The Slogan has become Viral

the idiot thinks these alphabet are only use to write english
dude these are Latin alphabet and have been use to write 100s of different language
there is no such thing as english alphabet. even english is written through latin alphabet

just because you went through kothi school and cant pronounce is not my fault.
you are more dumb then i think.

چول - اب آئے ہو ناں راہ راست پر

ہم تو بڑے بڑے چولوں کو انکی اوقات میں لے آتے ہیں

میں جن کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھا ہوں اسکے تم جیسے چول خواب ہی دیکھ سکتے ہیں. میں اپنی اوقات میں رہتا ہوں اور اپنے لوگوں سے اپنی زبان میں بات کرنے پر فخر محسوس کرتا ہوں

ممی ڈیڈی لوگ یہ مکس قسم کی زبان بولتے اور لکھتے ہیں. رومن اردو کوئی خالص زبان نہیں ہے. کسی بھی زبان کو اسکے اپنے رسم الخط میں ہی لکھا اور پڑھا جاتا ہے

تمھاری پرابلم یہ ہے کہ تمھاری انگریزی بالکل محدود ہے جس کی وجہ سے تمہیں چولیں مارنے کے لیے رومن اردو کا سہارہ لینا پڑتا ہے

انگریزی نہیں آتی ہے تو کوئی شرمندگی والی بات نہیں ہے - اردو اپنی قومی زبان ہے

mr.car

MPA (400+ posts)

just because you are narrow minded and cant think outside the box you cant blame others for adopting new ways.
these are just casual forums, maybe you need to get a life and take it easy

apnii kopri ko kol aur khoti school ke soch sa bahir a ja.
 
میں نے تمہیں پہلے ہی کہا تھا کہ تمھاری انگلش کنویں کے مینڈک کی دنیا کی طرح بہت ہی محدود ہے اور تمہیں بار بار اپنی بات کے اظہار کے لیے ناخالص زبان کا سہار لینا پڑھتا ہے

اپنی انگلش بہتر کرو تاکہ تم اپنی پوری بات انگلش میں بیان کر سکو

اپنی کمزوری کے اعتراف میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہئیے

famamdani

Minister (2k+ posts)
BwEOtmKIgAAOjaX.jpg

aik idara enemy kaise ho sakta he mulk ka, aik fard ho sakta he jaise PM.........................after all, wo elect bhi fraud se hua ho......any answer.....???(bigsmile)
 
famamdani

Minister (2k+ posts)

میں نے تمہیں پہلے ہی کہا تھا کہ تمھاری انگلش کنویں کے مینڈک کی دنیا کی طرح بہت ہی محدود ہے اور تمہیں بار بار اپنی بات کے اظہار کے لیے ناخالص زبان کا سہار لینا پڑھتا ہے

اپنی انگلش بہتر کرو تاکہ تم اپنی پوری بات انگلش میں بیان کر سکو

اپنی کمزوری کے اعتراف میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہئیے

English ka na aana kab se Taqat aur kamzori ki alamat ban gaya he..............???? Ghulam dar Ghulam :)
 
mr.car

MPA (400+ posts)

میں نے تمہیں پہلے ہی کہا تھا کہ تمھاری انگلش کنویں کے مینڈک کی دنیا کی طرح بہت ہی محدود ہے اور تمہیں بار بار اپنی بات کے اظہار کے لیے ناخالص زبان کا سہار لینا پڑھتا ہے

اپنی انگلش بہتر کرو تاکہ تم اپنی پوری بات انگلش میں بیان کر سکو

اپنی کمزوری کے اعتراف میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہئیے

the problem is you cant pronounce urdu in latin alphabets and instead of admitting your short coming and improving you pronunciation you'r blaming others.
no wonder you end up flipping burgers at mcdonalds [hilar]
just feeling sorry for you .maybe if you have studied in some good school instead of some khoti school you wont be this way.(cry)