Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Allaha aur Rasool ka farmaan

یار اس کے ساتھ ویسے سراج الحق کا فرمان بھی ہونا چاہئے یا مودودی کا فرمان

جماعت اسلامی کیسے چلے گی اگر صرف الله کا فرمان ہی سناؤ گے
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
farman1.gif
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
Re: فرمان اللہ ۔ فرمان رسول

جب کسی معاشرے میں لوگ اپنی ضرورت سے زیادہ چیز کسی ضرورت مند تک پہنچا نے لگتے ہیں تو اس معاشرے کو امن، چین اور کامیابی کا تحفہ دیا جاتا ہے .
 

Kahlown

Senator (1k+ posts)
Re: فرمان اللہ ۔ فرمان رسول

In the light of above HADITH mubaraka are we even muslim who not only don't care about neighbors but also try to harm them whenever possible. We as a nation are dead, hypocrate and selfish nation just busy in making big bank balances no matter how the money is earned. We go for Umra and hajj for many times but never care about poors living in our surroundings.
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
Surah Al-Mulk


[h=3]Surah Al-Mulk[/h]



1_1.gif
67_1.gif
.1
67_2.gif
.2
67_3.gif
.3
67_4.gif
.4
67_5.gif
.5
67_6.gif
.6
67_7.gif
.7
67_8.gif
.8
67_9.gif
.9
67_10.gif
.10
67_11.gif
.11
67_12.gif
.12
67_13.gif
.13
67_14.gif
.14
67_15.gif
.15
67_16.gif
.16
67_17.gif
.17
67_18.gif
.18
67_19.gif
.19
67_20.gif
.20
67_21.gif
.21
67_22.gif
.22
67_23.gif
.23
67_24.gif
.24
67_25.gif
.25
67_26.gif
.26
67_27.gif
.27
67_28.gif
.28
67_29.gif
.29
67_30.gif
.30
 

