چلے تھے پنجاب فتح کرنے کہ کچھہ عزت بن جائے گی۔ لیکن یہ قاتل مافیا خدا کے عذب سے کیسے بچ سکتی ھے۔ ایک بے گناہ کا خون ساری انسانیت کا قتل۔ اپنے ھی مسلمان کی قاتل جماعت کون سا اچھا امیج رکھتی تھی جو امیج خراب ھوا۔ ھا ھا ھا ھا ۔
اور وہ جو اس مافیا کو سپورٹ کرتے ھیں۔ وہ بھی ایک دن اس کا حساب دیں گے۔ اس ٹارگٹ کلرز کو سپورٹ کرنے والے بھی اس گناہ میں برانر کے ذمیدار ھیں۔
ایک بے گناہ انسان کا قتل ساری انسانیت کے قتل کے برابر ۔ القرآن
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ایجنسیاں جھوٹی، حکومت جھوٹی، وزیر داخلہ جھوٹا، میڈیا جھوٹا، کراچی کے عوام جھوٹے، ایم کیو ایم کا ماضی جھوٹا سب جھوٹے صرف اور صرف حاجی الطاف حسین پانچ وقت کا نمازی، تہجد گزار، نیک، دین کا داعی، مجاہد، مسلمانوں کا ہمدرد، لوگوں کا بھلا سوچنے والا، خوش اخلاق، نرم مزاج، ذکر و اذکار کا پابند سچا...شرم نہیں آتی ان جھوٹے لوگوں کو الطاف حسین کی نیک اور پارسا ایم کیو ایم پی الزام لگاتے ہووے
ایم کیو ایم کی مقبولیت سے لوگوں کی نیندیں حرم ہوچوکی ہیں. اگر ایم کیو ایم پورے پنجاب میں پھل گی . تو ان وڈدروں اور جاگیرداروں کا کیا ہوگا جو باسٹ سال سے مظلوم پنجابیوں کا خون چوس رے ہیں. لکن اب پنجاب کی مظلوم لوگ جگ چوکے ہیں.
Who killed MQM 84 workers? Where is your insaniat on it. What Quran says about Munafiqat did you ever read it ?
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ایم کیو ایم کے 84 اور ٹوٹل صرف 2010 میں 1510 لوگ ٹارگٹ ہووے اور 2011 میں صرف مارچ کے مہینے تک 500 کے قریب لوگ ٹارگٹ ہوچکے ہیں یعنی پچھلے سال سے ابتک دو ہزار لوگوں کو ٹارگٹ کیا جا چکا ہے....ایم کیو ایم اپنے لوگوں کا حساب مانگ کے باقی لوگوں سے جان نہیں چوڑا سکتی...انکا حساب ایم کیو ایم کے ذمے ہے... میرے بھائی ایم کیو ایم کے 84 نکال کے باقی سب انسان نہیں تھے؟؟ کیا یہ لوگ جانور تھے؟؟؟ ایم کیو ایم کو صرف 84 کا حساب چاہیے اور باقی 2000 لوگوں کا حساب کون دیگا؟؟؟ انکے قاتل کون ہیں؟؟؟ یہی وہ راز ہے جو اب طشت از بام ہوچکا ہے سرکاری سطح پہ جس کی گونج اب انشاءللہ لمبے عرصے تک سنائی دیتی رہیگی اور ایم کیو ایم کے لئے اب راہ فرار نہیں...یہ راز خود ایم کیو ایم کی حکومت نے افشا کیا ہے ..اس لئے اس کو جھوٹا کہ کر جان نہیں چھوٹے گی.

The Recent Negative Propaganda is an attempt to Tarnish MQM's Image
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|