Sohrab banned again

Status
Not open for further replies.

ALMAHDI

Banned
سہراب اور ایک دوسرے ممبر کو اپس میں گالم گلوچ کرنے پر بین کیا گیا ہے - سہراب کی غلطی کم تھی (گالی کا جواب گالی) اس لیے ان کو صرف ایک دن کے لیے بین کیا گیا . جب کہ دوسرے ممبر کو ماں باپ کی گالیاں دینے پر پانچ روز کے لیے

آپ سب سے گزارش ہے کہ اپ اگر کسی پوسٹ کو رپورٹ کرتے ہیں یا کسی ماڈریٹر کو شکایتی مسیج بھیجتے ہیں تو پھر برائے مہربانی انتظار کیا کیجیے - کیوں کہ ضروری نہیں کہ اپ کی رپورٹ کی ہوئی پوسٹ یا مسیج فوری طور پر دیکھ لیا جائے
وسیم صاحب، آپ سے بذریعہ پی ایم تو اِس فورم پر جاری فرقہ وارانہ دہشتگردی کی رپورٹنگ کے سلسلے میں میرا یکطرفہ سا رابطہ رہتا ہی ہے جسکا شاذ ہی کوئی خاطر خواہ نتیجہ برامد ہوا۔ اکثر آپکی طرف سے اُس گستاخانہ اور مسلمانوں کیلئے انتہائی تکلیفدہ پوسٹ کو فقط ڈلیٹ کر دینا ہی کافی سمجھا جاتا ہے یا "گستاخ" پر کبھی کبھار ایک آدھ روزہ بین لگا کر آنکھوں میں دھول جھونکنے کا اہتمام بھی کر دیا جاتا ہے۔ نتیجہ، وہ تمام فرقہ پرست دہشتگرد آج بھی شر انگیزی کیلئے آزادانہ دندناتے پھرتے ہیں جو ہمیشہ اِس فورم پر بدزبانی اور اشتعال انگیزی میں پہل کے مرتکب ہوئے لیکن آپکی ایڈمنسٹریشن کی پے در پے بے عدلیوں سے تنگ آ کر بالآخر انہیں انہی کی زبان میں جواب دینے والے کئی حضرات مدتوں سے پابند سلاسل ہیں اور انکی رہائی کے امکانات بھی آپ نے "بنامِ انصاف" معدوم کر چھوڑے ہیں۔ آپ شاید حصولِ ثواب کیلئے ایسا کرتے ہوں لیکن ثواب کمانے کا مختصر اور سہل رستہ انصاف کی یکساں فراہمی ہے۔ ہو سکے تو اپنی اس حکمتِ عملی اور "عملے" پر غور کیجئے گا کیونکہ ہمارے ہاں موجود اکثر خرابیوں کی جڑ دہرا، تہرا نظام انصاف ہے۔
 
aqeel813

Minister (2k+ posts)

سہراب اور ایک دوسرے ممبر کو اپس میں گالم گلوچ کرنے پر بین کیا گیا ہے - سہراب کی غلطی کم تھی (گالی کا جواب گالی) اس لیے ان کو صرف ایک دن کے لیے بین کیا گیا . جب کہ دوسرے ممبر کو ماں باپ کی گالیاں دینے پر پانچ روز کے لیے

آپ سب سے گزارش ہے کہ اپ اگر کسی پوسٹ کو رپورٹ کرتے ہیں یا کسی ماڈریٹر کو شکایتی مسیج بھیجتے ہیں تو پھر برائے مہربانی انتظار کیا کیجیے - کیوں کہ ضروری نہیں کہ اپ کی رپورٹ کی ہوئی پوسٹ یا مسیج فوری طور پر دیکھ لیا جائے

بہت حیرانی ہوئی یہ پڑھ کر
اب اندازہ ہوا کہ اس ویب سائٹ کی گندگی کیوں ختم نہیں ہوتی
گالی دینے پر صرف ایک دن کا بین ؟
مذاق تو نہیں کر رہے آپ؟
اور ماں باپ کی گالی دینے پر صرف پانچ دن؟
جس بندے کی ایک سے زیادہ آئی ڈی ہوں اس کے لیے ٥ دن کیا معنی رکھتے ہیں؟
کیا آپ لوگوں کو گالیاں کھانے کی پریکٹس کروا رہے ہیں؟

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

(yapping)(yapping)(yapping)
بھٹو جئے لیکن پارٹی تو مر گئی اس زندہ بھٹو کا کیا فائدہ؟
اب اس بے چارے کو مردہ قرار دے کر فاتحہ پڑھو تا کہ اس کی روح کو سکون ملے
.
 
