Should we revert back to old style?

Do you want to go back to the Old style?

  • Yes

    Votes: 108 83.1%
  • No, I like the new style better

    Votes: 20 15.4%
  • Don't care

    Votes: 2 1.5%

  • Total voters
    130

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی اپنی سوچ ہے ، مجھے کمپیوٹر میں نیی چیز کا شوق رہتا ہے ، ہر مہینے میں اپنے تینوں کومپیوٹر فارمیٹ بھی اسی لئے کرتا ہوں کے کچھ پہلے سے بہتر اور نیا محسوس ہو، تو تو بابے آدم کے زمانے کا بندہ ہے ، تیرے لئے تو وہی آئی بی ایم ٤٨٦ کمپیوٹر کافی ہے

جس ملک میں تم رہتے ہو تبدیلی کا نام لیا تو تماری جگہ ہی تبدیل کر دے گے بہتری اسی میں ہے صبر شکر کر کے اونٹ چراتے رہو . یار جب سے نیا فارمیٹ آیا ہے میری سمجھ سے باہر ہے لوگوں کے لیے آسانی پیدا کی جاتی ہے اس لیے پرانا ہی چلے گا
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
اپنی اپنی سوچ ہے ، مجھے کمپیوٹر میں نیی چیز کا شوق رہتا ہے ، ہر مہینے میں اپنے تینوں کومپیوٹر فارمیٹ بھی اسی لئے کرتا ہوں کے کچھ پہلے سے بہتر اور نیا محسوس ہو، تو تو بابے آدم کے زمانے کا بندہ ہے ، تیرے لئے تو وہی آئی بی ایم ٤٨٦ کمپیوٹر کافی ہے

اچھا جی یہ نئے سٹایل میں کونسی نئی ایجاد متعارف کروائی ہے اڈمن نے ؟ سب کچھ پرانا ہے بس آگے پیچھے کر دیا ہے
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
حرکت میں برکت ہے ، کچھ نہ کچھ ہوا تو ہے نہ ، زندگی رکی ہوئی تو نہیں ہے

تم کو پتا ہے یہ جو بارہ تیرہ پرسنٹ لوگ اس کے حق میں ووٹ دے ہیں یہ کون ہیں ؟
یہ اڈمن اور موڈریٹر خود ہیں
:lol::lol::lol:
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
تم کو پتا ہے یہ جو بارہ تیرہ پرسنٹ لوگ اس کے حق میں ووٹ دے ہیں یہ کون ہیں ؟
یہ اڈمن اور موڈریٹر خود ہیں
:lol::lol::lol:

[hilar][hilar][hilar][hilar]
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
وے یہ جہاں پناہ کا تھریڈ ہے ، یہاں چولیں نہ مار ، کوئی اور جگا دیکھ :p
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
بنگش بھائی مجھے زرداری کے ساتھ نہیں رہنا ، مجھے تبدیلی پسند ہے ;)

زرداری مشرف ایک ہی چیز ہے جیسے خچر اور ٹٹو- برکھا کی بات مان لو اپنے لئے مشکلات پیدہ مت کرو- اگر کوئی تبدیلی لانی ہے تو فرقہ پرستی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کوئی تبدیلی اہم ہے نواز کی طرح زیبرہ بننے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑیگا- سارا ایک ہی نسل ہے
 
Rommel

Senator (1k+ posts)
I like the new style.....
We should move forward instead of hugging on to the past.

Its just like replacing a 3310, with a Samsung Galaxy............
Now do we still want to use a 3310?
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی اپنی سوچ ہے ، مجھے کمپیوٹر میں نیی چیز کا شوق رہتا ہے ، ہر مہینے میں اپنے تینوں کومپیوٹر فارمیٹ بھی اسی لئے کرتا ہوں کے کچھ پہلے سے بہتر اور نیا محسوس ہو، تو تو بابے آدم کے زمانے کا بندہ ہے ، تیرے لئے تو وہی آئی بی ایم ٤٨٦ کمپیوٹر کافی ہے

یہ آپکی محبوبہ تو نہیں کمپیوٹر کو سرخی پوڈر اور رنگ لگانے سے نئی چیز نہیں بنتا- اور یہ آپکی کمپیوٹر میں تبدیلی نہیں ہورہی بلکہ ویب سائیڈ میں تبدیلی ہے جس میں کمپیوٹر کی طرح مسلوں کا حل کرنا کارکردگی بہتر کرنا اہم ہوتا ہے
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
اکیلا بندہ ہوں ، میری تو یہی جان تمنا اور یہی محبوبہ ہے (bigsmile)

یہ آپکی محبوبہ تو نہیں کمپیوٹر کو سرخی پوڈر اور رنگ لگانے سے نئی چیز نہیں بنتا- اور یہ آپکی کمپیوٹر میں تبدیلی نہیں ہورہی بلکہ ویب سائیڈ میں تبدیلی ہے جس میں کمپیوٹر کی طرح مسلوں کا حل کرنا کارکردگی بہتر کرنا اہم ہوتا ہے
 
Mr.Restless

Senator (1k+ posts)
[MENTION=4936]Adeel[/MENTION] ,janab aap thread start ker k kahan chalay gey? ab tak to 100 se ziada logo ne YES ker dia ho ga..aap discuss to kre khamosh keun ho gey?
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
kindly revert back to old format, as this format needs lot of time & I do not have much time to spend on finding old stuff with new cloths ....:) that's why my participation is low as compared to the past ......
 
KK YASIR

Minister (2k+ posts)

Same here Makhmoor Bhaiii .. Admin should revert it back to old format...
 
BoneBasher

Minister (2k+ posts)
yes.gif
yes.gif
 
imtiazkahout

Politcal Worker (100+ posts)
Yar ab badal bhi doo is ko.... Ab majority jeet rhi "Yes" so be democratic and change it as early as possible kion k people can avoid visit the site..........Hits will go low....
 
Adeel

Founder
The main page is going back to the old format. YOu will have a choice to use the new style.

We are working on it.
 
Back
Top