کہ وہ اپنے بچوں کا پیٹ بھرنے کے لیے کسی طالب کی دوسری یا تیسری یا چوتھی بیوی بن جائیں تو انکے بچے زندہ رہ سکیں۔

اور ایسی اسلامی فلاحی ریاست تھی کہ نئی نسل تو تعلیم سے کوسوں دور تھی، خاص طور پر بچیاں کہ جن پر تعلیم کی مکمل پابندی تھی۔ بیماری کے وقت طالبان دور میں مرد ڈاکٹروں کے پاس جانے کی تو خواتین کو اجازت نہ تھی، اور دوسری طرف بچیوں میں بھی کسی کا چانس نہ تھا کہ وہ لیڈی ڈاکٹر بن سکے۔

طالبان حمایتی اپنے لاڈلوں کا اصل چہرہ چھپاتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ طالبان کی وہی جاہلانہ ذہنیت تھی جو کہ ملا صوفی محمد کی تھی کہ ایک بچی نے پڑھ لکھ کر کیا کرنا ہے، اسے گھر بٹھاؤ، گھر کا کام کاج کرنے والی نوکرانی بناؤ کہ انکے نزدیک عورت ذات کا یہ واحد مقصد ہے۔ طالبان حمایتی ایک طریقے یا دوسرے طریقے عام عوام کو اس مسئلے پر دھوکے میں مبتلا رکھنا چاہتے ہیں، مگر انکی چال بازیوں میں قوم کو نہیں آنا چاہیے۔

مزید برآں، جب سے امریکہ کی سرکردگی میں لادین و بے مذہب حکومت قائم ہوئی ہے، لاکھوں ڈالروں کا مقروض ہونے کے بعد افغانستان گل و گلزار بن گیا ہے. فکر و فاقہ ایسے غائب ہے جسے گدھے کے سر سے سینگھ. لوگ صدقه خیرات سروں پر لۓ پھرتے ہیں لیکن کوئی وصول کرنے والا نہیں ملتا. مرد تو مرد خواتین اور ٹائم کر ک رکے تھک جاتی ہیں لیکن کام ختم نہیں ہوتا

اب تو ہر سال ڈاکٹروں کی لائن لگ جاتی ہے، اتنے ڈاکٹر اور لیڈی ڈاکٹر میسر ہیں کے ایکسپورٹ کرنے کے باوجود کمی نہیں ہوتی

لارڈ میکالے کے بناۓ نظام تعلیم کے اندھے مقلد یہ کیوں بھول جاتے ہیں کے اس نظام کا مقصد با شعور انسان نہیں، انگریزوں کے وفادا "کالے انگریز" پیدا کرنا تھا. اسی نظام کی پیداوار مادر پدر آزاد معاشرے کے حامی یا تو آکسفورڈ میں تربیت حاصل کر کے اپنے آقاؤں کی نوکری کرنے پاکستان آتے ہیں یا پھر پاکستان سے بھاگ کر فون کالوں پر حکم دیتے ہیں کے کل پاکستان میں کاروبار زندگی چلنا ہے یا نہیں

کیا یہ بات درست نہیں کے ایران کے انقلاب کے فوری بعد نظام کی اصلاح تک خواتین کی تعلیم پر پابندی لگا دی گئی تھی؟

بالکل درست، مگر یہ وقفہ (جسے آپ پابندی کہہ رہے ہیں) دونوں مردوں اور عورتوں کے لیے تھا۔

فرق یہ تھا کہ پہلے دن سے ہی لیکن حکومت تعلیم کو مرد اور عورت کے لیے برابر قرار دے رہی تھی اور کسی صورت عورت کو باہر نکل کر تعلیم حاصل کرنے، یا کام کرنے سے منع نہیں کرتی تھی، نہ ان پر پابندگی لگاتی تھی کہ وہ زبردستی ملاوؤں کی دوسری یا تیسری بیویاں بن جائیں ورنہ اپنے بچوں کو بھوک سے بلکتا دیکھتی رہیں۔

لوگوں کو حکومت پر یقین تھا کہ وہ عورتوں کے خلاف وہ جاہلانہ سوچ نہیں رکھتی۔ مگر طالبان کے معاملے میں سب کو پتا تھا کہ وہ کونسی صدی سے تعلق رکھتے ہیں اور عورتوں کو اسلام کے نام پر کیسے پاؤں کی جوتی بنا کر رکھتے ہیں۔

عوام اور حکومت کے اسی یقین کے رشتے کی وجہ سے آج ایران میں صورتحال یہ ہے کہ ایرانی خواتین نے تعلیم کے میدان میں وہ ترقی کی ہے کہ شاید ہی کسی اسلامی ملک کی خواتین انکا مقابلہ کر سکیں۔ ایرانی یونیورسٹیز میں اس وقت خواتین کی تعداد 56 فیصد جبکہ مردوں کی تعداد 44 فیصد ہے۔ اس سے آپ کو اندازہ ہو سکتا ہے کہ ایرانی معاشرہ میں عورت کی تعلیم کو کتنی اہمیت حاصل ہے۔ چنانچہ ایرانی معاشرہ آپ کے ممدوح طالبانی معاشرے کا بالکل الٹ اور متضاد ہے۔ چنانچہ ان دونوں کو ایک ہی جگہ رکھنا آپ کی غلطی ہے۔

افغانستان میں اگر حالات ابھی بھی لاکھ برے ہوں (جیسا کہ آپ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں)، مگر کسی عورت سے جا کر پوچھ لیجیے، وہ آپ کو یہی کہے گی کہ طالبان کے وحشیانہ جانورانہ نظام سے پھر بھی لاکھ گنا بہتر ہیں، جہاں انہیں مواقع میسر ہیں کہ محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں، اپنی بچیوں کو پڑھا لکھا کر تعلیم کے زیور سے آراستہ کر سکیں۔

biofilm

MPA (400+ posts)
According to them society can only be peaceful if thinking is crushed,people live under fear, women were subjugated, education right of girls were taken away, sports arenas were turned into stoning and beheading fields, people are forced to dress and look the way they wanted, and basic human rights are violated. We always support this as if it will give us some "swab". Sensible people don't appreciate those medieval styles of govt. NOW CALLED ME A RAW agent ooh sorry A JEW
whatever they did or whomever they executed they established a peaceful society, y