Result of 14 Polling stations of NA-108 Mandi Bahauddin --- PML-N 3426 , PTI 2239

میرا خیال تھا کہ اس حلقہ میں پی ٹی آئی مقابلہ کی پوزیشن میں ہے مگر یہ کیا یہاں تو تم لوگوں کو اتنی چھترول ہو رہی ہے کہ عبرت کا نشان بن کے رہ گئے ہو ، پھر کہو کہ 2013 الیکشن میں ہمارے خلاف دھاندلی ہو ئی تھی :lol:
That's why PTI is able to make the govt. in almost 19 districts of KPK local elections out of 24. Even 6 parties did alliance with each other.

The main reason is PML-N can only win election with his own empires:)
 

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
میرا خیال تھا کہ اس حلقہ میں پی ٹی آئی مقابلہ کی پوزیشن میں ہے مگر یہ کیا یہاں تو تم لوگوں کو اتنی چھترول ہو رہی ہے کہ عبرت کا نشان بن کے رہ گئے ہو ، پھر کہو کہ 2013 الیکشن میں ہمارے خلاف دھاندلی ہو ئی تھی :lol:

Again repeating: The main reason is PML-N can only win election with his own empires:)

KPK mein dekha hai ke kia haaaaaal huwa hai nooon league ka.. 6 parties alliance bhi PTI ko nahin hera sekein... So the main thing is the umpires. :biggthumpup:
 
​کون سی 6 پارٹیز نے پی ٹی آئی کے خلاف اتحاد کیا تھا ،ان کے نام بتا دو پھر جواب دیتا ہوں۔
Again repeating: The main reason is PML-N can only win election with his own empires:)

KPK mein dekha hai ke kia haaaaaal huwa hai nooon league ka.. 6 parties alliance bhi PTI ko nahin hera sekein... So the main thing is the umpires. :biggthumpup:
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
باجی بنی گالا کے مضافات میں شام غریباں کا وقت ہوا چاہتا ہے ، منڈی بہا دین اور گلگت بلتستان کے انتخابات پر

Aap ko jeet Mubarak ho humarhi choti party hai app say kya muqabala
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
میرا خیال تھا کہ اس حلقہ میں پی ٹی آئی مقابلہ کی پوزیشن میں ہے مگر یہ کیا یہاں تو تم لوگوں کو اتنی چھترول ہو رہی ہے کہ عبرت کا نشان بن کے رہ گئے ہو ، پھر کہو کہ 2013 الیکشن میں ہمارے خلاف دھاندلی ہو ئی تھی :lol:

Yeh seat jeat ker PMLn ya PTI ki sehat per kya asar hona tha???
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
باجی بنی گالا کے مضافات میں شام غریباں کا وقت ہوا چاہتا ہے ، منڈی بہا دین اور گلگت بلتستان کے انتخابات پر

Inn say hamay koi faraq nahi perta muqabla Punjab kay baldyati may hona jis din woh buri tareeqay say haray phir afsoos ho ga werna yeh tou aisay hi timepass election hain
 
مریم بڑی ہی بچگانہ حرکتیں کرتے ہو :lol:، جماعت اسلامی،نون اور کیو ڈبلیو پی کا کس جگہ پہ اتحاد تھا ؟ اور کسی ایک سیٹ پہ بتا دو کہ ان 6 پارٹیوں کا کوئی متفقہ امیدوار ہو ؟اصل بات یہ ہے کہ بوکھلاہٹ میں تمہاری مت مکمل طور پہ ماری گئی ہے ، بات منڈی بہاوالدین کے ضمنی الیکشن کی ہو رہی ہے اور تم بیچ میں کے پی کے کے دھاندلی زدہ الیکشن اٹھا لائے ۔۔۔ایک اور بات شیئر کر دو مہربانی ہو گی ۔۔۔۔۔1000 ضلع کونسل کی نشستوں میں سے پی ٹی آئی کتنی پر جیتی ؟؟؟؟ اور یہ بھی بتا دو کہ منڈی میں سونامی کو کیا ہوا ؟ :lol:
pml-n, ppp, anp, jui-f, qwp, ji
 
بات اس سیٹ یا کسی ایک سیٹ کی نہیں ، بات صرف اتنی ہے کہ تبدیلی ،انقلاب ،اور بڑے بڑے دعوے کرنے کی کیا ضرورت تھی جس کی وجہ سے اتنی باتیں سننا پڑ رہی ہیں ۔:biggthumpup:
Yeh seat jeat ker PMLn ya PTI ki sehat per kya asar hona tha???
 

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
مریم بڑی ہی بچگانہ حرکتیں کرتے ہو :lol:، جماعت اسلامی،نون اور کیو ڈبلیو پی کا کس جگہ پہ اتحاد تھا ؟ اور کسی ایک سیٹ پہ بتا دو کہ ان 6 پارٹیوں کا کوئی متفقہ امیدوار ہو ؟اصل بات یہ ہے کہ بوکھلاہٹ میں تمہاری مت مکمل طور پہ ماری گئی ہے ، بات منڈی بہاوالدین کے ضمنی الیکشن کی ہو رہی ہے اور تم بیچ میں کے پی کے کے دھاندلی زدہ الیکشن اٹھا لائے ۔۔۔ایک اور بات شیئر کر دو مہربانی ہو گی ۔۔۔۔۔1000 ضلع کونسل کی نشستوں میں سے پی ٹی آئی کتنی پر جیتی ؟؟؟؟ اور یہ بھی بتا دو کہ منڈی میں سونامی کو کیا ہوا ؟ :lol:

Dear aaap lakeer ke fakeeeer ho, in KPK in some constituencies pml-n did alliance with anp, in some with jui-f, in some with ji and so and so.....

