Shaitani Azab ...Talat Hussain

aliasghar81

MPA (400+ posts)

ابھی ابھی خبریں دیکھیں سُنی ہیں۔

لوڈ شیڈنگ سے تنگ لعنتی مظاہرین گاتے بجاتے راہ چلتےاپنے ہی بھائی بندوں کو ڈنڈوں سریوں اور جوتوں سے مار رہے ہیں۔ کاروں میں بیٹھی عورتیں اور بِلکتے سہمے بچے ہیں۔ اُنکی گاڑیوں پر اِنسانی شکل میں نالیوں کے گندے کیڑے حملے کر رہے ہیں گندی گالیوں کی بوچھاڑ الگ۔ بھلا اِن عام شہریوں کا کیا قصور؟
ہر ٹھیلا لوٹا جا رہا ہے غریب شربت والے کی شربت کی بوتلیں، تربوز والے کا ’’بِزنس‘‘ اور کھوکھے والی کی جمع پونجی لوٹتے دُکانوں اور اپنی ہی اِملاک کو آگ لگاتے بد شکلے بے سمتے مظاہرین نعرے لگاتے اور چھینا جھپٹی کے آم چوستے بجلی پیدا کر رہے ہیں۔
یہ عزاب اور عزاب کا شکار لوگ ہیں۔ اپنے جیسے مریلوں کو لوُٹو اور لٹھے پہنے بڑی بڑی مونچھوں والے بدمعاشوں کو قطار در قطار کھڑے ہو کر ووٹ دو۔

ابھی کل کی بات ہے مصریوں نے تحریر چوک میں عزم و ولولے کی ایک داستان تحریر کی ہے۔ ایک نا قابلِ شکشت آمر کی جڑیں ہِلا دیں مجال ہے جو اپنی دھرتی ماں کا بال بھی بیکا کیا ہو۔ اِدھر اپنے بھائی لوک ہیں لفظ ’’لعنت‘‘ کا جیتا جاگتا ترجمہ۔

Jaisi Qoum, waisay he hukmaran un par musalat kar deyay jatay hain. Kia yay ab lazim nahi kay har istat rakhnay wala shaks ab is mulk say hijrat ke koshih karay.

Zalimon kay hukmran bhee zalim hotay hain.
 
usmanjee786

MPA (400+ posts)
bhi ab main kia kahoon mughey to lagtaa hai humaik qoume mahi aik LOGOON KA HAJOOM HAIN JIS KA KOE MAQSAD NAHI ZINDA REHNEY KAA ....MUGHEY MAJBORAN APNEY BRITISH PASSPORT PEY SAFER KERNA PERTAA HAI KIOON KAY GREEN PASSPORT KO KOE POOCHTAA BHII NAHI ANY WAY YAAR DUKH HOTAA HAI COZ I AM STILL PROUDE 2 B A PAKI

ابھی ابھی خبریں دیکھیں سُنی ہیں۔

لوڈ شیڈنگ سے تنگ لعنتی مظاہرین گاتے بجاتے راہ چلتےاپنے ہی بھائی بندوں کو ڈنڈوں سریوں اور جوتوں سے مار رہے ہیں۔ کاروں میں بیٹھی عورتیں اور بِلکتے سہمے بچے ہیں۔ اُنکی گاڑیوں پر اِنسانی شکل میں نالیوں کے گندے کیڑے حملے کر رہے ہیں گندی گالیوں کی بوچھاڑ الگ۔ بھلا اِن عام شہریوں کا کیا قصور؟
ہر ٹھیلا لوٹا جا رہا ہے غریب شربت والے کی شربت کی بوتلیں، تربوز والے کا بِزنس اور کھوکھے والی کی جمع پونجی لوٹتے دُکانوں اور اپنی ہی اِملاک کو آگ لگاتے بد شکلے بے سمتے مظاہرین نعرے لگاتے اور چھینا جھپٹی کے آم چوستے بجلی پیدا کر رہے ہیں۔
یہ عزاب اور عزاب کا شکار لوگ ہیں۔ اپنے جیسے مریلوں کو لوُٹو اور لٹھے پہنے بڑی بڑی مونچھوں والے بدمعاشوں کو قطار در قطار کھڑے ہو کر ووٹ دو۔

ابھی کل کی بات ہے مصریوں نے تحریر چوک میں عزم و ولولے کی ایک داستان تحریر کی ہے۔ ایک نا قابلِ شکشت آمر کی جڑیں ہِلا دیں مجال ہے جو اپنی دھرتی ماں کا بال بھی بیکا کیا ہو۔ اِدھر اپنے بھائی لوک ہیں لفظ لعنت کا جیتا جاگتا ترجمہ۔

sadia_gul

Senator (1k+ posts)
wah kya salah hai .

why don't you come and become mna and mpas if you consider yourself worthy . if you cant then do not advice others to go on destructive path . the whole society is corrupt , no body will be left alive if they adopt path of violence . firstly get rid of mullas who spread jahalat to go on jihad for every tom dick and harry's call . present condition is result of junnecessary poking pakistan's nose in every conflict from middle east to afghanistan . the day pakistan keeps
itself out of conflicts then only peace will return.

If you are a Pakistani, then I weigh your views and respect your criticism, and if you are Bengali, just shut up. You people are not worthy to criticise us. First of all, keep your own house in order...
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Zalim ke Khilaf awaz uthate hue khud bhi Zalimon mein Shamil hogaya,

Badbacht Ihtejaj kerna to sikh le.

6-18-2012_110594_1.gif
 
bhi ab main kia kahoon mughey to lagtaa hai humaik qoume mahi aik LOGOON KA HAJOOM HAIN JIS KA KOE MAQSAD NAHI ZINDA REHNEY KAA ....MUGHEY MAJBORAN APNEY BRITISH PASSPORT PEY SAFER KERNA PERTAA HAI KIOON KAY GREEN PASSPORT KO KOE POOCHTAA BHII NAHI ANY WAY YAAR DUKH HOTAA HAI COZ I AM STILL PROUDE 2 B A PAKI

pakistan needs people like you.
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Hazur likhty waqt zraa aam qari ko b mad e nazr rakha kery k wo is qadar "SAKEEL" Urdo sey mustfid b ho saky ga ya nahi ?ar kahi aisa na ho k ap ney itni araq rezi sey jo mazmon likha hai wo loog is sey mahroom na ho jaey jin ko hakeektan ap samjhana chah rahy hain. Behr kaif ap ney jis bat pr dukh ar gham ka izhar kiya hai wo bilkul theek ar baja hai ar jis koom "MISR" ki chand roza kabl ki misal di hai ghalbn wo"aik koom" hain Ar HUM ??? wo ap ney apni tahrir main khoob biyan kr diya.

Back
Top