arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
اور اگر اس پر عوامی مظاہرے شروع ہوئے تو مارشل لا لگ جائے گا۔ بھٹو والا سکرپٹیہ عمران خان یا تو نااہل کردیں گا یا جیل میں ڈال دیں گے۔
اور اگر اس پر عوامی مظاہرے شروع ہوئے تو مارشل لا لگ جائے گا۔ بھٹو والا سکرپٹیہ عمران خان یا تو نااہل کردیں گا یا جیل میں ڈال دیں گے۔
مار شل لا لگے گا تو سڑکوں پر معرکے شروع ہوں گے
عمران خان کو اگر دوبارہ ۲۰۱۸ جیسا بوٹ پالش اقتدار لینا ہے تو بہتر ہے اپوزیشن میں ہی رہےاگر خان خاموش رہے، اور اچھا بچہ بن جائے پھر بھی اقتدار خان کو نہیں ملنا اقتدار خان کو اس وقت ملے گا جب اسٹبلشمنٹ گنجوں سے ناراض ہو کر انکا متبادل دیکھنا شروع کردے یا پھر خان اسٹبلشمنٹ کو یہ یقین دھانی کروا دے کہ وہ گنجے سے زیادہ بہتر انداز میں انکے بوٹ چاٹ سکتا ہے. فلحال تو اسٹبلشمنٹ گنجوں سے خوش ہے اور نہ ہی خان انکے بوٹ گنجوں سے بہتر چاٹ سکتا ہے
خان کو فرنٹ فٹ پر کھیلنا ہوگا. کروڑوں لوگ خان کہ ساتھ ہیں. خان اگر نااہل ہو بھی گیا تو بھی کنگ میکر ہوگا اور پارٹی الیکشن جیت کر آئینی ترمیم کر کہ خان کو دوبارہ وزیر اعظم بنوا سکتی ہے مشرف دور میں خان کی ایک ویڈیو لیک ہوئی تھی جس میں خان کہہ رہا تھا کہ جرنیل سارے بزدل ہوتے ہیں اور عوامی طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکتے. اور یہ بات حقیقت ہے. یہ جرنیل اندر سے بزدل ہوتے ہیں. صرف ڈنڈے اور گالیوں کی زبان ہی سمجھتے ہیں. گاندھی گیری سے کام لو گے تو وہی حشر ہوگا جو گاندھی کا ہوا تھا
مصر میں بھی کچھ ایسے ہی ہوا تھا محمد مرسي کی کہانی ہے ساریاور اگر اس پر عوامی مظاہرے شروع ہوئے تو مارشل لا لگ جائے گا۔ بھٹو والا سکرپٹ
مارشل لا کے لیے ضروری ہے کہ سب کور کمانڈر ساتھ دیں میر ا نہیں خیال کے سب کور کمانڈر باجوے کے ساتھ ہیںپاکستان کی تاریخ ہے
مارشل لا کے بعد سب چوہوں کی طرح بلوں میں گھس جاتے ہیں
ہاں جنرل فیض تو بالکل ساتھ نہیں ہے۔ اسکو آرمی چیف بننے سے روکنے کیلئے عمران خان کا تختہ الٹا گیا ہےمارشل لا کے لیے ضروری ہے کہ سب کور کمانڈر ساتھ دیں میر ا نہیں خیال کے سب کور کمانڈر باجوے کے ساتھ ہیں
فوج کے لیے اتنا آسان نہیں ہوگا مارشل لا لگانا ۔ ایمرجنسی لگانے کے بہانے بھی بہت ہیں ؛ ایکسٹینشن اگر اس بھڑوے نے لینی ہوئی تو وہ ویسے بھی لے لے گا اس لیے ابھی وقت ہے اپنا زور دکھانے کا ورنہ پھر دیر ہو جائے گیہاں جنرل فیض تو بالکل ساتھ نہیں ہے۔ اسکو آرمی چیف بننے سے روکنے کیلئے عمران خان کا تختہ الٹا گیا ہے
عمران خان کو اقتدار لڑ کر حاصل کرنا پڑے گا مگر اس میں خطرہ ہے کہ پاکستان ٹوٹ جائے کے پی کے میں تو بہت بیچینی ہوجائے گیاگر خان خاموش رہے، اور اچھا بچہ بن جائے پھر بھی اقتدار خان کو نہیں ملنا اقتدار خان کو اس وقت ملے گا جب اسٹبلشمنٹ گنجوں سے ناراض ہو کر انکا متبادل دیکھنا شروع کردے یا پھر خان اسٹبلشمنٹ کو یہ یقین دھانی کروا دے کہ وہ گنجے سے زیادہ بہتر انداز میں انکے بوٹ چاٹ سکتا ہے. فلحال تو اسٹبلشمنٹ گنجوں سے خوش ہے اور نہ ہی خان انکے بوٹ گنجوں سے بہتر چاٹ سکتا ہے
خان کو فرنٹ فٹ پر کھیلنا ہوگا. کروڑوں لوگ خان کہ ساتھ ہیں. خان اگر نااہل ہو بھی گیا تو بھی کنگ میکر ہوگا اور پارٹی الیکشن جیت کر آئینی ترمیم کر کہ خان کو دوبارہ وزیر اعظم بنوا سکتی ہے مشرف دور میں خان کی ایک ویڈیو لیک ہوئی تھی جس میں خان کہہ رہا تھا کہ جرنیل سارے بزدل ہوتے ہیں اور عوامی طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکتے. اور یہ بات حقیقت ہے. یہ جرنیل اندر سے بزدل ہوتے ہیں. صرف ڈنڈے اور گالیوں کی زبان ہی سمجھتے ہیں. گاندھی گیری سے کام لو گے تو وہی حشر ہوگا جو گاندھی کا ہوا تھا
