Talat Hussain ki Imran Khan pay "TUNQEED" sumujh say bahir...

Nice2MU

President (40k+ posts)
کیا یاد کرا دیا آپ نے ، ایک مثال، بلکہ بے مثال شیخ اسامہ بن لادن تھا ، میرے اتنے مراسم ہوتے تو مجھے بھی بورڈ میں کہیں لگا دیتے

اُسامہ بھی انکا ایک مہرہ تھا تم جیسوں کیطرح اور اسامی کی اس ساری جنگ نے اسلام کی کوئی مدد نہیں کی۔ اسلیے وہ بھی مجھے ایک مہرہ لگتا ھے۔
 
seekers

Minister (2k+ posts)
اُسامہ بھی انکا ایک مہرہ تھا تم جیسوں کیطرح اور اسامی کی اس ساری جنگ نے اسلام کی کوئی مدد نہیں کی۔ اسلیے وہ بھی مجھے ایک مہرہ لگتا ھے۔

میں نے ٩٩ میں امریکا کا ویزا اپپلائی کیا تھا ، جو گورے نے اون دی سپاٹ ریجیکٹ کر دیا تھا ، اس کے بعد سے میں کبھی امریکا جانے کا خیال بھی دل میں نہیں لایا اور نہ لاؤں گا .
اسامہ اگر مہرہ تھا تو اس کی باقیات کی اتنی حمایت کیوں ہے ؟، ڈرون میں ٩٠ فیصد ٹارگٹ القائدہ ہی تو ہے جس کی ہلاکت آپ سے دیکھی نہیں جاتی چاہے اپنے ملک و قوم کے ٥٠٠٠٠ بندے مارے جایئں
 
پہلے تو اُن 90 فیصد کے نام تو دو ذرا؟ پھر میں تمھیں بتاونگا کہ القاعد کے کتنے لوگ مرے ھیں اور بے گناہ کتنے مرے ھیں۔

دوسرا شکیل آفریدی بھی کھبی امریکہ نہیں گیا ھوگا۔ انجنٹ ھونے کے لیے امریکہ جانا ضروری نہیں اور ایجنٹ ھونے کے لیے یہ بھی ضروری نہیں کہ امریکیوں کو پتا ھو کہ آپ اُنکے غیر سرکای اینجٹ ھے آپ جیسے لوگ غیر ارادی طور پہ اُنکے ایجنڈے آگلے لیجانے میں مدد کرتے ھیں۔

اور 50000 اموات کی بات بھی خوب کی۔ طالبان افغانسان میں 1996 سے ھیں اور 2004 تک پاکستان میں کوئی خود کُش حملہ نہیں ھوا تھا لیکن جب آپکے ھوشیار جرنیلوں نے فاٹا فوج بھیجی اور امریکیوں کو ڈرون کی اجازت دی تو پاکستان میں دھماکے بھی شروع ھوگئے۔

اور میں اُسوقت تم سے پوچھونگا کہ جب آپریشن کے دوران ایک بڑا توپ کا گولہ غلطی سے تمھارے گھر آگرے اور تمھاری ماں، بہن، بھائی، والد میں کسی ایک
یا سب کو مار دے کہ اب بتاو کیا خیال ھے؟ فوج کی حمایت کرنی ھے یا طالبان کی؟ یہ اسی کو پتا ھے جن پہ گزرتی ھے۔ پاکستان کے کسی نسبتا" پُرامن شہر میں بیٹھ کے یہ باتیں کرنا بہت آسان ھیں لیکن میں تمھیں تب مانو کہ تم فاٹا میں فوجیوں کے درمیان ایک ھفتہ ھی گزار لو۔ جب وہ آتے جاتے ناکوں پہ دن میں 6، 6 مرتبہ تمھاری ایسی تلاشی کرے جیسے کہ انڈین، انڈیا سے آرھا ھو۔
میں اگلی ماہ جا رھا ھوں اپنے علاقے اور میں تصویریں اور ویڈیو بنا کے اس فورم پہ شیر کرونگا۔ پھر دیکھ لینا اپنی فوج کی حرکتیں۔

میں تم لوگوں کی ایسی باتیں سُن کے صرف ھنس لیتا ھوں کیوںکہ تم لوگوں کو اس مسلے کا ککھ نہیں پتا۔ فاٹا والے اس جنگ اور اپنے علاقوں میں فوجیوں سے اتنے تنگ ھیں کہ وہ عمران کی ھر اس بات کی حمایت کرتے ھیں جس سے امن کی کچھ اُمید بنتی ھو۔ اور وہ دن دور نہیں کہ سارے فاٹا والے جو اب تک امن چاھتے ھیں ،تنگ آکے وہ بھی بندوق اُٹھانے پہ مجبور ھو جائے۔ پھر دیکھنا کیا حشر ھوتا ھے بقایا پاکستان کا؟ عمران اسی دن سے ڈرتا ھے لیکن تم لوگوں میں نہ رحم ھے اور نہ سمجھ جو اسکا ادراک کر سکو۔ اسلیے لگے رھو تم لوگوں اور آرمی کی اسی رویے نی بنگلہ دیش بنایا، بلوچستان میں آزادی کی تحریکیں چل رھی ھیں اور فاٹا میں عنقریب یہ چیزیں شروع ھونے والی ھیں۔
 
Back
Top