Shah Mehmood Qureshi dismisses lunar calendar - Big announcement by Mufti Muneeb

الرضا

Senator (1k+ posts)
Iss forum per joo loogh Mulvi aur Nabi kii Sunnat kaa mazaaq uraa rahaa hain. Allah uun koo hidayat dai. Ameen. ALLAH tak phoonchna hai tu Nabi kai zaryaa hii Anaa hoogaa....Munafiqoo kai liyaa bhouth mushkil hai Nabii kai raasta par chalna....Summun Buqmun...Allah kii pakar bhouth Sakht hai...
بھائی یہ عبداللہ بن ابی سلول کے ماننے والے منافقین مدینہ ہیں۔ ان کے لیے دنیا میں بھی لعنت اور آخرت میں بھی لعنت ہے۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
بھائی تو پانچ جون کو قمری کیلنڈر دیکھ کر اپنی عید کسی چرچ یا مندر میں جا کر منا لے۔ کوئی تیرے ہاتھ پاؤں نہیں پکڑ رہا کہ مولویوں کے ساتھ عید منا۔ ہماری بلا سے تو آج عید منا لے، تیری پروا کسے ہے؟
جاہل مولوی تجھ سے مشورہ کس نے مانگا ہے۔۔۔؟؟ چل بھاگ یہاں سے۔۔ مولوی لنگڑو کا ان پڑھ چیلا۔۔۔۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
جاہل مولوی تجھ سے مشورہ کس نے مانگا ہے۔۔۔؟؟ چل بھاگ یہاں سے۔۔ مولوی لنگڑو کا ان پڑھ چیلا۔۔۔۔
مشورہ اس لیے دے رہا ہوں کہ کہیں تو نے سستی والی کچی شراب زیادہ پی رکھی ہو، اور شمسی کیلنڈر کو قمری کیلنڈر سمجھ کر دیوالی والے دن عید منا لے۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
مشورہ اس لیے دے رہا ہوں کہ کہیں تو نے سستی والی کچی شراب زیادہ پی رکھی ہو، اور شمسی کیلنڈر کو قمری کیلنڈر سمجھ کر دیوالی والے دن عید منا لے۔
مولوی تو کب سے اس قابل ہوگیا کہ دوسروں کو مشورہ دیتا پھرے۔۔ تو بس مدرسے میں مولوی سے سیکھی ہوئی دعائے قنوت پڑھا کر اور مسجد کے ہجرے میں بیٹھ کر اللہ ہو کیا کر۔۔ اور محلے کے گھروں سے بھیک میں آنے والے باسی سالن سے روزہ افطار کیا کر۔۔۔ پوری قوم سے بھیک مانگنے والے مولوی قوم کے رہنما بننے چلے ہیں۔ جو شخص اپنا اور بیوی بچوں کو پیٹ خود نہیں پال سکتا، اور اس کے لئے بھی لوگوں کی بھیک، زکاۃ اور چندوں خیراتوں کا محتاج ہوتا ہے، وہ اس قابل نہیں ہوتا کہ اس سے کچھ مشورہ یا ہدایت لی جائے۔۔۔ مولوی طبقہ پاکستان کا بھکاری طبقہ ہے جو معاشرے میں ایک روپے برابر ویلیو ایڈ نہیں کرتا، بھکاری اور مولوی دونوں معاشرے پر بوجھ ہیں۔۔۔۔
 
میں تجھے مشورے اس لیے دے رہا ہوں کہ تو بے روزگاری سے تنگ آکر، جوے میں اپنی ماں بہنیں نہ ہار جائے، یا بے دینی اور بے ضمیری کے مرض میں مبتلا رہ کر ان کو ہیرا منڈی لے جا کر نہ بیچ دے۔
پاکستان میں آج کل سب سے بڑا بھکاری پرائم منسٹر بن گیا ہے۔ وہ پہلے سیتا وہائیٹ، جمائمہ اور دوسری گوریوں سے بھیک لے کر کھاتا تھا، اب اس نے جہانگیر ترین اور فیصل واؤڈا جیسی اے ٹی ایم مشینیں پکڑ لی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ رمضان کے مہینے میں زکوٰۃ خیرات اکھٹی کر کے اپنی بہن علیمن کے نام پر جائیدادیں الگ بنا رہا ہے۔
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
SM Qureshi is an orthodox pir Gadee nasheen and fears his grip over his illeterate followers will loosen if science is embraced, so that is why he is favoring Mufti muneeb narrative. Fawad Chaudhry is hundred percent correct in his stance on the issue of moon sighting. Sooner or later we will resort to it, just like first resisting the printing press, the radio, the loudspeaker, the TV, but then accepting it after failing to stop it.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ریاست کو مذہب میں نہیں دھکیلا جارہا، سرجری کے ذریعے مذہبی ناسور کو ریاست کے جسم سے الگ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ناسور مزاحمت کررہا ہے۔۔
ریاست کی اچھل کود یہی بتا رہی ہے، ورنہ رویت ہلال انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے لئے نہیں کی جاتی. سیکولر لبرل کا منتخب نمائندہ بھی چودہ سو سال سے پہلے زمانے رہنے والے نام نہاد جدت پرستوں کو جوتے لگانے آ گیا
 
ROCKON

Politcal Worker (100+ posts)
لبرل ملحد سیکولرز اور قادیانیوں کا تتے توے پر بیٹھ اچھل کود کرنا اور بین کرنا کمال کامزہ دے ریا ہے ۔
ان ماتمیوں کی تشریف انگاروں کی طرح لال ہو رہی ہے اب انکا واحد غصہ فورم پر اول فول بک بک کر نکل رہا ہے
شاباش لگے رہو بھونکنے تمھاری خواہش پوری نہیں ہونے والی
 
ROCKON

Politcal Worker (100+ posts)
ناظرین و قارین
خونی لبرل قادیانیوں کا بین جاری ہے انکا نجائز باپ فواد ڈبو دھبڑدھوس ہو گیا ہے
انکا ماتم انجوائے کرو
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
People with stone age mentality.
Ever studied about stone age or just heard the name?
The way you shit on this forum by acting like a Bot and pasting the same lines over and over again, you look like coming from a village barn.
 
Back
Top