Syed Zaid Hamid Supports "Aman ki Aasha" Subject to Only One Demand: Do U Agree?

Irobot

Senator (1k+ posts)
You are again talking about secularism, in Quran there is no such thing as to change the constitution by 2/3 majority, you keep mixing Quran with secularism, you must stop making mischief and learn to know Quran and not secularism rule mix with Quran, calling ne innocent sarcastically is not nice, A good Muslim will never be sarcastic to other Muslim.

Either you have democracy or khalafat. If you have democracy you have authority to change constitution by 2/3 majority. (either change it to islamic, hindu or secular law).
In khalafat quran is rule of law and khalifa is bound to it.
First decide what do and zaid zaman hamid want.

By the way can you show me reference where he talked about quran as constitution. Can't find that part in his speech.
 
ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)

Listen to his speech and you will hear it, but you have decided only to hear what you hear, and that is what we been talking about many posts ago, so stop exaggerating and reading into his speeches your way, now tell me that are you member of PEMRA and you believe in aman Ki Asha, if so tell me than we will go further other wise you keep your beliefs to yourselves if you are not willing to tell the truth here.
 
I could not find such words where he says make quran as constitution. Plz post link.
leave Aman ki asha or aman ki tamasha.
We are talking about: if india and pakistan become a single state. Who will rule?
Democracy or khalafat.
Your comments plz(serious)
 
xshadow

Minister (2k+ posts)

مجھے سترہ سال کا سمجھیں یا بارہ سال کا اس سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑھنے والا اور نہ ہی میں اس فضول بحث پر وقت ضائع کرنا چاہتا ہوں جو مجھے کہنا تھا کہ دیا زاہد حامد آپکو مبارک ہو میرے لئے وہ صرف اداکار ہیں جیسے ڈراموں میں ہوتے ہیں اور کچھ نہیں جو لال ٹوپی والے ڈرامے میں محمد بن قاسم یا صلاحدین ایوبی بننے کی ناکام کوشیش میں مصرف ہے حقیقت میں تو ان کی گرد تک بھی نہیں پہنچ سکتا لیکن ڈراموں میں چلتا ہے اداکاری کی داد دے سکتے ہیں- اپنے اسلام آباد بیڈ روم کا جہادی بھی اسے کھا جاسکتا ہے

Sorry sorry, I can't stop here even I want to because I owe you one.

وہ خود سی آئی اے ایجنٹ لگتا ہے بلکہ ایسے لگتا ہے کہ انہی کے کہنے پر سب کچھ کرتا ہو-

وہ لوگوں میں متنازعہ شخصیت بن گئے ہیں اسکی وجہ یہی ہے کہ وہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر ان کی حق میں بیانات تبدیل کرتا ہے

لیکن محب وطنی کا اس پر کوئی الزام نہیں اس لئے اس کو ہم پسند بھی کرتے ہیں-
Look at yourself what serious ground you'er at. Which of your statement should be honored.
کسی اور کا نہیں مگر کم از کم اپنی عمر کا لحاظ کرلیں۔

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Sorry sorry, I can't stop here even I want to because I owe you one.

Look at yourself what serious ground you'er at. Which of your statement should be honored.
کسی اور کا نہیں مگر کم از کم اپنی عمر کا لحاظ کرلیں۔

آپکی اپنی رائے میری اپنی- یھاں جو کچھ لکھا ہے وہ سب درست ہے ہماری اسٹیبلشمنٹ امریکا کی غلامی کررہی ہے بہت سی چیزوں پر آنکھیں بند کئے ہیں اسی وجہ سے ملک میں سارے مسائل پیدہ ہوگئے ہیں اس سے کوئی انکار نہیں کرسکتا البتہ مجبوریوں کو میں سمجھ سکتا ہوں اس لئے اس پر بات کرنا نہیں چاہتا- جو کچھ میں نے لکھا ہے اس میں میرا پرسنل نہ کوئی فائدہ ہے نہ ہی کسی سے بغض حسد یا نفرت ہے صرف اپنے وطن اور اپنی عوام کی خودمختیاری چاہتا ہوں اس لئے بہت سی چیزوں میں آپکے ساتھ اتفاق نہیں کرسکتا اس بحث کو اپ فضول تول دے رہے ہیں

