وڑائچ بھائی! کیا یہ نسخہ آزمودہ ہے یعنی اس کے استعمال سے کوئی شوگر کا مریض صحتیاب ہوا ہے۔انشاء اللہ یہ نسخہ آہستہ آہستہ شوگر کو جڑ سے ختم کردے گا۔ ھوالشافی: ایک عدد بڑی الائچی لیں اس میں سے سات عدد دانےلیکر صبح نہار منہ استعمال کریں یہ نسخہ کم از کم تین مہینے استعمال کریں انشاء اللہ شوگر جڑ سے ختم کردے گا۔ اس نسخہ کو معمولی نہ سمجھئے گا یہ بہت کام کی چیز ہے۔
انشاء اللہ یہ نسخہ آہستہ آہستہ شوگر کو جڑ سے ختم کردے گا۔ ھوالشافی: ایک عدد بڑی الائچی لیں‘ اس میں سے سات عدد دانےلیکر صبح نہار منہ استعمال کریں‘ یہ نسخہ کم از کم تین مہینے استعمال کریں انشاء اللہ شوگر جڑ سے ختم کردے گا۔ اس نسخہ کو معمولی نہ سمجھئے گا یہ بہت کام کی چیز ہے۔
چبا کر یا ایسے ہی پانی سے نگل لیں ؟ اور کیا آزمایا ہوا ہے ؟
وڑائچ بھائی! کیا یہ نسخہ آزمودہ ہے یعنی اس کے استعمال سے کوئی شوگر کا مریض صحتیاب ہوا ہے۔
اور بڑی الائچی میں سے سات دانے لیکر چبا کر پانی پی لیں یا بغیر چبائے پانی کے ساتھ نگل لیا جائے۔
اللہ آپکو جزائے خیر دے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|