Result of 14 Polling stations of NA-108 Mandi Bahauddin --- PML-N 3426 , PTI 2239

ارائیں بھاگ میں نہیں بھاگ تم رہے ہو میری اس پوسٹ کو پھر پڑھو تمہارا جھوٹ اور دوغلا پن صاف نظر آجائے گا۔ پوسٹ نمبر 58 پڑھو اور سنو ابھی بھاگنا نہیں ،میں نے کچھ اور سوالات بھی پوچھنے ہیں ۔
Now you are speechless. Good luck for you next time.

Waisey ager time huwa to mujhey yeah zarooooor betana, that in how many districts pml-n is making the govt. :biggthumpup:
 
Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
ارائیں بھاگ میں نہیں بھاگ تم رہے ہو میری اس پوسٹ کو پھر پڑھو تمہارا جھوٹ اور دوغلا پن صاف نظر آجائے گا۔ پوسٹ نمبر 58 پڑھو اور سنو ابھی بھاگنا نہیں ،میں نے کچھ اور سوالات بھی پوچھنے ہیں ۔

My answer is crystal clear with dunya news proof. You still did not give me the answer that within how many districts pml-n is making the govt. :biggthumpup:
 
مریم رو تم بھی شہنشاہ آدمی ہو ، تم سے کون سر کھپائی کرے ؟ ایک طرف تم کہتے ہو کہ جماعت اسلامی،اور دیگر پارٹیوں نے پیٹی آئی کے خلاف اتحاد بنا کے الیکشن لڑا ، دوسرے ہی سانس میں انہی پارٹیوں کو پی ٹی آئی کا اتحادی بنانے پہ تلے ہو ،کیا یہ کھلا تازاد نہیں ؟ اب یہ ایک خبر ہے جس کی تصدیق نہ پی ٹی آئی نے کی ،نہ جماعت اسلامی نے ،نہ ہی کسی اور سیاسی جماعت نےجن کو تم خواہ مخواہ اپنا اتحادی بنانے پہ تلے ہو ۔ حقیقت پسندی سے بات کی جائے تو پی ٹی آئی فی الحال 15 ضلعوں کی بات کر سکتی ہے ،وہ بھی شاید حتمی نہ ہو کیونکہ اس پہ بھی ہو سکتا پی ٹی آئی کی اکثریت نہ ہواور وہاں بھی کوئی مخالف اتحاد حکومت لے اڑے ، الیکشن کمیشن کے نوٹیفیکیشن کے بعد صورتحال واضح ہو گی

Yeah ittehad post election ittehad hai, jehan aik dooosrey ki majboooori hoti hai. Like PTI has alliance with JI in the govt but in reality they are not ally. Majbooooren ittehad kia huwa hai JI ke saaaath..

Waisey PML-N ka aaap ne nahin betaya ke wo kitney districts mein govt bena rehi hai :biggthumpup:
 
ابھی ہم کسی بھی پارٹی کے بارے حتمی طور پہ نہیں بتا سکتے کہ وہ کتنے ضلعوں میں حکومت بنا ئے گی ، میرا خیال ہے کہ پی ٹی آئی زیادہ سے زیادہ 12 ضلعوں میں حکومت بنا پائے گی ، باقی کی ضلعی حکومتیں دیگر جماعتیں با آسانی لے اڑیں گی ۔ بارہ میں سے کتنی ن لیگ بنائے گی آنے والے دنوں میں واضح ہو جائے گا۔

OK boss, within few days situation will be clear...