Salam to all

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
main kohinoor mills peshawar road se hoon. Ap kahan se ho????

واعلیکم السلام۔
اگرچہ یہ وقت اس فورم کے انصافینز کے لیے کڑا ترین وقت ہے ۔ بات بے بات پی ٹی آئی والوں کو بین کیا جا رہا ہے اور کافی سارے پی ٹی آئی کے لوگ بیکاٹ پر ہیں لیکن پھر بھی آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔

 

Back
Top