Pakistani92
Senator (1k+ posts)
خدا آپ کو صبر اور طاقت دے اس صدمے کو پرداشت*کرنے کی.......
ہم سب کی دعائیں اپ کے ساتھ ہے اور پلیز*برا مت مانئے گا لیکن جہاں تک ہمارے عقیدے کا سوال ہے تو وہ اس دنیا سے بہت اچھی اور امن کی جگہ پوھنچ گیے ہے اپنے الله کے پاس جہاں ایک دن ہم سب نے جانا ہے....
کسی صوفی نے سچ کہا تھا کے ہم دنیا میں تو اتے نمبر سے ہے لیکن جاتے بغیر نمبر کے ہے تو اس لیے ہر وقت خدا سے ملنے کے لیے ہر کسی کو تیار رہنا چاہئیے......
خدا ہم سب کے حال پے رحم کرے. امین