اگر خان خاموش رہے، اور اچھا بچہ بن جائے پھر بھی اقتدار خان کو نہیں ملنا اقتدار خان کو اس وقت ملے گا جب اسٹبلشمنٹ گنجوں سے ناراض ہو کر انکا متبادل دیکھنا شروع کردے یا پھر خان اسٹبلشمنٹ کو یہ یقین دھانی کروا دے کہ وہ گنجے سے زیادہ بہتر انداز میں انکے بوٹ چاٹ سکتا ہے. فلحال تو اسٹبلشمنٹ گنجوں سے خوش ہے اور نہ ہی خان انکے بوٹ گنجوں سے بہتر چاٹ سکتا ہے
خان کو فرنٹ فٹ پر کھیلنا ہوگا. کروڑوں لوگ خان کہ ساتھ ہیں. خان اگر نااہل ہو بھی گیا تو بھی کنگ میکر ہوگا اور پارٹی الیکشن جیت کر آئینی ترمیم کر کہ خان کو دوبارہ وزیر اعظم بنوا سکتی ہے مشرف دور میں خان کی ایک ویڈیو لیک ہوئی تھی جس میں خان کہہ رہا تھا کہ جرنیل سارے بزدل ہوتے ہیں اور عوامی طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکتے. اور یہ بات حقیقت ہے. یہ جرنیل اندر سے بزدل ہوتے ہیں. صرف ڈنڈے اور گالیوں کی زبان ہی سمجھتے ہیں. گاندھی گیری سے کام لو گے تو وہی حشر ہوگا جو گاندھی کا ہوا تھا