آپ متضاد رائے رکھ کر صرف یہ کہہ کر نکل جائیں کہ جو کچھ کہا وہ ملک کے مفاد میں کہا مگر کوئی دوسرا اپنی
غیر متضاد جی ہاں بلکل غیر متضاد رائے رکھ کر وضاحت کرتا رہے مگر آپ کو مرچیں ضرور لگیں گی۔

جہاں تک بات ہے بات کو طول دینے کی تو آپ اسے جو مرضی سمجھیں مگر آپ کی سنجیدہ' معاملات بینی اور تجزیہ سامنے رکھ کر یہ بتانا بہت ضروری ہے کہ آپ خود اور آپ کو پڑھنے والوں کا زہنی میعار ہے کیا۔

وہ خود سی آئی اے ایجنٹ لگتا ہے بلکہ ایسے لگتا ہے کہ انہی کے کہنے پر سب کچھ کرتا ہو-

وہ لوگوں میں متنازعہ شخصیت بن گئے ہیں اسکی وجہ یہی ہے کہ وہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر ان کی حق میں بیانات تبدیل کرتا ہے

لیکن محب وطنی کا اس پر کوئی الزام نہیں اس لئے اس کو ہم پسند بھی کرتے ہیں-

میں نے تو مجبور بھی نہیں کیا تھا اور آپ نے اپنی جگتوں کی پٹاری کھول کر آوازیں لگانا شروع کردی تھیں مگر آپ فکر نہ کریں اسبار آپ کی عمر پر تبصرہ نہیں کروں گا چاہے آپ مجبور بھی کریں۔
 
مرچیں جس کو لگیں ہیں وہی بات کو بتنگڑ بنا رہا ہے- اللہ کی قسم مجھے آپکی جلن پر صرف ہنسی آرہی ہے اس لئے ایک تصویر آپکے ساتھ پھر سے دیکھتے ہیں اور اس بیڈ روم کے مجاہد کو داد دیتے ہیں اس کی ایکٹنگ بہترین ہے

[hilar][hilar][hilar]
images

Atif

:lol::lol:​

بنگش بھائی!۔ ایک جلیل القدر شخصیت کے بارے میں آپ کے یہ ریمارکس ھتک عزت کے زمرے میں آتے ہیں۔ البتہ تھوڑی دیر میں آپ کو شائید بالکل "ہم خیال" بنا لیا جائے اس لئے آپ کے توسط سے میری نہائیت ادب سے جناب زید حامدصاحب کو گذارش ہے کہ لال قلعہ سر کرنا تو فی الحال دور کی بات ہے برائے مہربانی خضدار یا کوئٹہ میں مین روڈ پر پاکستان کا جھنڈا لہرا کر وہاں دس منٹ تک کھڑا رہ کر دکھا دیں، میں واقعی ان کے دعٰووں پر ایمان لے آوں گا۔
 
اس پر میرا اعتماد نہیں وہ صرف اداکار ہے ٹی وی ڈراموں کے لئے اس سے زیادہ نہیں لیکن انشاللہ میں آپکو یہ کرکے دکھا سکتا ہوں ویسے بھی بہت عرصہ ہوا کوئٹہ کی طرف نہیں گیا ہوں اس دفع پاکستان جاؤں گا تو ضرور چکر لگاؤ گا- ایسا بھی نہیں جیسے اپ سوچ رہے ہیں- پاکستان کے اندر پاکستانی جنڈا لہرانے پر اگر کوئی کچھ کہتا ہے تو وہ ہم سب کا دشمن ہے ملک کے دشمنوں کے ہاتوں موت شہادت ہے

xshadow

Minister (2k+ posts)

