Special Transmission On Express News PART 3 - 4th September 2014

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ محمود قریشی ہر پلیٹ فارم پر بہت مدلل گفتگو کر رہے ہیں اور پی ٹی آئی کا موقف پیش کر رہے ہیں
یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ حکومت غیر سنجیدہ ہے. حکومت کبھی بھی تحریری جواب نہیں دے گی اور قریشی نے پہلے اور آج جو کہا ہے کہ
"وہ آتے ہیں، مسکراتے ہیں اور چلے جاتے ہیں "
 

Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
Khanzada sahib, what is the purpose of all this exercise if the PM & CM influence the committees which are proposed to be formed and then there is all the same again??
 

Back
Top