Bawa
Chief Minister (5k+ posts)
Ya to dono misry urdu me likhen ya dono arbi mein, phir kuch theak kaha ja skta hai . Abi jo ap ne likhy hn wo arbi me mutbarak jumla hai, isko use na hi kren to behtar hai.
نیشا جی
جب آپکو شعر کی سمجھ ہی نہیں آئی ہے تو آپ نے یہ کیسے تصور کر لیا ہے کہ عربی میں لکھا ہوا مبارک جملہ ٹھیک استعمال ہوا ہے یا غلط؟
آپکے کومنٹس سے مجھے عربی زبان سے ناواقف وہ پاکستانی یاد آگیا ہے جو کسی عرب ملک سے چھٹیوں پر پاکستان واپس آ کر اپنے دوستوں کو عربیوں کی خوبیاں بیان کر رہا تھا
عربی بہت اچھے اور نیک لوگ ہوتے ہیں. ایک بار میری ایک عربی سے لڑائی ہوگئی. میں نے اسے خوب گالیاں دیں لیکن وہ نیک انسان مجھے آیتیں پڑھ پڑھ کر سناتا رہا