مرچیں جس کو لگیں ہیں وہی بات کو بتنگڑ بنا رہا ہے- اللہ کی قسم مجھے آپکی جلن پر صرف ہنسی آرہی ہے اس لئے ایک تصویر آپکے ساتھ پھر سے دیکھتے ہیں اور اس بیڈ روم کے مجاہد کو داد دیتے ہیں اس کی ایکٹنگ بہترین ہے

[hilar][hilar][hilar]
images

ابھی دیکھ لیتے ہیں کس کو کتنی مرچیں لگتی ہیں۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ جو تصویریں زید حامد نے خود اپنے فیسبک پہ جاری کی ہوں ان کو پوسٹ کر کے آپ مجھے چڑانیں کی کوشش کررہے ہیں تو آپ کی دانشمندی پر فاتحہ پڑھنے کو دل کرتا ہے۔ البتہ آپ اس صورت میں ایسا کرتے ہوئے اچھے لگتے جب آپ نے ان تصویروں کو خود ایڈٹ کیا ہوتا لیکن اس صورت میں بھی بجائے چڑنے کہ آپ کی ۳۰ سالہ عمر میں بچپنے کی داد دیتا۔
آپ بیشک مجھے چڑانے کی کوشش کریں مگر میں اپنا وقت بجائے آپ کو چڑانے کے آپ کی زمہ دارانہ گفتگو اور سنجیدگی کو سامنے لانا چاہتا ہوں تاکہ جن لوگوں کے پاس آپ جتنا فالتو وقت نہیں وہ سوچ سمجھ کر آپ کی باتوں پر دھیان دیں۔

وہ خود سی آئی اے ایجنٹ لگتا ہے بلکہ ایسے لگتا ہے کہ انہی کے کہنے پر سب کچھ کرتا ہو-

وہ لوگوں میں متنازعہ شخصیت بن گئے ہیں اسکی وجہ یہی ہے کہ وہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر ان کی حق میں بیانات تبدیل کرتا ہے

لیکن محب وطنی کا اس پر کوئی الزام نہیں اس لئے اس کو ہم پسند بھی کرتے ہیں-

xshadow

Minister (2k+ posts)

آپکی اپنی رائے میری اپنی- یھاں جو کچھ لکھا ہے وہ سب درست ہے ہماری اسٹیبلشمنٹ امریکا کی غلامی کررہی ہے

اگر ایسی ہی بات ہوتی نہ تو جو پاکستان بچا ہوا ہے وہ بھی نہیں رتا۔

Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی دیکھ لیتے ہیں کس کو کتنی مرچیں لگتی ہیں۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ جو تصویریں زید حامد نے خود اپنے فیسبک پہ جاری کی ہوں ان کو پوسٹ کر کے آپ مجھے چڑانیں کی کوشش کررہے ہیں تو آپ کی دانشمندی پر فاتحہ پڑھنے کو دل کرتا ہے۔ البتہ آپ اس صورت میں ایسا کرتے ہوئے اچھے لگتے جب آپ نے ان تصویروں کو خود ایڈٹ کیا ہوتا لیکن اس صورت میں بھی بجائے چڑنے کہ آپ کی ۳۰ سالہ عمر میں بچپنے کی داد دیتا۔
آپ بیشک مجھے چڑانے کی کوشش کریں مگر میں اپنا وقت بجائے آپ کو چڑانے کے آپ کی زمہ دارانہ گفتگو اور سنجیدگی کو سامنے لانا چاہتا ہوں تاکہ جن لوگوں کے پاس آپ جتنا فالتو وقت نہیں وہ سوچ سمجھ کر آپ کی باتوں پر دھیان دیں۔

تینوں فقرے درست ہیں اور زاہد حامد اداکار ہیں- مجھے جھوٹ بولنے کی عادت نہیں اس لئے میں اس کی تصویریں ایڈٹ کیوں کرونگا جو کچھ ہے حقیقت ہے اور وہ اس اداکاری سے بچوں کے دل جیتنے کا کام کرتا ہے لیکن اپ جیسے دانشمند اس کے لئے اتنا وقت ضائع کررہے ہیں اس لئے مجھے آپ کی دانشمندی پر فاتحہ پڑھنے کو دل کرتا ہے

