Sassui Palijo Gets Divorce

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

یہ نوبت سسی نہیں "پھنوں" کی وجہ سے آی ھو گی نہ جی
[hilar][hilar][hilar]

پھنوں بھی کافی ہوتا ہے ، مگر ایسی سسی کے لیے ، پھنوں کا پورا قبیلہ ناکافی ، مگر سسی پھر بھی ناخوش

عطا الله ایسا خیلوی صاھب فرماتے ہیں ، سسی کے لیے کہ ، نی سسئیے جاگدی رہیں ، اونٹ والے ٹر جان گے ، جلد از جلد اونٹ ؟؟؟؟؟؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
;)خطرے کے وقت کان کیا ، رونگٹے بھی کھڑے ہوجاتے ہیں ، تم نے کبھی خطرہ اور حسن کو دیکھا ہی نہیں ، دیکھنے والوں کی طرح

بیہوش کو خطرے کا الارم سنائی ہی نہیں دیتا
[hilar]
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

یہ نوبت سسی نہیں "پھنوں" کی وجہ سے آی ھو گی نہ جی
[hilar][hilar][hilar]

​مرض بڑھنے میں مریض سے زیادہ ڈاکٹر کا قصور ہوتا ہے نہ جی ......ہیں جی ؟؟؟
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

بیہوش کو خطرے کا الارم سنائی ہی نہیں دیتا
[hilar]

جگرم، خطرہ محسوس کیا جاتا ہے ، سنا نہیں جاتا ،
احساسات کی دنیا میں ، الارم بجے نا بجے ، ساز تو خودکار نظام کے تحت بجنا شروع ہو جاتا ہے

:lol:اف توبہ ہے ، سائنس بھی پڑھانی پڑھے گی اب تو
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

پھنوں بھی کافی ہوتا ہے ، مگر ایسی سسی کے لیے ، پھنوں کا پورا قبیلہ ناکافی ، مگر سسی پھر بھی ناخوش

عطا الله ایسا خیلوی صاھب فرماتے ہیں ، سسی کے لیے کہ ، نی سسئیے جاگدی رہیں ، اونٹ والے ٹر جان گے ، جلد از جلد اونٹ ؟؟؟؟؟؟

لوجی پہلے ھی یہاں اونٹوں کی افزائیش کم ھے آپ ھزاروں اونٹوں کا نسخہ تجویز کر رہے ھیں عطااللہ کی تو سمجھ آتی ھے مگر سسی کیسے میزبانی کرے گی اتنے اونٹوں کی
:lol::lol::lol:
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
​مرض بڑھنے میں مریض سے زیادہ ڈاکٹر کا قصور ہوتا ہے نہ جی ......ہیں جی ؟؟؟

(bigsmile)قصور کسی کا نہیں ، بس مرض اور مشق دونوں ہی میں اپنا مزہ ہوتا ہے ، ڈاکٹر اور مریض دونوں بے بس
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

لوجی پہلے ھی یہاں اونٹوں کی افزائیش کم ھے آپ ھزاروں اونٹوں کا نسخہ تجویز کر رہے ھیں عطااللہ کی تو سمجھ آتی ھے مگر سسی کیسے میزبانی کرے گی اتنے اونٹوں کی
:lol::lol::lol:

:lol:یہ سسی اور اونٹ کا معاملہ ہے ، جو اونٹوں سے دوستی رکھتے ہیں ، وہ چوکھٹ بھی بڑی رکھتے ہیں ، کیوں جی
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

جگرم، خطرہ محسوس کیا جاتا ہے ، سنا نہیں جاتا ،
احساسات کی دنیا میں ، الارم بجے نا بجے ، ساز تو خودکار نظام کے تحت بجنا شروع ہو جاتا ہے

:lol:اف توبہ ہے ، سائنس بھی پڑھانی پڑھے گی اب تو
جناب من حضور والا عزیزم اگر ساز کے تار ہی ٹوٹ چکے ہوں تو ؟؟؟

[hilar][hilar][hilar][hilar]​
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
​مرض بڑھنے میں مریض سے زیادہ ڈاکٹر کا قصور ہوتا ہے نہ جی ......ہیں جی ؟؟؟

نہ نہ مریض خود بدپرھیزی پہ مصر ھو تو بےچارے ڈاکٹر کا کیا قصور اور ایسے مریض پہ تو ھو سکتا ھے ڈاکٹر کو بھی طیش آجاتا ھو
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
جناب من حضور والا عزیزم اگر ساز کے تار ہی ٹوٹ چکے ہوں تو ؟؟؟

[hilar][hilar][hilar][hilar]​

;)ساز ، کا نا تو دل ہوتا ہے نا ہی تار ، بس وائی فائی ہی سمجھو ،
 
;)(bigsmile)بس بس ، اب سو جاؤ ، اسی میں عافیت ہے ساز اور سسی کی ، اونٹ کا کیا ہے ، کسی نا کسی کروٹ بیٹھ ہی جاۓ گا ،
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:یہ سسی اور اونٹ کا معاملہ ہے ، جو اونٹوں سے دوستی رکھتے ہیں ، وہ چوکھٹ بھی بڑی رکھتے ہیں ، کیوں جی

پہلے ھی چوکھٹ بڑی ھونے کی وجہ سے ھر ایراغیرا دندناتا پھرتا رھا اب اونٹ بھی چراگاہ بنالیں گے؟؟؟؟
:doh::doh::doh::doh:ا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
;)ساز ، کا نا تو دل ہوتا ہے نا ہی تار ، بس وائی فائی ہی سمجھو ،
لیکن اگر رسیونگ ڈیوائس ہی کے پرزے جل جلا چکے ہیں تو سگنلز وائی فائی کے ہوں یا موبائل کے ، کیا فرق پڑتا ہے
[hilar][hilar][hilar][hilar]​
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

نہ نہ مریض خود بدپرھیزی پہ مصر ھو تو بےچارے ڈاکٹر کا کیا قصور اور ایسے مریض پہ تو ھو سکتا ھے ڈاکٹر کو بھی طیش آجاتا ھو

ہو سکتا ہے ڈاکٹر غلط مشورے دیتا ہو :lol:
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
برا حوصلہ تھا ، اس کے شوہر کا جو ایسا مردانہ حسن چار سال برداشت کر گیا
کوئی بہت جیّد قسم کا جیالا ہوگا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
;)(bigsmile)بس بس ، اب سو جاؤ ، اسی میں عافیت ہے ساز اور سسی کی ، اونٹ کا کیا ہے ، کسی نا کسی کروٹ بیٹھ ہی جاۓ گا ،

یہی تو مثلہ ہے ، کان کھڑے ہیں لیکن اونٹ کروٹ لے کے بیٹھا پڑا ہے ، اب بیٹھا اونٹ کیسے منزل مقصود تک پہنچ سکتا ہے
[hilar][hilar][hilar]​
 
Hadith

Minister (2k+ posts)
2nd hand? for a divorced women? this is hindu concept, not Islamic, because then what will you say aboutRasool's(pbuh) first wife Kadhija(RA)?
 
Back
Top