aamirksa
Chief Minister (5k+ posts)
اپنی اپنی سوچ ہے ، مجھے کمپیوٹر میں نیی چیز کا شوق رہتا ہے ، ہر مہینے میں اپنے تینوں کومپیوٹر فارمیٹ بھی اسی لئے کرتا ہوں کے کچھ پہلے سے بہتر اور نیا محسوس ہو، تو تو بابے آدم کے زمانے کا بندہ ہے ، تیرے لئے تو وہی آئی بی ایم ٤٨٦ کمپیوٹر کافی ہے
جس ملک میں تم رہتے ہو تبدیلی کا نام لیا تو تماری جگہ ہی تبدیل کر دے گے بہتری اسی میں ہے صبر شکر کر کے اونٹ چراتے رہو . یار جب سے نیا فارمیٹ آیا ہے میری سمجھ سے باہر ہے لوگوں کے لیے آسانی پیدا کی جاتی ہے اس لیے پرانا ہی چلے گا