Sheikh rashid in action

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
جس جگہ لوگ کھڑے ہیں وہ ندی کا کنارہ ہے مگر کچرے کا ایک ڈھیر ہے ، جس کی اگر صفائی ہو جاتی تو شاید اتنا نقصان نہ ہو ،،،،،،،،، ہم خود ہی ندی کے کنارے تجاوزات بنا لیتے ہیں ، کچرا ڈال کر ان کو تنگ کر دیتے ہیں اور پھر نقصان کا رونا روتے ہیں ، کراچی میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے ،،،،،،
 

Back
Top