Shawwal moon sighted , Eid-uL-Fitr will be celebrated tomorrow in Pakistan

aksh143

MPA (400+ posts)
its the responsibility of the state to announce eid... not paploozai. he has no business in interfering in state's work. muneeb-ur-rehman maybe wrong... but he is appointed by the state therefore you follow the state and not any molvi. simple.
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
its the responsibility of the state to announce eid... not paploozai. he has no business in interfering in state's work. muneeb-ur-rehman maybe wrong... but he is appointed by the state therefore you follow the state and not any molvi. simple.

بہترین بات کردی آپ نے۔
مگر لوگوں کو یہ بات سمجھ میں نہیں آرہی۔
اللّہ ھدایت دے سب کو۔
 

Shamyl Sheheryar

MPA (400+ posts)
Moon Wars - Scientific View

قمری سال، نئے چاند اور عید الفطر کا معاملہ کچھ بھی نیا نہیں، مگر یہاں میں صرف سائینسی حقائق عرض کرنا چاہوں گا

سائینسی حقائق کسی مسلک کے محتاج نہیں ہوا کرتے، ان کو حقائق کے طور پر سمجھ لینا چاہیے اور کشمکش دور کرنا چاہیے

آج تک، کراچی سے پشاور تک ، اور دنیا بھر کی مساجد میں بھی نقشہ اوقات نماز وغیرہ موجود ہے، جس میں سورج طلوع اور غروب ہونے سے لے کر تمام نمازوں کے اوقات درج ہیں، کسی نے ان پر سوال اٹھایا، نہ اسکی کوئی گنجائش باقی ہے اس ترقی کے دور میں۔ آج اگر کوئی فجر کی نماز اس لیے صبح آٹھ بجے ادا کرے کہ سورج تو ابھی تک گھنے بادل چھانے کے باعث نکلا نہیں، تو آج کی قضا کا وقت ابھی نہیں ہوا، اسے احمق گردانا جائے گا، اسی طرح ظہر اور عصر سے متعلق سائے کا جو حکم ہے وہ بھی ایسی صورتحال میں ممکن نہیں کہ متعین کیا جائے

یہ تو تھی دلیل سائینسی نقشے کے حق میں، اب ذرا چلتے ہیں چاند کی جانب، تو جناب سائینس ثابت کر چکی ہے کہ چاند کی عمر کیسے تعین کی جاتی ہے، اور قمری سال کی مدت کتنی ہوا کرتی ہے۔ جس طرح گریگورین کیلینڈر دنیا بھر میں یکساں ہے، اسی طرح قمری کیلینڈر بھی یکساں ہے، اس لیے کہ اسلام کے علاوہ بھی مذاہب موجود ہیں دنیا بھر میں جو چاند کے مطابق اپنے اپنے مذہبی فرائض سر انجام دیتے ہیں، ان کے لیے چاند کا تعین دنیا بھر میں ایک ہی ہوا کرتا ہے، دنیا کے ایک حصے میں چاند نظر آ جائے، بلکہ نہ بھی نظر آئے، صرف سائنسی نقشے کے مطابق اس کی مدت پوری ہو چکی ہے ظاہر ہونے کی تو اپنے تہوار دیگر مذاہب والے منعقد کر لیے ہیں۔ اسی طرح اگر دنیا کے ایک بھی حصے میں سب سے پہلے چاند نظر آ جائے، جو میری ناقص معلومات کے مطابق فیجی یا ساموعہ کے جزائر میں ممکن ہے تو تمام دنیا کو گریگورین کیلینڈر کی اسی تاریخ کو عید منا لینا چاہیے۔ چاند کی مدت اگر ہو چکی ہو تو ضروری نہیں کہ فیجی اور ساموعہ میں اس کی شہادت موجود ہو، لہذا سائینسی نقشہ ہی اس کی بہترین دلیل ہے

چند لنکس مندرجہ ذیل ہیں، پوسٹ کر رہا ہوں اور چیدہ چیدہ حقائق کاپی پیسٹ کر رہا ہوں، مگر آخری نقطہ صرف یہی کہ حج کے لیے تمام مسلمان بیت اللہ کے مقام پر ایک ہی تاریخ کو پہنچتے ہیں، اس ملک کے تعین کردہ قمری کیلینڈر کے مطابق، اپنے اپنے علاقوں والی شہادت کے مطابق نہیں جاتے کیونکہ یہ دلیل رہ نہیں جاتی اور اس سے انتشار ہی پیدا کیا جا سکتا ہے اکائی نہیں۔

https://en.wikipedia.org/wiki/New_moon

https://en.wikipedia.org/wiki/Lunar_calendar



In astronomy, new moon is the first phase of the Moon, when it orbits as seen from the Earth, the moment when the Moon and the Sun have the same ecliptical longitude. [SUP][1][/SUP] The Moon is not visible[SUP][note 1][/SUP] at this time except when it is seen in silhouette during a solar eclipse when it is illuminated by earthshine. See the article on phases of the Moon for further details.

A lunation or synodic month is the mean (average) time for from one new moon to the next. In the J2000.0 epoch, the average length of a lunation is 29.530588 days (or 29 days, 12 hours, 44 minutes, and 3 seconds). However, the length of any one synodic month can vary from 29.26 to 29.80 days due to the perturbing effects of the Sun's gravity on the Moon's eccentric orbit.[SUP][2][/SUP] In a lunar calendar, each month corresponds to a lunation. Each lunar cycle can be assigned a unique Lunation Number to identify it.
 

aksh143

MPA (400+ posts)
بہترین بات کردی آپ نے۔
مگر لوگوں کو یہ بات سمجھ میں نہیں آرہی۔
اللّہ ھدایت دے سب کو۔

shukriya janab... aik aur baat jo logo ko samajh mai nahi atii woh yeh hai kay agar yeh paploozai saudia ya kahin bhi middle east mai yeh harkat karta tou seedha jail mai hoga qoum mai inteshar phelanay kay jurm mai... yeh tou humari kamzoor hukumat hai jo will of the state ko enforce nahi kar pati...
 

Back
Top