ایک اور تصویر دیکھتے ہیں ایک ساتھ تلوار بازی کا
بیڈ روم کے میدان جنگ میں, جس میں زاہد حامد خود بھی اپنے اپ پر مسکرا رہا ہے
[hilar][hilar][hilar]

38311_131517723554203_100000879295630_143825_341871_n.jpg

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

اگر ایسی ہی بات ہوتی نہ تو جو پاکستان بچا ہوا ہے وہ بھی نہیں رتا۔

افغانستان میں اور پاکستان میں کوئی فرق نہیں رہا- افغانستان میں امریکی جنگ کرکے داخل ہوئے اور پاکستان میں بغیر جنگ کے مشرف کی بدولت سب کو ماتحت بنا لیا ہے- پاکستان میں امریکی زیادہ حفاظت میں ہیں بجائے افغانستان کے لیکن انشاللہ اس طرح زیادہ دیر تک نہیں ہوگا ہماری عوام جاگ گئی ہے

xshadow

Minister (2k+ posts)
تینوں فقرے درست ہیں اور زاہد حامد اداکار ہیں- مجھے جھوٹ بولنے کی عادت نہیں اس لئے میں اس کی تصویریں ایڈٹ کیوں کرونگا جو کچھ ہے حقیقت ہے اور وہ اس اداکاری سے بچوں کے دل جیتنے کا کام کرتا ہے لیکن اپ جیسے دانشمند اس کے لئے اتنا وقت ضائع کررہے ہیں اس لئے مجھے آپ کی دانشمندی پر فاتحہ پڑھنے کو دل کرتا ہے

ایک اور تصویر دیکھتے ہیں ایک ساتھ تلوار بازی کا
بیڈ روم کے میدان جنگ میں, جس میں زاہد حامد خود بھی اپنے اپ پر مسکرا رہا ہے
[hilar][hilar][hilar]

یہ ہوئی نہ بات۔ ویسے یہ پہلی بار دیکھ رہا ہوں کہ اپنی کی ہوئی متضاد باتوں کا جواب زید حامد کی تصوریروں میں ٹھونڈا جارہا ہے۔
سقرات کے دور میں تصاویر شیر کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا تھا اسی لیے سقرات نے شخصیت شناسی کا ایک اصول بتلایا تھا جو آج بھی اتنا ہی کارگر ثابت ہورہا ہے۔
بقول سقرات کے"بولو تاکہ میں تمہیں جان سکوں"۔ اور سقرات نے ثابت کردیا کہ اسکی بات بلکل درست ہے۔ یعنی آپ زید حامد کو تصاویر سے جاننے کی کوشش کررہے ہیں جو بول نہیں سکتیں مگر میں آپ کو آپ کی باتوں سے جان گیا ہوں۔ اور اب میرا خیال ہے کہ باقی لوگ بھی جان لیں کہ اپ ہیں کیا۔

وہ خود سی آئی اے ایجنٹ لگتا ہے بلکہ ایسے لگتا ہے کہ انہی کے کہنے پر سب کچھ کرتا ہو-

وہ لوگوں میں متنازعہ شخصیت بن گئے ہیں اسکی وجہ یہی ہے کہ وہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر ان کی حق میں بیانات تبدیل کرتا ہے

لیکن محب وطنی کا اس پر کوئی الزام نہیں اس لئے اس کو ہم پسند بھی کرتے ہیں-

خیر میں آپ سے کسی قسم کی وضاحت کی امید نہیں تو رکھتا کیونکہ پہلے کونسا کسی بات پر آپ نے وضاحت پیش کی ہے لیکن اگر آپ وضاحت پیش کرنا چاہیں تو خوشآمدید۔

ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
I could not find such words where he says make quran as constitution. Plz post link.
leave Aman ki asha or aman ki tamasha.
We are talking about: if india and pakistan become a single state. Who will rule?
Democracy or khalafat.
Your comments plz(serious)
you do not get it, it was a try by zaid for those who are pemra, or aman ki ahsa people, why do you not want to talk about aman ki ahsa, I asked you a question, are you or are you not on the side od pemra and aman ki ahsa, you are asking me questions about Quran and Khilafat but never answer my questions, it is a scussion based on two ways, if it is one than I am not for it, so answer my questions first than I will respond, I have already answered many of your questions, so if this has to continue than it will depend on your coming clean and answering my questions, than we will go from there.
 
