چترالی سیلفی ......نیچے سیلاب اور اوپر فرشتے غم سے نڈهال.مادر ملت اور ترین بینک لمیٹڈ کے مالک جہانگیر ترین کا دل خون کے آنسو روتے هوئے
یہ ہیں وہ لوگ جنہیں آپ اپنا لیڈر کہتے ہیں. آ جاتے ہیں لوگوں کی لاشوں پر سیاست کرنے کے لیے اور لوگ انہیں سر پر اٹهائے اٹهائے پهرتے ہیں
یہ ہیں وہ لوگ جنہیں آپ اپنا لیڈر کہتے ہیں. آ جاتے ہیں لوگوں کی لاشوں پر سیاست کرنے کے لیے اور لوگ انہیں سر پر اٹهائے اٹهائے پهرتے ہیں

Or ye hai jamaat islami .........
چترال کے سیلاب زدہ علاقے میں جماعت اسلامی کے کارکنان واٹر چینل کی تعمیر کر رہے ہیں.

سیلاب ۔طوفانی بارش جماعت اسلامی اور الخدمت فاﺅنڈیشن کے ذمہ داران