شاہ محمود قریشی ہر پلیٹ فارم پر بہت مدلل گفتگو کر رہے ہیں اور پی ٹی آئی کا موقف پیش کر رہے ہیں یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ حکومت غیر سنجیدہ ہے. حکومت کبھی بھی تحریری جواب نہیں دے گی اور قریشی نے پہلے اور آج جو کہا ہے کہ "وہ آتے ہیں، مسکراتے ہیں اور چلے جاتے ہیں "
Khanzada sahib, what is the purpose of all this exercise if the PM & CM influence the committees which are proposed to be formed and then there is all the same again??