Tah-e-Dil Se Hun Mein Ghulam-e-Sahabah [R.A]

Status
Not open for further replies.

M javed

Banned
یہی وہ لوگ ہیں

جن کو لشکر جھنگوی، سپاه-ا-صحابہ، تحریک طالبان پاکستان اور کونسل دفاۓ پاکستان کہتے ہیں.

یہ مولوی لوگ نہ اسلام کو سمجھتے ہیں نہ انسانیت کو.

ان کے نزدیک اپنوں کو مارنا بھی جہاد ہے.

حالانکہ جہاد کا مطلب صرف جنگ-و-جدل نہیں بلکے ہر کوشش ہے جو کفر کو ناکام کر دے.

یہ لوگ قوم کو غلط پیغام دے رہے ہیں.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

Thank you for your most valuable words but to me it looks as you are worse than what you call others. After puting blame of everything on Maulvis you come up and ask for closure of thread. We know who you are.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہ غلامی محرم میں جب امام حسین کی شہادت ہوئی کیوں یاد نہیں آتی

No one worth his salt can ever think that Hazrat Hussain RA was not one of the most precious that Allah SWT created but he was not the only one like you think. He was one of the many that ALLAH SWT bestowed HIS love upon.
 
M javed

Banned
ہندو اور یہودی بہت خوش ہوں گے.

کہ ہم نے اسلام کو تماشا بنا دیا.

شیطان الٹا ناچتا ہو گا.

اس کو کچھ بھی کرنا نہیں پر رہا.

یہ کونسا اسلام ہے کہ ہم اس کی باریکیوں میں پر جانیں اور اصل اسلام درمیان سے غایب ہو جاۓ.

یہ مولویوں کا اسلام ہے.الله کے رسول کا اسلام نہیں.

یہ مولوی لوگ انتھائی طور پر نہ-عاقبت اندیش لوگ ہیں.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Admin please delete this thread immediately.

Thank you

Every age has its Jihad-e-Akbar........Jihad-e-Akbar of our age is to unite the Ummah against the Dajjali forces. Any one who causes rift among the Muslims by any means is serving the Dajjali forces.........

Once the Ummah gets united then the Jihad Akbar shall be "Qitaal fi Sabeel Allah" for the Khilafat ila Minhaj Un Nabuwa pbuh.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
نہ میں سنی نہ میں شیعہ دوہاں توں دل سڑیا ھُو
مُک گئے سب خشکی پینڈے دریا رحمت وڑیا ھُو
کئی من تارے تَر تَر ہارے کئی کنارے چَڑھیا ھُو
صحیح سلامت چڑھ گئے باہُو مرشد دا لڑ پھڑیا ہُو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ غلامی محرم میں جب امام حسین کی شہادت ہوئی کیوں یاد نہیں آتی

سب سے بڑے صحابی امیر معاویہ تھے
وہ پہلے امیر بھی تھے ....ریاض ملک کی طرح

ویسے عبدللہ بن ابی بھی بہت بڑے صحابی تھے، ابھی سپہ صحابہ کی نظروں میں نہی آےویسے

رسول خدا نے ان کو اپنے کرتے میں دفنایا ، خود نماز جنازہ پڑھائی تھی

امام حسن اور حسین تو بیچارے صحابی نہی تھے بچے تھے

ویسے ان بے دین مولویوں کو عقل نہی ہے، مسلمانوں کو رسول الله کی غلامی کا حکم ہے

ان کا حال اس کٹے ( بچھڑے ) کی طرح ہے جس کو دودھ پینے کی لیۓ چھوڑا جاتا ہے تو وہ بھینس کی بجاۓ جھوٹے ( نر ) کے نیچے چلا جاتا ہے
 
Well-said, brother Naaz, I really appreciate. They are illiterate molvies who are on the way to kidnap Islam.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اور تم میں سے جو صاحبان امر ہیں ان کی اطاعت کرو پھر اگر تمہارے درمیان کسی بات میں نزاع ہو جائے تو اس سلسلے میں اللہ اور رسول کی طرف رجوع کرو اگر تم اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو یہی بھلائی ہے اور اس کا انجام بھی بہتر ہو گا
سورة النساء (4) _ آيت : 59​

ویسے سارے فاسد کی جڑ یہ ہے کہ جس کا کہنا ماننے چاہے ہم وہ نہی کرتے

کوئی حضرت امام حسین پر قربان تو کوئی معاویہ پر

الله تعالیٰ نے یہودیوں اور عیسایوں کو بھی یہ کھا تھا تم سب حضرت ابرہھیم کو مانتے ہو ، ہوہ تو نہ عیسائی تھے نہ یہودی ، صرف مسلمان تھے​
 
Last edited:
حق بات یہ ہے کے اصحاب رسول pbuh کا معاملہ اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر صحابی کی محبت کے پردے میں ناصبی بنو امیہ کا نمک حلال کرتے ہیں . ہم نواسہ رسول pbuh کا ذکر نہیں کر سکتے ، داماد رسول pbuh کی تعریف نہیں کرسکتے مگر حضرت معاویہ مسلمانوں کے ماموں ہوگے

