Sohrab Permanantly Banned :O

Status
Not open for further replies.

macbeth

Minister (2k+ posts)

دیش مکھ پرتاب جی، آپ کے ڈیرے پر کونسی انٹرنیٹ سروس ہے؟

لہروں کی طرح آتی ہے۔۔
نئے دیپ جلاتی ہے۔۔
بائیٹس کی روانی سنگ۔۔
سوئی پریت جگاتی ہے۔۔
جدائی اور وچھوڑے میں۔۔
سجن مِیت ملاتی ہے۔۔
ایوو ڈونگل۔۔ پی ٹی سی ایل کی ایو دونگل۔۔
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)

ڈیموکریٹ/لل جینئس بھائی
بیشک ہماری فوج کے چند جنرلوں نے اپنا حلف توڑا،ملک سے غداری کی ،وہ کام کیا جس کی ذمہ داری قوم نے انہیں نہیں دی تھی،یعنی ملک کی حکومت پر قبضہ کرکے اپنا راج قائم کرنا،،،،،،،،،اوریہ صرف چار جنرلوں کی کہانی ہے
مگر ملکی فوج کے ان سینکڑوں جنرلوں اور دیگر آفیسرس کو آپ کیا کہیں گے ،جنہوں نے انتہائی نازک موقعوں پر بھی اپنے حلف اپنے وقار کا خیال کیا ،اور پاؤں میں پڑے اقتدار کو پلٹ کر نہ دیکھا،جیسے جنرل اسلم بیگ
پھر فوج صرف جنرلوں کا نام نہیں،اس میں ہر رینک اور ہر رتبہ کے سپاہی ہوتے ہیں،اورہم دیکھتے آئے ہیں کہ ان تمام نے قوم پر پڑنے والی مشکلات میں اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر قوم کو برقرار رہنے کا موقعہ دیا،،،بتائیں ایسا ہے کہ نہیں؟ تو پھر جو لوگ فوج کو بحیثیت مجموعی برا بھلا کہنے لگتے ہیں،سیدھی سے بات ہے یا تو وہ انتہائی احمق ہیں، یا ملک دشمن
اب آئیں دوسری طرف،،،آپ فوج سے ہزاروں لوگوں کا نام نکال سکتے ہیں ،جنہوں نے اس ملک کیلئے اپنی جان قربان کردی
کیا آپ کسی ایک سیاستدان کا نام بتا سکتے ہیں ،جس نے ملک کی خاطر جان تو کیا،اپنے مال سے اک دھیلا بھی قوم پر خرچ کیا ہو،،ہاں لوٹ مار،کرپشن،اور دھاندلی سے اقتدار حاصل کرنے کی ہزاروں کہانیاں ہر سیاستدان کے کھاتے میں ضرور ہیں
تو میرے بھائی اگر لوگ ان جمہوری لٹیروں کی کارگزاریاں دیکھ کر،اپنی فوج کو ایک مستحکم اور محب وطن ادارہ سمجھ کو اسکی طرف دیکھتے ہیں،،تو کیا برا کرتے ہیں
آپ ملک میں صحیح جمہوری نظام لائیں،اپنے اندر سے محب وطن لیڈرنکال کر انہیں اقتدار دیں،،اور وہ اقتدار کو قوم کی امانت سمجھ کر حکومت کریں ،تو کون پاگل ہوگا جو فوج یاکسی دوسرے ادارے کی طرف دیکھے گا کہ وہ آئے اور انہیں بچائے
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
لہروں کی طرح آتی ہے۔۔
نئے دیپ جلاتی ہے۔۔
بائیٹس کی روانی سنگ۔۔
سوئی پریت جگاتی ہے۔۔
جدائی اور وچھوڑے میں۔۔
سجن مِیت ملاتی ہے۔۔
ایوو ڈونگل۔۔ پی ٹی سی ایل کی ایو دونگل۔۔
آس پاس کے گدھوں کی ڈھیونچوں ڈھیونچوں کی وجہ سے وائ فائ سگنلز کا مسئلہ تو نہیں ہوتا نا؟ ایسا نا ہو حکیم صاحب بھی اپنی کھوتی کو لاکر آپ کا وائ فائ سسٹم ہیک کرلے
 
macbeth

Minister (2k+ posts)

آس پاس کے گدھوں کی ڈھیونچوں ڈھیونچوں کی وجہ سے وائ فائ سگنلز کا مسئلہ تو نہیں ہوتا نا؟ ایسا نا ہو حکیم صاحب بھی اپنی کھوتی کو لاکر آپ کا وائ فائ سسٹم ہیک کرلے

شسٹم محفوظ است۔۔۔حکیم جگرچاہے تو واتاورن میں کوئینٹم فزکس کی چھتر چھایہ کا پریورتن لا سکتا ہے۔۔ہی ہیز ایوری رائٹ تو ہیک اینڈ پیک۔۔۔
 
m00dy

MPA (400+ posts)
مرحوم کو تو بچپن سے ہی فوٹو گرافی کا شوق تھا

(bigsmile)