Last edited by a moderator:

The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)
(yapping)(yapping)(yapping)
بھٹو جئے لیکن پارٹی تو مر گئی اس زندہ بھٹو کا کیا فائدہ؟
اب اس بے چارے کو مردہ قرار دے کر فاتحہ پڑھو تا کہ اس کی روح کو سکون ملے
.

کوئی عقل نوں ہتھ مار ،چبلے جہان دیے
(yapping)(yapping)(yapping)
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
(yapping)(yapping)(yapping)
بھٹو جئے لیکن پارٹی تو مر گئی اس زندہ بھٹو کا کیا فائدہ؟
اب اس بے چارے کو مردہ قرار دے کر فاتحہ پڑھو تا کہ اس کی روح کو سکون ملے
.

تمہارا چرسی عمران بھی کبھی نہیں مرے گا . تم لوگ بھی ہمیشہ اس کی لاش کی پوجا پاٹ کرتے رہو گے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

کوئی عقل نوں ہتھ مار ،چبلے جہان دیے
(yapping)(yapping)(yapping)

تمہارا کومنٹ گواہ ہے کون جہاں کا چول ہے جاہل انسان پہلے یہ بتاؤ بھٹو کو کہیں چلتے پھرتے دیکھا ہے جو زندہ نظر آتا ہے؟
جو اس کا نظریہ تھا وہ کیا پچھلے پانچ سال میں کسی کو نظر آیا؟
ساری قوم نے پیپلز پارٹی کو رد کیا اسے دفنایا.بھٹو زندہ ہوتا کسی بھی صورت میں تو کیا اس وقت ن لیگ حکومت میں ہوتی؟
جاہل انسان قوم کا فیصلہ قبول کر جس نے بھٹو کو زندہ ماننے سے انکار کیا اور پیپلز پارٹی کا وجود پاکستان سے مٹا ڈالا تجھے زندہ لگتا ہے تو جا کر قبر میں اس کے ساتھ بیٹھ
یا حقیقت کو ماننے کا حوصلہ پیدا کر
..
 
چھری تھلے ساہ لے ،چبلے جہان دیے
:lol:
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تمہارا چرسی عمران بھی کبھی نہیں مرے گا . تم لوگ بھی ہمیشہ اس کی لاش کی پوجا پاٹ کرتے رہو گے

تم اپنی پوجا کا خیال کرو میری پوجا میرا فیصلہ ہے.کام از کم عمران نے پاکستان کا روپیہ بھی لوٹ کر نہ اپنے بینک میں ڈالا ہوا ہے نہ ملک سے باہر چوری چپے پہنچایا نہ قرضہ لیا کروڑوں کا.نہ کوئی کاروبار بنایا نہ ملیں نہ کوئی کمیشن کھایا کسی منصوبے سے .تم یہ سارے کالے کرتوت کرنے والوں کی پوجا کر کے جنت چلے جاو جلدی سےشیطان کے پجاری.
.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
چھری تھلے ساہ لے ،چبلے جہان دیے
:lol:
کسی ان پڑھ فیملی سے لگتے ہو تمہارا الفاظ کا چناؤ ظاہر کر رہا ہے
تمھارے لیے الله کا حکم ہے
سلام علیکم علی الجاہلین
 
کمبخت نکمہ نکلا . موقع نہیں ملا. جہاں اور جب موقع ملا وہاں رج کر زنا کیا
 
The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)
کسی ان پڑھ فیملی سے لگتے ہو تمہارا الفاظ کا چناؤ ظاہر کر رہا ہے
تمھارے لیے الله کا حکم ہے
سلام علیکم علی الجاہلین

وعلیکم سلام پترالعمران ولکافرین ولزانین
چبلے جہان دیے
:lol:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سہراب صاحب کو دو دن پہلے ایک اور ممبر گالیاں دے رہے تھے
اور گالیاں بھی ماں باپ کی اور انتہائی ہی غلیظ اور ناقابل بیان