سب سے بڑے صحابی امیر معاویہ تھے
وہ پہلے امیر بھی تھے ....ریاض ملک کی طرح

ویسے عبدللہ بن ابی بھی بہت بڑے صحابی تھے، ابھی سپہ صحابہ کی نظروں میں نہی آےویسے

رسول خدا نے ان کو اپنے کرتے میں دفنایا ، خود نماز جنازہ پڑھائی تھی

امام حسن اور حسین تو بیچارے صحابی نہی تھے بچے تھے

ویسے ان بے دین مولویوں کو عقل نہی ہے، مسلمانوں کو رسول الله کی غلامی کا حکم ہے

ان کا حال اس کٹے ( بچھڑے ) کی طرح ہے جس کو دودھ پینے کی لیۓ چھوڑا جاتا ہے تو وہ بھینس کی بجاۓ جھوٹے ( نر ) کے نیچے چلا جاتا ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اور تم میں سے جو صاحبان امر ہیں ان کی اطاعت کرو پھر اگر تمہارے درمیان کسی بات میں نزاع ہو جائے تو اس سلسلے میں اللہ اور رسول کی طرف رجوع کرو اگر تم اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو یہی بھلائی ہے اور اس کا انجام بھی بہتر ہو گا
سورة النساء (4) _ آيت : 59​

ویسے سارے فاسد کی جڑ یہ ہے کہ جس کا کہنا ماننے چاہے ہم وہ نہی کرتے

کوئی حضرت امام حسین پر قربان تو کوئی معاویہ پر

الله تعالیٰ نے یہودیوں اور عیسایوں کو بھی یہ کھا تھا تم سب حضرت ابرہھیم کو مانتے ہو ، ہوہ تو نہ عیسائی تھے نہ یہودی ، صرف مسلمان تھے​

I agree to some extent about what you are vsaying. But tell me how do you know how to obey the Holy Prophet pbuh unless you believe what the companions of the Prophet pbuh. If you do not believe them then you can believe whatever you want because there is no yardstick for your imagination. The enemies of Islam wanted to disfigure Islam and the only way was to let people not believe in put doubts in their minds about the people who were around the Holy Prophet pbuh. In order to believe in the teaching of the one you are following you must believe in the people who conveyed the message or else . . . .
2c96566de1d7aa9d0cc2bb421ac92046.JPG

89f9b7b0df117a56d75cac978addc604.JPG

f9ddf7f0174d620b61246a15d08418e2.JPG
c49b71ccb557033341e91aba33dae755.JPG
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
حق بات یہ ہے کے اصحاب رسول pbuh کا معاملہ اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر صحابی کی محبت کے پردے میں ناصبی بنو امیہ کا نمک حلال کرتے ہیں . ہم نواسہ رسول pbuh کا ذکر نہیں کر سکتے ، داماد رسول pbuh کی تعریف نہیں کرسکتے مگر حضرت معاویہ مسلمانوں کے ماموں ہوگے

That is most stupid of you. Who ever stopped you from glorifying Hazrat Ali, Hazrat Hassan or Hazrat Hussain Radi Allahu Anhum??? This is the blackness of your heart. These people are the most sacred personalities for all Muslims except for khawarij. The poison of your heart comes to your tongues in cover of talking about Hazrat Ali R.A. and his sons you get a chance to make sub o shatam on Hazrat Muawiya.
 
Aur jo mimbaron say hazrat Ali ko sib o shitam kia jata tha bano umaiya kay dor main woh ? Hazrat Ali Shayahd Hazrat nahi rhay hongay Ameer Muaviah say larai kar kay

pak_aus

Senator (1k+ posts)
admin ye donoon sdmuashr and islam pak ye doono aik hi user hai 2 id use ker raha hai back ground per ye banned organization ka jhand laga ker firqa wariyet phela rahe hain in ku bann karo aur es thread ku delete karo
please try to keep moderetor
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Aur jo mimbaron say hazrat Ali ko sib o shitam kia jata tha bano umaiya kay dor main woh ? Hazrat Ali Shayahd Hazrat nahi rhay hongay Ameer Muaviah say larai kar kay

Where in the earth do you live?? When did you hear a maulvi made sab-o-shatam on Hazrat Ali R.A.??
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
سب سے بڑے صحابی امیر معاویہ تھے
وہ پہلے امیر بھی تھے ....ریاض ملک کی طرح

ویسے عبدللہ بن ابی بھی بہت بڑے صحابی تھے، ابھی سپہ صحابہ کی نظروں میں نہی آےویسے

رسول خدا نے ان کو اپنے کرتے میں دفنایا ، خود نماز جنازہ پڑھائی تھی

امام حسن اور حسین تو بیچارے صحابی نہی تھے بچے تھے

ویسے ان بے دین مولویوں کو عقل نہی ہے، مسلمانوں کو رسول الله کی غلامی کا حکم ہے

ان کا حال اس کٹے ( بچھڑے ) کی طرح ہے جس کو دودھ پینے کی لیۓ چھوڑا جاتا ہے تو وہ بھینس کی بجاۓ جھوٹے ( نر ) کے نیچے چلا جاتا ہے

Have been reading your comments for a long time agreeing and disagreeing but this has to be the most stupid comments from you!
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top