Out topic was not aman ki asha. Don't try to change topic.
for your information i have no concern with aman ki asha. I think relation with india can't be normal till kashmir issue is resolved.

Now plz can you explain how is it beneficial for muslims of sub-continent if paksitan and india become one state.
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
You did not answered my post no 59?

oh paleeeeeeeeze. I guess you dont even know how Mushrik is defined.

Come out straight and say it. If today, ZH turns a turncoat, anti-pak, and a ghaddar, he will suddenly become all good
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
آپ جنگ کو گڈی گڈے کا کھیل سمجھتے ہو
آپ کی اطلا ع کے لیے عرض ہے جس غزوہ ہند کی بشارت جناب رسول پاک pbuh نے دی ہے

وہ حضرت عیسیٰ علیہ سلام کے دور میں گا اور وہ غزوہ ہند گولیوں بندوقوں اور ایٹم بمبوں سے نہیں بلکہ تلواروں اور گھوڑوں سے ہوگا اور اس غزوہ ہند کا لشکر صحابہ کی

طرح کے مومنین مجاہدوں پر مشتمل ہوگا جن کی راتیں الله کے حضور سجدوں میں گزرتی ہونگی اور دن گھوڑوں کی پشتوں پر گزرتیں ہونگے

آجکل کے بے نمازیوں ، سود خوروں ، رشوت خوروں، زانیوں، ماڈرن دور میں عورتوں کو ننگا کرنے والوں، شراب سر عام پینے والوں، عوام یتیموں ، مسکینوں کا مال کھانے والوں ، حرام کی کمائی اور حلال کو حرام اور حرام کو حلال سمجھننے والوں ، چاہے ان میں عوام ہوں ، حکمران ہوں ، افواج کے لوگ ہوں یا جبراً اسلام کے دعویدار ہوں یا کسی بھی قسم کی ناانصافی کرنے والے ہوں
اس دور کے مسلمانوں میں غزوہ ہند نہیں ہوگا

جب تک یہ امت صحابہ کی طرز پر نہیں آے گی تب تک ایسا ہوتا رہے گا . صحابہ نے

جنگوں سے پہلے مکمل اسلام اپنے اوپر نافذ کیا پھر کافروں کورسول الله کے اخلاقیات کے ساتھ دعوت دی پھر اگر وہ نہ مانے تو پھر ان سے جنگ کی

ہمارے پاس کیا ہے رات کو
انڈین گانے سننے اور ہالی وڈ یا بالی وڈ کی فلم دیکھی اور گھروں میں عورتیں سٹار پلس ، سونی ٹی وی ، بہودہ ڈرامے رہن سہن شکل و صورت کافروں جیسی نبی کی کی سنت سے نفرت اور ماڈرن فیشن ایبل مرد بھی اور عورتیں بھی

اور جا رہیں ہیں غزوہ ہند پے

سود خور قوم غزوہ ہند کرے گی

میاں نواز شریف کی ایک حکایت رہ گیی تھی

پہلے نہیں ڈھیلا تے کردی میلا میلا

i asked a question too, whether you were a Muslim, YES or NO only

آپ جنگ کو گڈی گڈے کا کھیل سمجھتے ہو

aaj kal do hi qism ki jung hai dunya mein: ....1. Gudda guddi ka khail or 2. Jung Akhbaar

todays war is nothing but a gudda guddi ka khail. A guy pushes a button and drone drops bomb in Waziristan - total gudda guddi ka khail

Back
Top