ppl used to laugh at chinese and now looking up to them...may ALLAH show us the day when world will look towards us to solve their education problems...is it possible..how many of you think so?
پاکستان کے لئے آگے بڑھنے اوردشتگردی،فرقہ واریت ،لسانیت اور جاہلیت سے چھٹکارا پانے کا ایک ہے راستہ ہے اور وہ تعلیم کی ترقی ہے جو بھی لیڈر ملک کے لئے تعلیمی میدان میں یہ خدمت کرے گا ..میں اس کے لئے انصافی ،پٹواری،جیالا اور تو اور بھائی زندہ باد کا نعرہ لگانے کو تیار ہوں