بھائی جی آپ لوگوں کی محبت کا شکریہ .اور میری طرف سے معذرت . نہ ہی میں نیوٹرل رہ سکتا ہوں . اور نہ ہی مجھے انگلش پر عبور حاصل ہے . یہ تو ایسے ہی ہے کسی رکشہ چلانے والے کو اچانک ہوائی جہاز چلانے کو کہا جائے . میری طرف سے استاد ترابی .اور سید بھائی ہیں

BHAI ADEEL MERI MANNO TOU:
Barca, Buturabi OR PAINDO ko bana do Moderaters. Barca will give you the best of "both worlds" or bhai jan thenoun ko salary day day na. Bohat mehgai hai or barca bechara UPS bhi nahin lay sakhta.. Pata nahin Spain mein load shedding hoti hai kay nahin!
![]()
السلام وعلیکم
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں ہیں کہ پچھلے کچھ عرصے میں ہمارے فورم پے ٹریفک بہت بڑھ گئی اور اسی لحاظ سے ڈسکشن بھی اور اسی لیے ہماری چھوٹی سے ٹیم کے لیے فورم پر نظم و ضبط کو برقرار رکھنا مشکل ہو رہا ہے - لہٰذا ہم چاہتے ہیں کہ فورم سے ہی کچھ ممبرز کو چنا جائے جو ہماری اس کام میں مدد کریں - ابتدائی طور پر نئے موڈیرٹرز کا کام تھریڈز کے اندر ہونے والی گالم گلوچ اورفورم کے دیگر رولز کی خلاف ورزی کو روکنا ہو گا لیکن بعد میں ان ذمہ داریوں میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے - سو جو لوگ اس میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ مجھے یا عدیل کو پرائیویٹ مسیج یا نیچے دیے گئے ایڈریس پے ای میل کر سکتے ہیں- اس کی علاوہ آپ کسی دوسرے ممبر کو نامزد بھی کر سکتے ہیں جو آپ کے خیال میں اس کام کے لیے موزوں رہے گا - یہ کام زیادہ مشکل نہیں لیکن اس کے لیے آپ کو وقت دینا پڑے گا ( اور آپ پر ہر قسم کے فتوے بھی لگ سکتے ہیں
شر ائط
فورم پر کم از کم ١٠٠ پوسٹس
کسی بھی وجہ سے کوئی وارننگ یا بین نہ لگا ہو
: ای میل ایڈریس
Mujhe pata tha tujhe hadharami ki aadat par gai hey, ab tujh se koi kaam nahi hoga. wese Masi Musibate ke bare mein kya khayal hey? usko bana dete hein
?
کیا کوئی آسامی آزاد امیدوار کے لئے بھی خالی ہے ؟
کیا کوئی آسامی آزاد امیدوار کے لئے بھی خالی ہے ؟
سپین میں لوڈ شیڈنگ تو نہیں ہوتی .لیکن جو حالات ہیں .ہو بھی سکتی ہے
جی مجھے رکشے کے لیے کنڈکٹر کی ضرورت ہے
ye conductory rackshaw ki chat par beth kar karega ya driver ki god mein? kyun ke baqi sab jaga to sawari beth-ti hey:lol:
ye conductory rackshaw ki chat par beth kar karega ya driver ki god mein? kyun ke baqi sab jaga to sawari beth-ti hey:lol:
اب تو ظاہر ہوگیا کے رکشا تو ہی چلا رہا ہوگا ، اسی لیے ابھی سے سب کچھ تے کر رہا ہے
جی مجھے رکشے کے لیے کنڈکٹر کی ضرورت ہے
لڑکی بہتر رہے گی .ٹیوٹر . ہما . سعدیہ گل کسی کو بھی بنادو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|