Allama G

Minister (2k+ posts)
Re: Surah Al-Mulk

بشروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
وہ (خدا) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے ﴿۱﴾ اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے ﴿۲﴾ اس نے سات آسمان اوپر تلے بنائے۔ (اے دیکھنے والے) کیا تو (خدا) رحمٰن کی آفرنیش میں کچھ نقص دیکھتا ہے؟ ذرا آنکھ اٹھا کر دیکھ بھلا تجھ کو (آسمان میں) کوئی شکاف نظر آتا ہے؟ ﴿۳﴾ پھر دو بارہ (سہ بارہ) نظر کر، تو نظر (ہر بار) تیرے پاس ناکام اور تھک کر لوٹ آئے گی ﴿۴﴾ اور ہم نے قریب کے آسمان کو (تاروں کے) چراغوں سے زینت دی۔ اور ان کو شیطان کے مارنے کا آلہ بنایا اور ان کے لئے دہکتی آگ کا عذاب تیار کر رکھا ہے ﴿۵﴾ اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار سے انکار کیا ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے۔ اور وہ برا ٹھکانہ ہے ﴿۶﴾ جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کا چیخنا چلانا سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہوگی ﴿۷﴾ گویا مارے جوش کے پھٹ پڑے گی۔ جب اس میں ان کی کوئی جماعت ڈالی جائے گی تو دوزخ کے داروغہ ان سے پوچھیں گے کہ تمہارے پاس کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تھا؟ ﴿۸﴾ وہ کہیں گے کیوں نہیں ضرور ہدایت کرنے والا آیا تھا لیکن ہم نے اس کو جھٹلا دیا اور کہا کہ خدا نے تو کوئی چیز نازل ہی نہیں کی۔ تم تو بڑی غلطی میں (پڑے ہوئے) ہو ﴿۹﴾ اور کہیں گے اگر ہم سنتے یا سمجھتے ہوتے تو دوزخیوں میں نہ ہوتے ﴿۱۰﴾ پس وہ اپنے گناہ کا اقرار کرلیں گے۔ سو دوزخیوں کے لئے (رحمت خدا سے) دور ہی ہے ﴿۱۱﴾ (اور) جو لوگ بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے لئے بخشش اور اجر عظیم ہے ﴿۱۲﴾ اور تم (لوگ) بات پوشیدہ کہو یا ظاہر۔ وہ دل کے بھیدوں تک سے واقف ہے ﴿۱۳﴾ بھلا جس نے پیدا کیا وہ بےخبر ہے؟ وہ تو پوشیدہ باتوں کا جاننے والا اور (ہر چیز سے) آگاہ ہے ﴿۱۴﴾ وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو نرم کیا تو اس کی راہوں میں چلو پھرو اور خدا کا (دیا ہو) رزق کھاؤ اور تم کو اسی کے پاس (قبروں سے) نکل کر جانا ہے ﴿۱۵﴾ کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے بےخوف ہو کہ تم کو زمین میں دھنسا دے اور وہ اس وقت حرکت کرنے لگے ﴿۱۶﴾ کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے نڈر ہو کہ تم پر کنکر بھری ہوا چھوڑ دے۔ سو تم عنقریب جان لو گے کہ میرا ڈرانا کیسا ہے ﴿۱۷﴾ اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی جھٹلایا تھا سو (دیکھ لو کہ) میرا کیسا عذاب ہوا ﴿۱۸﴾ کیا انہوں نے اپنے سروں پر اڑتے ہوئے جانوروں کو نہیں دیکھا جو پروں کو پھیلائے رہتے ہیں اور ان کو سکیڑ بھی لیتے ہیں۔ خدا کے سوا انہیں کوئی تھام نہیں سکتا۔ بےشک وہ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے ﴿۱۹﴾ بھلا ایسا کون ہے جو تمہاری فوج ہو کر خدا کے سوا تمہاری مدد کرسکے۔ کافر تو دھوکے میں ہیں ﴿۲۰﴾ بھلا اگر وہ اپنا رزق بند کرلے تو کون ہے جو تم کو رزق دے؟ لیکن یہ سرکشی اور نفرت میں پھنسے ہوئے ہیں ﴿۲۱﴾ بھلا جو شخص چلتا ہوا منہ کے بل گر پڑتا ہے وہ سیدھے رستے پر ہے یا وہ جو سیدھے رستے پر برابر چل رہا ہو؟ ﴿۲۲﴾ کہو وہ خدا ہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا۔ اور تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے (مگر) تم کم احسان مانتے ہو ﴿۲۳﴾ کہہ دو کہ وہی ہے جس نے تم کو زمین میں پھیلایا اور اسی کے روبرو تم جمع کئے جاؤ گے ﴿۲۴﴾ اور کافر کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ وعید کب (پورا) ہوگا؟ ﴿۲۵﴾ کہہ دو اس کا علم خدا ہی کو ہے۔ اور میں تو کھول کھول کر ڈر سنانے دینے والا ہوں ﴿۲۶﴾ سو جب وہ دیکھ لیں گے کہ وہ (وعدہ) قریب آگیا تو کافروں کے منہ برے ہوجائیں گے اور (ان سے) کہا جائے گا کہ یہ وہی ہے جس کے تم خواستگار تھے ﴿۲۷﴾ کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر خدا مجھ کو اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کردے یا ہم پر مہربانی کرے۔ تو کون ہے کافروں کو دکھ دینے والے عذاب سے پناہ دے؟ ﴿۲۸﴾ کہہ دو کہ وہ جو (خدائے) رحمٰن (ہے) ہم اسی پر ایمان لائے اور اسی پر بھروسا رکھتے ہیں۔ تم کو جلد معلوم ہوجائے گا کہ صریح گمراہی میں کون پڑ رہا تھا ﴿۲۹﴾ کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر تمہارا پانی (جو تم پیتے ہو اور برتے ہو) خشک ہوجائے تو (خدا کے) سوا کون ہے جو تمہارے لئے شیریں پانی کا چشمہ بہا لائے ﴿۳۰﴾
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
Mein chahta hoon keh QURAN MAJEED Sura Fateha se le kar Sura Al nnas tak post karon magar
iss thread mein nahein kiunekeh yeh thread hai tu "The Quran Thread" magar iss mein aur bhi bahut kuch
shamil kar diya geya hai . aqwal bhi ahadiths bhi farman bhi , moderators bhai har aik post issi mein shamel
kar dete hein . woh badsha hein jo chahien karein , ahadiths mein QURAn shamel kar dein Ya Quran mein Ahadiths shamil kar dein .issi mein buzargon ke aqwal dal dein ya farman mix kar dein . Allh Kareem hum sab par apna karam wa Rehm farmaay aur hamein deen ki samajh ata farmaay Ameen Summa Aameen
ab bhi agar ijazat di jaay aur "QURAN MAJEED" ke naam se thread banane diya jay tu , mein inshallah poora
Quran post karon ga Inshallah .iss forum walon ko kissi aur site par jane ki zaroorat nahein rahegi balkeh yahin par woh tilawat
kar sakein ge inshallah
 

behzadji

Minister (2k+ posts)
Re: انھیں تو اٹھائے جانے کا بھی شعور نہیں

dislike is due to tempering in translation and pointing to gain some careless and reckless wrong concept about concept of waseelah
 