And Alhamulillah PTI is in a position to make the govt in atleast 18 districts out of 24 districts.

In how many districts PML-n is making the govt? :biggthumpup:
 

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
بات اس سیٹ یا کسی ایک سیٹ کی نہیں ، بات صرف اتنی ہے کہ تبدیلی ،انقلاب ،اور بڑے بڑے دعوے کرنے کی کیا ضرورت تھی جس کی وجہ سے اتنی باتیں سننا پڑ رہی ہیں ۔:biggthumpup:

PML-N loose from PTI with a difference of 170 seats in kpk. Yeah hai tabdeeeeeeli... Kuooon ke wehan pml-n ke apney Umpires nahin thay :biggthumpup:
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
Yeh seat jeat ker PMLn ya PTI ki sehat per kya asar hona tha???


آپ نے صحیح فرمایا ہے یہ سیٹ جیت کر پی ٹی آئ اور پی ایم ایل این کی صحت کو کوئی فرق نہیں پڑتا. عمران خان تو بس کروڑں روپے کا جلسہ کر کے نان چھولے کھانے گیا تھا


:lol::lol::lol::lol:
:lol::lol:
:lol:


Metro-that-was-supposed-to-be-made-in-30-billion-has-been-completed-in-60-billion-Imran-Khan-speech-in-Mandi-Bahauddin.jpg
 
پی ٹی آئی کون سے 18 اضلاع میں حکومتیں بنانے جا رہی ہے ،ان کے نام لکھ دو ؟؟ اور ان تمام 18 اضلاع میں پی ٹی آئی کے کتنے کتنے ممبرز منتخب ہو ئے ہیں ؟ یہ تمام تفصیل مہیا کرنی ہو گی ورنہ میں سمجھوں گا کہ تمہارا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے۔
Dear aaap lakeer ke fakeeeer ho, in KPK in some constituencies pml-n did alliance with anp, in some with jui-f, in some with ji and so and so.....

And Alhamulillah PTI is in a position to make the govt in atleast 18 districts out of 24 districts.

In how many districts PML-n is making the govt? :biggthumpup:
 

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی کون سے 18 اضلاع میں حکومتیں بنانے جا رہی ہے ،ان کے نام لکھ دو ؟؟ اور ان تمام 18 اضلاع میں پی ٹی آئی کے کتنے کتنے ممبرز منتخب ہو ئے ہیں ؟ یہ تمام تفصیل مہیا کرنی ہو گی ورنہ میں سمجھوں گا کہ تمہارا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے۔

Dunya news ne 19 districts likha hai.. Mein ne courtesy mein aaaap ko 18 districts betaiiii hein...


CG9UDYoVAAA2p6N.jpg
 
اس طرح کی خبر کی کوئی حثیت نہیں ہوتی ،زرد صحافت کا عملی نمونہ نظر آتی ہے، کیا اس جھوٹی اور ان کنفرم خبر کی بنیاد پہ اتنے بڑے بڑے دعوے کر رہے تھے ؟؟؟ اس خبر میں ایسا کچھ ہے جس کی بنیاد پہ تم 18 اضلاع میں حکومت بنانے کا دعویٰ کررہے ہو ؟؟؟؟؟؟ اور پھر جس جماعت اسلامی کو تم ن لیگ کی اتحادی جماعت بتا رہے تھے اب وہ پی ٹی آئی کی اتھادی کیسے بن گئی ؟ اور جمہوری وطن پارٹی کو بھی تم نے ن لیگ کا اتحادی بتایا تھاپھر اس خبر میں وہ کیسے پی ٹی آئی کی اتحادی بن گئی ؟ جھوٹ بولتے زرا بھی شرم نہیں آتی مریم ؟؟؟؟
Dunya news ne 19 districts likha hai.. Mein ne courtesy mein aaaap ko 18 districts betaiiii hein...


CG9UDYoVAAA2p6N.jpg
 
Last edited:

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے صحیح فرمایا ہے یہ سیٹ جیت کر پی ٹی آئ اور پی ایم ایل این کی صحت کو کوئی فرق نہیں پڑتا. عمران خان تو بس کروڑں روپے کا جلسہ کر کے نان چھولے کھانے گیا تھا


:lol::lol::lol:
:lol::lol:
:lol:



Jalsa Imran da vote Nawaz da, hum nay tou yehi dekha hai Punjab may , hum Jalsa Jalsa per khush hotay hain tou app ko bhi sarhana chaiy
 

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
اس طرح کی خبر کی کوئی حثیت نہیں ہوتی ،زرد صحافت کا عملی نمونہ نظر آتی ہے، کیا اس جھوٹی اور ان کنفرم خبر کی بنیاد پہ اتنے بڑے بڑے دعوے کر رہے تھے ؟؟؟ اس خبر میں ایسا کچھ ہے جس کی بنیاد پہ تم 18 اضلاع میں حکومت بنانے کا دعویٰ کررہے ہو ؟؟؟؟؟؟

Now you are speechless. Good luck for you next time.

Waisey ager time huwa to mujhey yeah zarooooor betana, that in how many districts pml-n is making the govt. :biggthumpup: