Siasat.pk can ban me

knower

Minister (2k+ posts)
this forum is pro PTI thats a fact.... I've been here frm last 4 years and I have enough evidence that moderators of this website and even the owner is PRO PTI....
 

aqeel813

Minister (2k+ posts)
Thanks @Barca Ab Koi Qureshi Sahab Ko Batye K MAin Nn Kitna Bardasht Ka Muzahra Kiya Hai. Inka Is Qisam Ki Zuban Ka Isamaal Forum K Rules And Regulations K MutabiQ BAN Kerny K Liye Kafi Hai.

اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ نے بڑی برداشت کا مظاہرہ کیا جس کے لیے آپ تعریف کے مستحق ہیں
لیکن میں ہمیشہ سے کہتا آیا ہوں کہ فورم پر گالیوں کے بارے میں زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہونی چاہیے
بجاے اس کے کہ وارننگ دی جاے یا پھر پوسٹ ڈیلیٹ کی جاے ممبر کو فورن مستقل بین کرنا چاہیے
یہ قوانین کی نرمی کا ہے نتیجہ ہے کہ بات اب ممبرز کو گالیاں دینے سے بڑھ کے ماڈریٹر کو گالیاں دینے تک پونہچ گئی ہے

 

xshadow

Minister (2k+ posts)
پھر تو اور بھی اچھا ہے۔ سیاست پی کے تو پروسکی لگا کر بعد میں کھل سکتی ہے مگر اچانک بین لگنے سے یہ جنگ بٹنو سے نکل کر سڑکوں پر مزید زور شور سے جاری ہوجائیگی۔
 

Back
Top