Sugar Ka ilaj in Urdu

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
انشاء اللہ یہ نسخہ آہستہ آہستہ شوگر کو جڑ سے ختم کردے گا۔ ھوالشافی: ایک عدد بڑی الائچی لیں‘ اس میں سے سات عدد دانےلیکر صبح نہار منہ استعمال کریں‘ یہ نسخہ کم از کم تین مہینے استعمال کریں انشاء اللہ شوگر جڑ سے ختم کردے گا۔ اس نسخہ کو معمولی نہ سمجھئے گا یہ بہت کام کی چیز ہے۔
 
Last edited:

Hardware

MPA (400+ posts)
انشاء اللہ یہ نسخہ آہستہ آہستہ شوگر کو جڑ سے ختم کردے گا۔ ھوالشافی: ایک عدد بڑی الائچی لیں اس میں سے سات عدد دانےلیکر صبح نہار منہ استعمال کریں یہ نسخہ کم از کم تین مہینے استعمال کریں انشاء اللہ شوگر جڑ سے ختم کردے گا۔ اس نسخہ کو معمولی نہ سمجھئے گا یہ بہت کام کی چیز ہے۔
وڑائچ بھائی! کیا یہ نسخہ آزمودہ ہے یعنی اس کے استعمال سے کوئی شوگر کا مریض صحتیاب ہوا ہے۔
اور بڑی الائچی میں سے سات دانے لیکر چبا کر پانی پی لیں یا بغیر چبائے پانی کے ساتھ نگل لیا جائے۔
اللہ آپکو جزائے خیر دے
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
انشاء اللہ یہ نسخہ آہستہ آہستہ شوگر کو جڑ سے ختم کردے گا۔ ھوالشافی: ایک عدد بڑی الائچی لیں‘ اس میں سے سات عدد دانےلیکر صبح نہار منہ استعمال کریں‘ یہ نسخہ کم از کم تین مہینے استعمال کریں انشاء اللہ شوگر جڑ سے ختم کردے گا۔ اس نسخہ کو معمولی نہ سمجھئے گا یہ بہت کام کی چیز ہے۔

چبا کر یا ایسے ہی پانی سے نگل لیں ؟ اور کیا آزمایا ہوا ہے ؟
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
چبا کر یا ایسے ہی پانی سے نگل لیں ؟ اور کیا آزمایا ہوا ہے ؟


وڑائچ بھائی! کیا یہ نسخہ آزمودہ ہے یعنی اس کے استعمال سے کوئی شوگر کا مریض صحتیاب ہوا ہے۔
اور بڑی الائچی میں سے سات دانے لیکر چبا کر پانی پی لیں یا بغیر چبائے پانی کے ساتھ نگل لیا جائے۔
اللہ آپکو جزائے خیر دے

It is passed as received.
دانوں کو منہ میں رکھ لیں اور ٥ سے ١٠منٹ کے اندروقفے وقفے سے دانت کے ہلکے سے دباؤ سے دانے کو کریک کر لیں اور نگل جائیں

However, the given below are tested these controls sugar...give it a try.

CjERUCnWgAA_aWf.jpg
CjESHXrXAAEWOdE.jpg




گوند سے مراد گوند کتیرا ہے.
پانی
17- 15 کپ بھی ہو سکتا ہے.
:)
محلول ابھی نیم گرم ہو چھان لیں ورنہ گوند کتیرا سارا پانی پی جائے گی
All these just control sugar.....not eliminate it.

Do read all the replies on this post specially of @Preshan Berozgar and consider it for sugar as well.
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?365254-Ispaghol-Husk-Olive-Oil-A-Miraculous-Medicine

 
Last edited: