K Kashif Rafiq Prime Minister (20k+ posts) Sep 12, 2019 #1 Featured Thumbs https://i.imgur.com/Qa1V7lE.jpg
P peaceandjustice Chief Minister (5k+ posts) Sep 12, 2019 #2 پولیس کی کارکردگی کو بہتر کرنے کےلئے تمام کرپٹ عناصر کو ایسی طرح فوراً محکمانہ کاروائی کے زریعے نکالنا بہت ضروری ھے
پولیس کی کارکردگی کو بہتر کرنے کےلئے تمام کرپٹ عناصر کو ایسی طرح فوراً محکمانہ کاروائی کے زریعے نکالنا بہت ضروری ھے
BrotherKantu Chief Minister (5k+ posts) Sep 12, 2019 #3 میں داد دیتا ہوں ان لوگوں کو جنہوں نے سوشل میڈیا پر اس مسلہ کو اجاگر کیا ہے اب اس ملک کی ڈائریکشن ہم جیسے لوگوں کے ہاتھ میں ہے. سب مل کر اسی طرح لگے رہے تو ہم وہ پاکستان بنا سکتے ہیں جس کا خواب ہمارے قائد محمد علی جناح نے دیکھا تھا. .
میں داد دیتا ہوں ان لوگوں کو جنہوں نے سوشل میڈیا پر اس مسلہ کو اجاگر کیا ہے اب اس ملک کی ڈائریکشن ہم جیسے لوگوں کے ہاتھ میں ہے. سب مل کر اسی طرح لگے رہے تو ہم وہ پاکستان بنا سکتے ہیں جس کا خواب ہمارے قائد محمد علی جناح نے دیکھا تھا. .