Should we revert back to old style?

Do you want to go back to the Old style?

  • Yes

    Votes: 108 83.1%
  • No, I like the new style better

    Votes: 20 15.4%
  • Don't care

    Votes: 2 1.5%

  • Total voters
    130

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
نیا فارمیٹ بہت ہی زیادہ وقت ضائع کرواتا ہے . پرانے فارمیٹ میں ایک ہی بار پیج کو تھوڑا سا سکرول ڈاؤن کر کے آپ تمام "تازہ ترین" اور "ایکٹو تھریڈز" پڑھ اور منتخب کر سکتے تھے

[HI]جبکہ نیے فارمیٹ میں آپکو صرف "تازہ ترین تھریڈز" کو پڑھنے کیلیے کم از کم تین بار سکرول ڈاؤن کرنا پڑتا ہے اور پھر اوپر جا کر دوبارہ "ایکٹو تھریڈز" کو منتخب کرنا پڑتا ہے، اور پھر انکو پڑھنے کیلیے مزید تین بار وہی مشق دہرانی پڑتی ہے. جب سے نیا فارمیٹ آیا ہے، میں ایک بار بھی "ایکٹو تھریڈز" کی طرف نہیں گیا
[/HI]

مہربانی فرما کر پرانے سٹائل کو واپس لے آئیں. اور جب کوئی اس سے بہتر فارمیٹ ملے تو ضرور تبدیل کر دیجئیے گا

اب یہ صفحہ پلٹنے جھپٹنے میں تاک جوانوں کی آماجگاہ لگتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
آپ کی ڈھارس بندھانے کی غرض سے عرض ہے کہ یہاں آ کر فِدوی بھی کافی گُمراہ گُمراہ سا محسوُس کر رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

laalaobulbul

Politcal Worker (100+ posts)
Dear Admin,

People like me who were almost all the time using siasat.pk are finding it very difficult to use. The reason might be I was too much used to with the old format. But one thing you must make it user friendly and most of the people are not finding it so.

Thanks
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
وقت کے ساتھ آگے بڑھنا ضروری ہے ، ہر انسان بچپن میں نہیں رہ سکتا ، آگے بڑھ کر نیی نیی چیزیں دیکھ کر اور سیکھ کر ہی بندہ ترقی کرتا ہے ، بچپن سے چپکے رہنا کوئی عقلمندی نہیں
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)


اب یہ صفحہ پلٹنے جھپٹنے میں تاک جوانوں کی آماجگاہ لگتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
آپ کی ڈھارس بندھانے کی غرض سے عرض ہے کہ یہاں آ کر فِدوی بھی کافی گُمراہ گُمراہ سا محسوُس کر رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔

خوش آمدید ترابی صاحب آپکی تلاش کے تھریڈ کافی کامیاب تھے عمران خان کی جلسوں کی طرح مگر اس وقت صرف اتنا ہی سمجھ میں آیا کہ اپ روزہ داروں سے دور بھاگ کر نئی نوکری حاصل کرچکے ہیں کم سے کم جانے سے پہلے مشرف کی طرح الله حافظ تو کہتے- ویسے بہت خوشی ہوئی اپ کو زندہ سلامت لوٹتے ہوئے دیکھ کر
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
وقت کے ساتھ آگے بڑھنا ضروری ہے ، ہر انسان بچپن میں نہیں رہ سکتا ، آگے بڑھ کر نیی نیی چیزیں دیکھ کر اور سیکھ کر ہی بندہ ترقی کرتا ہے ، بچپن سے چپکے رہنا کوئی عقلمندی نہیں

اپ بھی روشن خیال نکلے- نکاح کے بعد نئی نئی چیزیں تلاش کرنے والوں کو سنگسار ہونا پڑتا ہے سیاست پاک ہے اتنا آسان کام نہیں
:lol:
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
خوش آمدید ترابی صاحب آپکی تلاش کے تھریڈ کافی کامیاب تھے عمران خان کی جلسوں کی طرح مگر اس وقت صرف اتنا ہی سمجھ میں آیا کہ اپ روزہ داروں سے دور بھاگ کر نئی نوکری حاصل کرچکے ہیں کم سے کم [HI]جانے سے پہلے مشرف کی طرح الله حافظ تو کہتے[/HI]- ویسے بہت خوشی ہوئی اپ کو زندہ سلامت لوٹتے ہوئے دیکھ کر

بنگش صاحب! بہت شُکریہ اپنی یادوں میں جگہ دینے کا :jazak:۔

مُشرف کی طرح خُدا حافظ کہتا تو میری جگہ زرداری آ جاتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
;)!۔
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
جو ہمارے کہنے پر تبدیل ہونا ہوتا تو پہلے دن ہی ہو جاتا اب تو ایڈمن کو جب خود احساس ہوگیا ہے کہ جیدے کی طرح کی چول ماری گئی ہے تو پھر ہم چہلوں پر احسان جتانے کے لئے پول بنا دیا
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)


بنگش صاحب! بہت شُکریہ اپنی یادوں میں جگہ دینے کا :jazak:۔

مُشرف کی طرح خُدا حافظ کہتا[hi] تو میری جگہ زرداری آ جاتا [/hi]۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
;)!۔

ایک آیا تو ہے نام میں آپکی طرح (ت، ر، ب ) موجود ہیں لکھنے میں اپکا مقابلہ نہیں کرسکتا تھوڑی بہت قربت ضرور ہے لیکن شائد آپکی آمد کی وجہے سے ناکام ہوکر غائب ہوگیا ہے
:p
 
Last edited:

sakoon

Politcal Worker (100+ posts)
old look was better and more informative, lot of news were visible. Now it has become very broing to search the videos, Who was this intelligent person who asked to change the look of this page??/ U r loosing people who used to come to ur site and see the news in one glance. U lost the charm of siasat.pk
 

United4Pak

Minister (2k+ posts)
In old format you can see everything in one go especially using mobile. It is a nightmare at least for me so I would definitely prefer old style with some improvements that we suggested earlier.
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
بنگش بھائی مجھے زرداری کے ساتھ نہیں رہنا ، مجھے تبدیلی پسند ہے ;)

اپ بھی روشن خیال نکلے- نکاح کے بعد نئی نئی چیزیں تلاش کرنے والوں کو سنگسار ہونا پڑتا ہے سیاست پاک ہے اتنا آسان کام نہیں
:lol:
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
بنگش بھائی مجھے زرداری کے ساتھ نہیں رہنا ، مجھے تبدیلی پسند ہے ;)

جس ملک میں تم رہتے ہو تبدیلی کا نام لیا تو تماری جگہ ہی تبدیل کر دے گے بہتری اسی میں ہے صبر شکر کر کے اونٹ چراتے رہو . یار جب سے نیا فارمیٹ آیا ہے میری سمجھ سے باہر ہے لوگوں کے لیے آسانی پیدا کی جاتی ہے اس لیے پرانا ہی چلے گا
 

Back
Top