Sayasat Hai Ya Saazish - 21st July 2015 - Barisho Se Tabha Kariyaa??

A Khokar

Voter (50+ posts)
کو ئی تو ہو جو یہ پیاس بجھا جائے۔
ہر سال مون سون میں ،اللہ کس قدر اضافی پانی بھیجتا ہے ، پورا وطن جل تھل ہے اب یہ پانی نشیبی علاْقو ں میں سیلاب بن کر ملک بھرمیں تباہ کاریاں کرتا سمندر میں جا گرے گا ۔
لیکن ہے کوئی جو اس پانی کو چھوٹی بڑی جھیلیں ، چھوٹے چھوٹے بند اور ڈیم بنا کر روک لے ۔
اور ہم سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچ جائیں اور جب خشک سالی ہو ،زمین پیاسی ہو جائے اور فصلیں پانی مانگ رہی ہوں تو اسی پانی کو استعمال کریں۔
اللہ پانی کو تباہی کے لیئے نہیں بلکہ ملکوں کو سر سبز و شاداب کرنے کو بھیجتا ہے؛