Gabatron

Politcal Worker (100+ posts)
Re: انھیں تو اٹھائے جانے کا بھی شعور نہیں

Behzadji, this is correct translation even RAZA BRELVI also mention in its translation with similar meaning

go to tanzil.net and you will find variuos ulma translation in this site,
this is very useful
 

baqa

Politcal Worker (100+ posts)
I would like to share this information about a Quran-e-Kareem app for Android and BlackBerry "eQuran". It has all the features one can think of... read, recite, search etc.

eQuran - a complete Qur’an with specialized features for all users (from beginners to advanced), to read, recite and memorize the Holy Qur’an.


Qur’an Search Engine including Arabic search and the advanced audio features of this application make it unique among all other Qur’an apps on Google Play and App World. Elegant Arabic fonts, full screen mode and complete portrait and landscape support makes the Qur’an reading experience enjoyable.

★ Verse by verse recitation by
▪ Abdul Baset Abdul Samad
▪ Ahmad bin Ali Al-Ajmy
▪ Mishari bin Rashid Al-Afasi
▪ Mahmud Khaleel Al-Husary
▪ Muhammad Ayyoob bin Muhammad Yoosuf
▪ Muhammad Siddiq Al-Minshawi
▪ Sa’ad bin Said Al-Ghamdy.
▪ Sa’ud ibn Ibrahim Ash-Shuraim


★ Multiple translations display for comparison and better understanding. Includes the famous translations by
▪ Bosnian (Bosanski) - Besim Korkut,
▪ English - Shakir,
▪ English - Muhsin Khan,
▪ English - Pickthall,
▪ French (Franaise) - Muhammad Hamidullah,
▪ German (Deutsch) - Abdullah as-Samit / Frank Bubenheim & Nadeem Elyas,
▪ Indonesian (Indonesia) - Ministry of Religious Affairs,
▪ Malay (Melayu) - Abdullah Muhammad Basmeih,
▪ Persian (فارسی) - Naser Makarem Shirazi (All OS support)
▪ Russian (Pусский) - Elmir Kuliev,
▪ Spanish (Espaol) - Julio Cortos,
▪ Turkish (Trk) - Diyanet Vakfı &
▪ Urdu (اردو) - Fateh Muhammad Jalandhry (All OS support)
Transliteration of the complete Qur’an for people unable to read Arabic.



For details and download:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.baqa.eQuranLite
http://appworld.blackberry.com/webstore/content/23703880/?lang=en&countrycode=CA

Jazakumullah
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ان شاء اللہ کہنے کا حکم

حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں کا انہوں نے کہا کہ " میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ"ھ

میری تعریف میں اس طرح مبالغہ آرائ نہ کرنا جس طرح نصرانیوں نے ابن مریم علیہ السلام کی تعریف میں مبالغہ آرائ کی۔ در حقیقت میں تو اللہ کا بندہ ہوں۔ تم (میرے بارے میں) کہو :" اللہ کا بندہ اور رسول"ھ

صحیح البخاری 6/478۔
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ان شاء اللہ کہنے کا حکم


امام احمد حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ ایک شخص نے رسول اللہ سے کہا " ماشاء الله و شئت " ( وہ ہوگا جو اللہ تعالی چاہے گا اور آپ چاہیں گے)ھ

آپ نے فرمایا :" کیا تو نے مجھے اللہ تعالٰی کا شریک بنا دیا ہے؟

‎اسکے بجاے یہ کہو ": ماشاء الله وحده" (وہی ہوگا جو تنہا اللہ تعالٰی پسند کرے گا)ھ

المسند 3/253۔ شیخ احمد محمد شاکر نے اس حدیث کی سند کو صحیح قرار دیا ہے