سہراب صاحب نے جواب میں گالیاں دینے کے بجائے کہا کہ وہ ان گالیوں کو رپورٹ کر رہے ہیں
اور موڈز سے گزارش کرتے ہیں کہ ایکشن لیا جائے
اس پر گالی دینے والے ممبر نے مزید گالیاں نکالنا شروع کر دیں اور کھلم کھلا کہا کہ اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا

میں اس تھریڈ کو فالو کرتی رہی کچھ گھنٹے تک
کم از کم اس دوران موڈز کی طرف سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا
مجھے یہی لگ رہا تھا کہ سہراب صاحب کو ٹریپ کیا جا رہا ہے اور جیسے ہی انہوں نے کوئی جواب دیا بین ہو جائیں گے
باقی موڈز بہتر جانتے ہوں گے

Muqadas ji mujhe PERMANENT BAN kerwane ki koshish boot paalshi waqtan fawaqtan karte rehte hain

ab aap is thread starter ko hi le lain , is ki sari takleef yeh hai k main boot paalshi nahi hoon , lekin is munaaafiq ne thread main POINT OUT meri gaaliyon ko kia
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

(clap)تون تے انو بلکل ہی چبلا دتا آی
شیر لگان چڑی بادشاہ
مریم نواز صاحبہ کی ولیمے کی تقریب کی کوئی تصویر ڈھونڈھ کے لاو اور اور اس کی دختر نیک اختر کا برتھ سرٹیفکیٹ اس کے مطابق تم خود نہ چبلا گئے تو کہنا.
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من کو اکسایا گیا ، گالی دی گئی ، پوسٹ رپورٹ کی گئی ، کوئی ایکشن نہیں ہوا پھر جوابی حملہ ہوا ، بین ٹھیک ہے ، مستقل نہیں ہونا چاہیے

Shukria Aziz e Mohtaram
 
The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)
مریم نواز صاحبہ کی ولیمے کی تقریب کی کوئی تصویر ڈھونڈھ کے لاو اور اور اس کی دختر نیک اختر کا برتھ سرٹیفکیٹ اس کے مطابق تم خود نہ چبلا گئے تو کہنا.

منو معاف کر شڑ،چبلے جہاں دیے
:lol:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
تم کتنے سہراب مارو گے ہر آئ ڈی سے سہراب نکلے گا --- بوٹ پالشیوں

سہراب صاحب کو دو دن پہلے ایک اور ممبر گالیاں دے رہے تھے
اور گالیاں بھی ماں باپ کی اور انتہائی ہی غلیظ اور ناقابل بیان

سہراب صاحب نے جواب میں گالیاں دینے کے بجائے کہا کہ وہ ان گالیوں کو رپورٹ کر رہے ہیں
اور موڈز سے گزارش کرتے ہیں کہ ایکشن لیا جائے
اس پر گالی دینے والے ممبر نے مزید گالیاں نکالنا شروع کر دیں اور کھلم کھلا کہا کہ اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا

میں اس تھریڈ کو فالو کرتی رہی کچھ گھنٹے تک
کم از کم اس دوران موڈز کی طرف سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا
مجھے یہی لگ رہا تھا کہ سہراب صاحب کو ٹریپ کیا جا رہا ہے اور جیسے ہی انہوں نے کوئی جواب دیا بین ہو جائیں گے
باقی موڈز بہتر جانتے ہوں گے

یہ تو کھلی ہوئی دھاندلی ھے کہ سہراب کو پھر بلاک کر دیا ھے گالیاں دینے والا آزاد ھے ایک بات کہوں کہ اب گالیاں دینے والوں کو تھوڑی تمیز سیکھ لینی چاہیے یہاں سب آپس میں دوست ہیں لڑو جھگڑو بحث کرو مگر تمیز کا دامن نہ چھوڑو میری ایڈمن سے درخواست ھے کہ سہراب کو چھوڑ دیا جائے

i dont know why jan dkboss and mercedezbenz are still allowed to roam around this forum. in 2 bandon ka kam he gaalian dena aur spamming krna ha..i think sohrab ki kuch positive contribution bhi ha, but jan dkbosss jeson ko sirf maan baap ki gaalian dena ata ha, record utha k dekh len. permanent ban hona chahye, 5 days ban and then he will find a new victim... eh tuhadi phuphi da munda te nae paae jan?

Shukria bhai Jack Sparrow , Muqaddas , Taban , Khubaib Alam
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top