code_decode
Senator (1k+ posts)
طلعت حسین کی عمران خان کے بیان پے بلاوجہ کی تنقید سمجھ سے باہر

.طلعت خود گدھا ہے . اپنے آپ کو عقل قل سمجھتا ہے
طلعت حسین جب کپتان کی حمایت میں بولتا ہے تو اس سے عظیم اور دیانت دار صحافی پاکستان میں نہیں ہوتا
اور جب یہ ہی عظیم دیانت دار صحافی کپتان پر تنقید کرتا ہے تو اسے گدھے کا لقب دیا جاتا ہے
افسوس ہے ایسی ذہنیتوں پر
Talat is looking for a new JOB.....
Thekedaars and family parties are expert in procuring jobs and buying loyalties of these jurnos.
کیا یہ ممکن ہے کہ ایک قاتل مقتول کے گھر کی بیٹھک میں اپنا ٹھکانا نہ لے ، کیوں کہ مقدمہ میں آسانی ہو گی
اگر طالبان نے دفتر کھولا ہے تو امریکہ میں نہی کھولا ، بلکہ کسی تیسرے ملک میں کھولا ہے
کیا یہ ممکن ہے کہ طالبان پشاور ایر پورٹ پر حملہ کریں اور ان کا دفتر بھی پشاور میں ہو اور وہاں سے بیان جاری ہو رہا ہو
خان صاحب کوئی عقل کے ناخن لیں
آپ ٹی ٹی پی کا بھی دفتر طالبان کے ساتھ قطر میں کھلوا دیں ، کسی کو کوئی اعترض نہی ہو گا
جو لوگ اپنے چہرے چهپا کر جرم کرتے ہیں وہ خود بھی اسے جگہ دفتر نہی کھولیں گے
خان صاحب کو چاہے کہ پشاور سی ایم ہاؤس کے ساتھ ان کا دفتر کھول دیں اور بنی گلہ میں ان کا گھر بنا دیں
آخر ان کا گھر بھی ہونا چاہے خان کے گھر کے سامنے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|