عمران خان بار بار کہہ چکا ہے اسے دوبارہ وزیر اعطم نہیں بننا۔ اب اس نے ملک کو نیوٹرلز اور امریکہ کی غلامی سے آزاد کروانا ہے۔ اسمیں ہی شہید بھی ہو سکتا ہےعمران خان کو اقتدار لڑ کر حاصل کرنا پڑے گا مگر اس میں خطرہ ہے کہ پاکستان ٹوٹ جائے کے پی کے میں تو بہت بیچینی ہوجائے گی
اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو پھر فوج کے لیے مشکل ہوگیعمران خان بار بار کہہ چکا ہے اسے دوبارہ وزیر اعطم نہیں بننا۔ اب اس نے ملک کو نیوٹرلز اور امریکہ کی غلامی سے آزاد کروانا ہے۔ اسمیں ہی شہید بھی ہو سکتا ہے
عمران خان کو اقتدار لڑ کر حاصل کرنا پڑے گا مگر اس میں خطرہ ہے کہ پاکستان ٹوٹ جائے کے پی کے میں تو بہت بیچینی ہوجائے گی
عمران خان بار بار کہہ چکا ہے اسے دوبارہ وزیر اعطم نہیں بننا۔ اب اس نے ملک کو نیوٹرلز اور امریکہ کی غلامی سے آزاد کروانا ہے۔ اسمیں ہی شہید بھی ہو سکتا ہے
Imran Khan wants free and fair elections. If that happens PTI will win with 2/3 majority. Then what happens? PDM would still be there. Economic crisis would still be there. Army generals would still be there. Is this Imran Khan's solution? Winning elections with 2/3 majority is not going to solve anything. Bhutto and Nawaz Sharif had 2/3 majority. Both were removed in military coupsBhai Sam paaji meri trah aik troll hey jo bahir baitha hey. This game is very complex and to get your objective without damaging the country and keeping it intact along with its Army will take a lot of statesmanship, wisdom and patience. I hope IK is not swayed by stupid people like us and makes the right decisions which will be like walking on a tight rope.
keep your game scale higher. like 4/3Imran Khan wants free and fair elections. If that happens PTI will win with 2/3 majority. Then what happens? PDM would still be there. Economic crisis would still be there. Army generals would still be there. Is this Imran Khan's solution?
Imran Khan wants free and fair elections. If that happens PTI will win with 2/3 majority. Then what happens? PDM would still be there. Economic crisis would still be there. Army generals would still be there. Is this Imran Khan's solution? Winning elections with 2/3 majority is not going to solve anything. Bhutto and Nawaz Sharif had 2/3 majority. Both were removed in military coups
Even if Imran Khan takes 4/3 majority, loser PDM will simply refuse to accept results. They will start 1977 like election rigging movement which will lead to agitation on roads, paving the way for martial lawkeep your game scale higher. like 4/3
there would always be an enemy, and always be a victrim
Neutral network ?Enough work for today - Go and get some rest now. Don't put too much pressure on your fragile neural network.