چوری اور سینہ زوری۔۔۔۔۔اور نام قاضی
کیا بینچ ملزم یا مجرم کی خواہش کے مطابق بنائے جاتے ہیں ؟۔ اور انصاف اور فیصلے ملزم یا مجرم کے مائنڈ یا ری ایکشن کو مد نظر رکھ کر کیئے جاتے ہیں؟۔ پھر تو فیصلے ہر ملزم سے پوچھ کر ہونگے۔ کہ اے لاڈلے چور یا ڈاکو بتا تیری رضا کیا ہے؟۔ اور تو کیسے خوش ہے۔ پاکستان کے نظام انصاف کے دنیا میں پہلے کونسے ڈنکے بج رہے ہیں؟۔