Some Rare Pics of Our Stars

kashi..

Senator (1k+ posts)
images

B7ub-T_CQAAydTV.jpg:large

dfgdsfg.jpg

Beautiful-Pictures-of-Pakistan-Flag.jpg
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
چھوٹی میں بھی کیوٹ سی لگ رہی ہے۔ ۔
(bigsmile)

بچپن میں معصومیت کی وجہ سے سبھی اچھے لگتے ہوتے ہیں - بڑے ہو کر کرتوتوں کا اثر چہروں پر نمایاں ہونا شروع ہو جاتا ہے

میرے میٹرک کے ٹیچر کہا کرتے تھے کہ

اب عمر ہے، جتنی تصویریں بنوا سکتے ہو بنوا لو. پانچ سات سال بعد اپنی تصویریں دیکھ کر کیمرے کے سامنے بیٹھنے سے بھی ڈرو گے

مگر آفرین ہے بابے نیازی پر، پینسٹھ سال کی عمر میں بھی ہر روز کیمرے کے سامنے ڈھٹائی سے بیٹھتا ہے

(clap)

Fatema

ہاں مگر کچھ لوگ بڑے ہوکر بھی بہت اچھے لگتے ہیں بلکہ بوڑھے ہوکر تو اور بھی ڈیشنگ لگتے ہیں۔ ۔ اور وہ گریس فلی ایجڈ ہو رہے ہوتے ہیں۔

:biggthumpup:۔ ۔
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)

hey, that's unfair! maybe every other day but definitely not everyday...[hilar]
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں مگر کچھ لوگ بڑے ہوکر بھی بہت اچھے لگتے ہیں بلکہ بوڑھے ہوکر تو اور بھی ڈیشنگ لگتے ہیں۔ ۔ اور وہ گریس فلی ایجڈ ہو رہے ہوتے ہیں۔

:biggthumpup:۔ ۔

مجھے جمائمہ خان کی نئی کتاب "میڈا چول" سے
ایک اقتباس یاد آگیا ہے

جمائمہ خان لکھتی ہیں کہ

ایک بار اسکے بیٹے سلمان کو گھر سے ایک پرانی تصویر مل گئی اور وہ اسے لیکر بھاگتا ہوا میرے پاس آیا اور کہنے لگا کہ ماما، یہ تصویر کس کی ہے؟ میں نے کہا کہ یہ میری اور تمہارے ڈیڈی کی ہے. سلمان نے تصویر کو غور سے دیکھا اور بولا کہ ماما، میرے ڈیڈی تو بہت سمارٹ ہیں. میں یہ تصویر اپنے فرینڈز کو دکھوں گا

پھر سلمان تصویر ہاتھ میں تھامے کچھ سوچ کر بولا کہ ماما، اگر یہ میرے ڈیڈی ہیں تو وہ پاگل اور خبطی بڈھا جو ہمارے گھر میں ہر وقت ٹر ٹر کرتا رہتا ہے اور ہر روز ٹی وی والوں کو بلا کر چولیں مارتا ہے، وہ کون ہے؟

:biggthumpup: :biggthumpup:

:biggthumpup:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
hey, that's unfair! maybe every other day but definitely not everyday...[hilar]

مجھ سے زیادہ بابے نیازی کی کی پریس کانفرنسز کے بارے میں کون جانتا ہے؟

ایک وقت تھا کہ مجھے بابے نیازی کی چولیں بہت پسند تھیں اور اسکی تقریر کا پانچ منٹ کا ویڈیو کلپ مجھے تین گھنٹے کے پنجابی کامیڈی ڈرامے سے اچھا لگتا تھا

اسوقت اسکی چولوں کا معیار بہت بلند تھا اور ایسی ایسی چولیں مارتا تھا کہ بندہ عش عش کر اٹھتا تھا

پھر بار بار پرانی چولیں دہرانے سے اسکی چولوں کا معیار گرنا شروع ہوگیا اور مجھے اسکی چولیں سن کر غصہ آنے لگا

فسادی مارچ اور دھرنے کے دوران اس نے امپائر کی انگلی اٹھوانے اور کالی شیروانی پہننے کی خواہش میں بے عزتی پروف کنٹینر پر کھڑے ہو کر دن رات اتنی بور چولیں ماریں کہ اب مجھے اسکی چولیں سن کر ترس آتا ہے

میں تو اب بھی یہی دعا کرتا ہوں کہ کسی نہ کسی بہانے کوئی دھرنا اور کوئی جلسہ ہوتا رہے تاکہ ہم انکی چولوں سے لطف اٹھاتے رہیں

[hilar][hilar]
[hilar]

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
Qaid-e-azam Alama Iqbal Imran Khan gave some thing to Pakistani ppl...like In Imran Khan case, he at least gave worldcup and Shukat memorial hospital to the poor ppl of this country not like Zardari and Nawaz loot khasoot aur awam ka pasa mulk say out