Last edited by a moderator:

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
چار دن کاپی پیسٹ اور جعلی کہانیوں سے جان چھوٹے گی
اویں اس جاہل کو سر چڑا رکھا ہے .
صبر کرو زرداری کی طرح جان نہیں چھوڑے گا
 
m00dy

MPA (400+ posts)

لیکن طریقہ واردات اور اسٹائل تو بلیک میلنگ والا ہے

پاکستان میں دو ہی طریقے تو چلتے ہیں

بلیک میلنگ

یا

Z1pMisu.jpg
 
m00dy

MPA (400+ posts)
چار دن کاپی پیسٹ اور جعلی کہانیوں سے جان چھوٹے گی
اویں اس جاہل کو سر چڑا رکھا ہے .
صبر کرو زرداری کی طرح جان نہیں چھوڑے گا

سر جی ، ہم نے مرحوم کو اپنے "
کتھارسس " کے لیے رکھا ہوا ہے

اپ بھی مرحوم حسن ظن رکھتے ہوے ، اپنے کتھارسس کے لیےرکھ چھوڑیں

(bigsmile)​
 
Adeel

Founder
This wasn't the first time.

Sohrab has been banned and warned over 15 times previously but he starts using the same language everytime the ban gets lifted. We have had enough of it.
 
WindWalker

Politcal Worker (100+ posts)
This wasn't the first time.

Sohrab has been banned and warned over 15 times previously but he starts using the same language everytime the ban gets lifted. We have had enough of it.

Actually I am surprise if that ban count is just 15.

But I support him to be here.

People abuse, people get banned and they come back and abuse again. That is the cycle of social media. Don't break the cycle :)
 
Last edited:

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
This wasn't the first time.

Sohrab has been banned and warned over 15 times previously but he starts using the same language everytime the ban gets lifted. We have had enough of it.

So that means he has been banned permanently, as in indefinitely, as in forever??? نہیں ں ں ں ں
 
Adeel

Founder
Actually I am surprise if that ban count is just 15.

But I support him to be here.

People abuse, people get banned and they come back and abuse again. That is the cycle of social media. Don't break the cycle :)

So that means he has been banned permanently, as in indefinitely, as in forever??? نہیں ں ں ں ں

He has been given enough chances. We can't keep bringing people back with abusive behaviour.
 
The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)

So that means he has been banned permanently, as in indefinitely, as in forever??? نہیں ں ں ں ں

He has been given enough chances. We can't keep bringing people back with abusive behaviour.

میں کیا جی غصہ جاں دیو ،اپنے دل وڈا کرو تے سہراب نو رہا کر دیو
مہربانی کر دیو ،تواڈے تین دروازے تے ٥ کھڑکیاں فری بنا دیاں گا
 
Last edited:

Paradigm

Banned

سہراب بھونکا پارٹی میں شمولیت کے بعد ویسے بھی قریب المرگ سا رہنے لگا تھا کیونکہ لال رنگ میں بھونکنے کیلئے خون کی جس قدر ضرورت ہوتی ہے وہ اس ضعیف العمری میں سہراب کومیسر نہیں تھا۔
؎

حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا

Rahim Ansari

I love you when you bark like this Military Dog.

:)

x206t0.jpg
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
جناب آپ نے که دیا ہم نے حکم سمجھا
بجا آوری ہو گی

سر جی ، ہم نے مرحوم کو اپنے "
کتھارسس " کے لیے رکھا ہوا ہے

اپ بھی مرحوم حسن ظن رکھتے ہوے ، اپنے کتھارسس کے لیےرکھ چھوڑیں

(bigsmile)​
 
Haji Bhai

Politcal Worker (100+ posts)
He has been given enough chances. We can't keep bringing people back with abusive behaviour.

السلام علیکم سر
آپ مختارِ کُل ہیں اس فورم کے اور آپ سے زیادہ اس فورم کا مفاد کوئی اور نہیں سمجھ سکتا۔ ہم بس گذارش کے اہل ہیں سو کئیے دیتے ہیں کہ سہراب کو موقع دیں توآپ کے وسیع ظرف اور کشادہ دلی کا ثبوت ہوگا، جہاں قسم قسم کے پھول ہوتے ہیں وہاں کیکٹس کو بھی ناگزیر وجوہات کے لئے رکھا جاتا ہے، بس گذارش ہے کہ اس سہراب نامی کیکٹس کو بھی یہاں موجود رہنے دیا جائے۔ایک مخالف آواز سمجھ لیں، کھسکا ہوا ممبر سمجھ لیں یا جذباتی جیالا۔ اس کا یہاں رہنا آپ کی وسعتِ قلبی اوربرداشت کا ثبوت ہوگا۔ جس پر بہت سے ایکٹیو اور سلجھے ہوئے ممبر آپ کے مشکور رہیں گے۔
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top