The Current Chief Justice & His Perks

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
دنيا ميں کس مُلک ميں اسپتالوں ميں پوليس ہوتی ہے۔اور کون سوچ سکتا ہے کے اسپتال پر حملہ ہو گا يا مريضوں کو مارا جائے گا۔
ہاں اب وزيراعلیٰ کو اپنے اختيارات استعمال کرتے ہوئےان سب کو گرفتار کروانا چاہيے اور ججوں کو بھی سزا سُنانی چاہيے۔عبرتناک سزا ان وکيلوں کو، کوئی رحم نہی۔​