The Mars Underground [HD] - Documentary

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
@ saboo
abhi to app k liya modrator ki hi job sahe hay ..... kiya modrator bun nay k liya posts likhnay
ki shurt to naheen hay ? kuch log bri teezi say post k number brha rhay hain ....... agr kuch mashkook log kbhi mod bun gaya to acha naheen hay as a security purpose shaid main apna e-mail change kr ka fake id bananoon kyonkay mujhay hr aik ka mod bunna smjh main naheen arha hay ....... main nay to job dhondnay ki bjayay dosra sawal khara kr diya.(omg)
I dont think posts have any thing to do to become a mod, besides who would want to be a mod?..it requires time and responcibility..and I am sure they secrutinize evey one before they hire some one...I dont think you have to change any thing...but again if you dont feel comfortable, do it by all meand.
Now about my job?....and please no mod business!(bigsmile)
 
nuzhatghazali

Minister (2k+ posts)
har thread pe troll mai tu hairan hn yeh ho kia rha hai :angry_smile:
[MENTION=9490]naveed[/MENTION] [MENTION=13761]Saboo[/MENTION]

اب تھریڈ لگانے والے بھی یہ سمجھتے ہیں کہ جو دل چاہا وہ اخبار یا یو ٹویوب سے اٹھا کر پیسٹ کر دیا تھریڈ لگنانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ تھریڈ پر سوال اٹھائیں تاکہ لوگ اپنی رایے دیں دوسرے کسی بھی چیز کے بارے میں اپنا نظریہ ضرور واضح کریں کہ ہماری خود اس بارے میں کیا رایے ہے لوگوں کے لئے اب تو پوسٹ لگانے سے زیادہ تھریڈ لگانا آسان ہوگیا ہے
اب مثال کے طور پر نوید صاحب اپ نے تھریڈ سیدھا سیدھا یو ٹیوب سے لگا کر پیسٹ کر دیا دو لفظ تو اپنی طرف سے لکھ سکتے تھے کہ اپ کے دل میں اس ڈوکمنٹری کو دیکھ کر یہ خیال کیوں آیا کہ اسے فورم کے سامنے پیش کریں کم از کم دو لائن لکھ کر بتا دیتے کہ اپ نے اسے کس وجہ سے فورم کے لئے پیش کیا ...اپ نے اسے کس اینگل سے دیکھا ہے ... وہ صحیح ہے کہ نہیں جو پوسٹ لکھ رہا ہے وہ تو پھر بھی عقل استعمال کرہا ہے جو تھریڈ دال رہا ہے اسے کچھ نہیں کرنا صرف بیٹھ کر یہ انتظار کرنا ہے کہ لوگ اس ڈوکومنٹری کو سمجھنے کے لئے سر کھپا یں اور پوسٹ لکھیں سیاسی فورم ہے سیاسی خبروں میں تو یہ نالائقیاں چل جاتی ہیں لیکن پرانی ڈوکومنٹری وہ بھی خشک موضوع پر بغیر کچھ لکھے توقع یہ کرنا کہ بہت سنجیدہ لوگ اکر سر دھنیں ....... ایسی تھریڈ پر ٹرول کرنا بھی اس فورم کی خوبی ہے تاکہ ممبرز کا آپس میں سوشل لایز ہونے کا اور بھائی چارہ قائم رکھنے کا موقع ملتا رہے ...... جو تھریڈ محنت سے لکھی ہوتی ہے اور اسے فورم کے سامنے پیش کرنے کا کچھ مقصد ہو اس پر اگر ٹرول والی شکایت ہو تو بجا ہے .ا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
@naveed @Saboo

Ab aap nay itna kuchh to likh dia!...mein agar mazeed kuchh likhon ga to suraj ko chiragh dikhanay kay braber
hoga!(bigsmile)
 
Back
Top