Have I mentioned any where that the videos are wrong :?
Its your religios duty to call a suspect a culprit without any juditional order :o :?
کلوے کا اصل چہرہ موٹی گردن کے اندر چھپا ہوا ہے[/QUOTE]
جب گردن کو پھندہ لگے گا اصل چہرہ سب کے سامنے آ جایے گا
ایسی بات نہ بولو بھائی - الطاف بھائی بیمار ہیں - سنا ہے کے انکا گردہ تبدیل کیا گیا ہے - وہ پریڈنیسوں دوا لیتے ہونگے سے- اس دو سے آدمی موٹا ہوجاتا ہے
Prednisone makes you gain weight
YA ALLAH to in zalmo ko or kitna deal dayga
پھر تو مقدّمہ لیاری گینگ کے لوگوں پر بنوانا چاہیۓ تھاپولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ
لیاری کے رحمان ڈکیت کو کوئٹہ سے گرفتار کرکے لانے والی پولیس کی ٹیم میں بھی ناصر الحسن شامل تھا
یہ بھی تو بتانا تھا نے کے جب پکڑا تھا تو کون سے خطرناک ہتھیار برامد کیے تھےانسپکٹر ناصر الحسن کے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جنھیں چند روز قبل رینجرز کے اہلکاروں نے یونٹ آفس پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا تھا جنھیں بعد ازاں رہا کردیا گیا تھا
اب یہ کون کہے گا کے ایم کیو ایم پر پولیس مقدمہ بنا نے سے ڈرتی ہے-بریگیڈ پولیس نے ایس ایچ او ناصر الحسن اور ان کے محافظ کے قتل کا مقدمہ متحدہ قومی موومنٹ کے 10کارکنوںکیخلاف انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج کرلیا ہے۔ مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردی گئی ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|