Russian ambassador to Turkey dead after being shot in 'assassination attempt in revenge for Aleppo'

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
​واضح دکھائی دے رہا ہے کہ تم دہشت گردی کے حامی ہو ، شاید خود بھی دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث ہو گے ،،تم نے دہشت گردی کی حمایت کر کے اس تاثر کو مزید تقویت دے دی ہے کہ وہابی/ دیوبندی ہو اور انتہا پسند ، دہشت گردی یا دہشت گردی کا حمایتی نہ ہو ،ہو نہیں سکتا ،،تمہارے مائنڈ سیٹ والوں نے مسلمانوں کے قتل عام اور اسلام کو بدنام کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی ، غیر مسلم تو غیر مسلم تم لوگوں نے مسلمانوں کی نسل کشی شروع کر رکھی ہے ، داعش ، آئی ایس آئی ایس ، طالبان ، لشکر جھنگوی ، سپاہ صحابہ ، القاعدہ ،الشباب،بوکو حرام، جنداللہ اور بہت سی دیگر تنظمیں ساری تمہاری سوچ والی ہیں نا ؟ کیا اس میں ذرہ برابر بھی شک ہے ؟
یوں آپ یوکرائن اور شام میں ریاستی دہشت گردی کرنے والے کے حامی ہیں اور سارے الزامات مجھ سے زیادہ آپ پر ہیں. چاہیں تو گنتی کر لیں. روس کی وجہ سے افغانستان، یوکرائن اور شام میں کتنے مسلمان و غیر مسلم ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بن چکے ہیں
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
میں روس اور امریکہ کی ناجائز جنگوں کا سخت مخالف ہوں ، اسرائیل کے غاصبانہ اور جابرانہ فلسطین کے قبضہ کا بدترین ناقد ہوں ان طاقتوں نے مسلمانوں پہ جو ظلم کے پہاڑ توڑے ہیں اس کو کوئی ڈیفنڈ نہیں کر رہا،،،سوال یہ ہے کہ ایک امبیسڈر کے قتل کی کس طرح حمایت کی جا سکتی ہے ، ؟کسی بھی سولین یا معصوم ،بے گناہ کو قتل کرنے کا کیا جواز ہے ؟ اس سے مسلمانوں کو کیا فائدہ ہوگا ؟ ہمارے دین اسلام کو کیا فائدہ ہوگا ؟ بائی دا وے شام ،عراق اور دیگر اسلامی ملکوں میں صرف امریکہ اور روس یا دیگر ممالک ہی شامل نہیں بلکہ آپ لوگوں کے ہر دلعزیز داعشیوں ، طالبانیوں ، سپاہ صحابیوں اور دیگر وہابی دہشت گرد تنظیموں نے بھی قتل عام میں خوب حصہ ڈالا ہے۔

ظلم اور امن ساتھ نہیں چل سکتے. اتنا کہنے سے اگر سفیر کے قتل کی حمایت ہوتی ہے تو یہ آپ کی اپنی سوچ ہے
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
This will escalate war in Turkey, the only stable sunni country. Iran with Russia now have an excuse to advance this war further.

for that Putin has to be the craziest person on earth to invade Turkey just because of that...No, it's not gonna happen because it will trigger WWIII and trust me no country in the world is quite prepared for the fallout...not even the US.
 
Back
Top