Piyasa
Minister (2k+ posts)
http://dailyausaf.com/news/id/54829/
افغان طالبان نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کا بدلہ لینے کیلئے خصوصی یونٹ قائم کردیا
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کا بدلہ لینے کیلئے خصوصی یونٹ قائم کردیا ہے مشرقی افغانستان میںطالبان کمانڈر دوران سفی نے الجزیرے ٹی وی کو بتا یا ہے کہ ہم نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لئیے خصوصی یونٹ قائم کردیاہے انہوں نے کہا کہ ہم اسامہ کے علم کو اٹھاکے رکھیںگے اور غیرملکیوں اور ان کے ایجنٹس کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھیںگے۔

-----------------------------------------------------------------------------
،السّلام وعلیکم
اس خبر کو ذرا غور سے دیکھیں، اس کے مطابق، اب طالبان کے ہاتھوں پاکستان اور افغانستان کے مقیم شہریوں کو بیرون ممالک کی شہریت مرنے سے پہلے ہی مل جائے گی۔ یہ دہشت گردی کی وہ اعلی مثال ہے جس کی کوئی حد نہیں ہے۔ مطلب، بیچاری عوام کا کسی مغربی ملک سے کچھ لینا دینا نہیں ہے، ان کو طالبان اپنی دہشت گردی کا نشانہ بنائیں گے۔ یہ ہمیشہ دعوی کرتے ہیں کہ ان کا نشانہ غیرملکی ہیں لیکن سننے اور دیکھنے میں صرف معصوم لوگوں کا خون ہی نظر آتا ہے۔