Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Skanky suicide bomber
اسلام مذہب نہیں ، دین ہے اور سیاست مذہب کا حصہ ، جس دن دین کا تصور مسلمانوں میں درست ہو گیا اس دن اسلام نافذ ہونے کو کوئی نہیں روک سکے گا ، اس لئے مسلمانوں کو یہ جاننا ضروری ہے کہ اسلام چاہتا کیا ہے ، لا علمی ہی سارے کام کروا رہی ہے اور چور سیاستدان آج تک قابض ہیں [/QUOT
چوھدری صاحب اتنے معصوم نہیں بنو آپ لوگوں نے جو مسلمانوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگادیا ہے یہ سب اسی کا کیا دھرا ہے
ٹرک کی بتی لال ہوتی ہے، سرخوں کی کمزوری لال رنگ ہے اسے دیکھکر بے چین ہوجاتے ہیں، اب انھیں لاکھ سمجھاؤ لالو جی، ٹرک کی بتی کا پیچھا نہ کرو، یہ اسے ہی جھنڈا سمجھ کر اس کے پیچھے دوڑ لگا دیتے ہیں، اور الزام ملا کو دیتے ہیں۔