BuTurabi
Chief Minister (5k+ posts)
نیا فارمیٹ بہت ہی زیادہ وقت ضائع کرواتا ہے . پرانے فارمیٹ میں ایک ہی بار پیج کو تھوڑا سا سکرول ڈاؤن کر کے آپ تمام "تازہ ترین" اور "ایکٹو تھریڈز" پڑھ اور منتخب کر سکتے تھے
[HI]جبکہ نیے فارمیٹ میں آپکو صرف "تازہ ترین تھریڈز" کو پڑھنے کیلیے کم از کم تین بار سکرول ڈاؤن کرنا پڑتا ہے اور پھر اوپر جا کر دوبارہ "ایکٹو تھریڈز" کو منتخب کرنا پڑتا ہے، اور پھر انکو پڑھنے کیلیے مزید تین بار وہی مشق دہرانی پڑتی ہے. جب سے نیا فارمیٹ آیا ہے، میں ایک بار بھی "ایکٹو تھریڈز" کی طرف نہیں گیا
[/HI]
مہربانی فرما کر پرانے سٹائل کو واپس لے آئیں. اور جب کوئی اس سے بہتر فارمیٹ ملے تو ضرور تبدیل کر دیجئیے گا
اب یہ صفحہ پلٹنے جھپٹنے میں تاک جوانوں کی آماجگاہ لگتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
آپ کی ڈھارس بندھانے کی غرض سے عرض ہے کہ یہاں آ کر فِدوی بھی کافی گُمراہ گُمراہ سا محسوُس کر رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
Last edited: