RIP China ka Paris !!!

Salma Khan

Minister (2k+ posts)

پٹواری صاب .. اگر یو کے کا پاکستان سے برا حال ہے تو وہاں کیا کر رہے ہو، پاکستان آ جاؤ.. یہاں اپنے بادشاہ سلامت کی بادشاہت میں سکون سے جیو

آپ جیسے پٹواری سب سے نچلے درجے کے انسان ہیں، جو خود ملک کے حالات سے تنگ آ کر بیرون ممالک میں محنت مزدوری کر رہے ہوتے ہیں لیکن انہی لوٹ مار کرنے والے حکمرانوں کا دفاع بھی کر رہے ہوتے ہیں.


Very well said, agree........100%(clap)
 

Back
Top